ہفتہ , 20 اپریل 2024

کاروبار

ملک میں ایندھن کی قلت کی خبریں بے بنیاد ہیں، پی ایس او

کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل نے ایندھن کی قلت کی خبروں کو غلط اور بے بنیا قرار دے دیا۔پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے مخصوص دنوں کے کور کے مطابق ہمارے پاس طلب اور رسد کا بڑا اسٹاک موجود ہے، وزارت پیٹرولیم اور اوگرا …

مزید پڑھیں »

حکومت کی آرڈیننس کے ذریعے منی بجٹ لانے کی تیاریاں

اسلام آباد:آئی ایم ایف کی شرطوں کو پورا کرنے کے لیے حکومت نے آرڈیننس کے ذریعے منی بجٹ لانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ملک کی معاشی حالت سدھارنے اور آئی ایم ایف پروگرام بحالی کے حکومتی جتن جاری ہیں، اس سلسلے میں حکومت نے 175 ارب روپے سے زائد کا منی بجٹ اسی مہینے لانے کی ٹھان لی ہے۔ وزیر …

مزید پڑھیں »

جنوری2023 کیلیے 533.453ارب کا ٹیکس ہدف مقرر

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نئے سال 2023 کے پہلے ماہ جنوری 2023کیلیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 533.453ارب روپے جبکہ نئے سال کی پہلی سہہ ماہی (جنوری تا مارچ2023) کیلیے 1744.361 ارب روپے مقرر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنوری کیلیے مقرر کردہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے کیلئے 23.8 فیصد جبکہ (جنوری …

مزید پڑھیں »

بندگارہ پر پھنسے 5 ہزار سے زائد کنٹینرز کیلئے وزارت بحری امور کا بڑا اقدام

کراچی:وزارت بحری امور کی جانب سے ایل سیزکی بندش کے باعث بندگارہ پر 5 ہزار سے زائد دالوں کے کنٹینر پھنسے ہیں، جن کے لئے ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وفاقی وزیر برائے بحری امور فیصل سبزواری نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ کاروباری طبقے کو درپیش مشکلات کا ادراک کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ بندرگاہوں کو ملنے والی …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے منی بجٹ لانے اور بجلی گیس نرخ بڑھانے کی اصولی منظوری دیدی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اضافی ٹیکس عائد کرکے 150؍ سے 200؍ ارب روپے جمع کرنے، گیس اور بجلی کے نرخوں میں اضافے اور منی بجٹ لانے سمیت کئی سخت فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے اصولی منظوری دیدی ہے تاکہ آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت میں تعطل کو ختم کیا جا سکے۔ بدھ کو وزیراعظم کی زیر صدارت …

مزید پڑھیں »

ورلڈبینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب 10کروڑ ڈالر قرض کی منظوری مؤخر کر دی

اسلام آباد:ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 1ارب 10 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی منظوری مؤخرکردی ہے۔ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے قرض کی منظوری آئندہ مالی سال تک مؤخرکی ہے۔ورلڈ بینک نے درآمدات پر ‘فلڈ’ لیوی لگانے کی بھی مخالفت کی ہے۔ خیال رہےکہ پائیدار معیشت کے لیے ورلڈ بینک کے قرض کی مالیت 45 کروڑ ڈالر تھی، اس …

مزید پڑھیں »

حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے حکمت عملی تیار کرلی

اسلام آباد:معلوم ہوا ہے کہ کسی بھی معاشی دلیل کے بجائے اعلیٰ ترین سطحوں پر ’غیر فیصلہ کن پن‘ کے پیچھے بڑی محرک قوت کے طور پر سیاسی خیالات کا لیبل لگاتے ہوئے حکومت کے اعلیٰ پالیسی سازوں نے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے لیے تعطل کو توڑنے کے لیے ایک حکمت عملی تیار کی ہے اور سخت …

مزید پڑھیں »

پیٹرول اور گیس کی خریداری کا مشن،روسی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد:روس ( Russia ) کا اعلیٰ سطح کا وفد مذاکرات کیلئے تین روزہ دورے پر 17 جنوری بروز منگل کو پاکستان پہنچ گیا ہے۔پاکستان کی جانب سے روس سے خام تیل ( Oil )، پیٹرولیم ( Petrol ) مصنوعات اور گیس ( Gas ) کی خریداری کے معاہدوں پر بات چیت کی جائے گی۔ بین الحکومتی کمیشن کا آٹھویں …

مزید پڑھیں »

اسٹاک مارکیٹ میں ڈھائی سال بعد بدترین مندی، 200 ارب روپے ڈوب گئے

کراچی: نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود مزید دو فیصد بڑھنے کی افواہوں، بروکریج ہاؤسز کی لیوریج پر ایکسپوژر آؤٹ ہونے، منفی معاشی اشاریوں اور غیر یقینی سیاسی صورتحال کے سبب پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ڈھائی سال کے بعد منگل کو بڑی نوعیت کی مندی رونما ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلسل تیسرے سیشن میں بھی بدترین مندی کے …

مزید پڑھیں »

امیر ترین افراد کی دولت میں یومیہ پونے 3 ارب ڈالر کا اضافہ

ڈیووس: انتہائی امیر افراد کی دولت میں یومیہ 2 ارب 70کروڑ ڈالر کا اضافہ ہورہا ہے۔دنیا بھر میں پیدا ہونے والی نئی دولت کا دو تہائی صرف ایک فیصد انتہائی امیر افراد کے ہاتھوں میں جارہا ہے اور ان کی دولت میں یومیہ 2 ارب 70کروڑ ڈالر (6 کھرب 18 ارب 48 کروڑ 89 لاکھ روپے )کا اضافہ ہورہا ہے۔ …

مزید پڑھیں »