جمعہ , 17 ستمبر 2021

کاروبار

ایران کی شہد کی پیداوار میں دنیا کی چوتھی پوزیشن

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران نے شہد کی پیداوار کے لحاظ سے دنیا کی چوتھی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا ہے۔ان خیالات کا اظہار ایرانی وزارت زراعت کے ایک عہدیدار "فرہاد مشیر غفاری” نے بدھ کے روز گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں ہمارے پاس 98 ہزار کے قریب ایپریری اور 10 ملین اور 600 ہزار …

مزید پڑھیں »

IMF کی کورونا سے پیدا معاشی غیریقینی کی تصدیق

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں معاشی غیر یقینی کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔آئی ایم ایف کے مطابق مشرق وسطیٰ کو گزشتہ 50 برسوں کے بدترین معاشی حالات کا سامنا ہوگا۔ عالمی مالیاتی ادارے کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان سمیت خطے میں جی ڈی پی 1 اعشاریہ …

مزید پڑھیں »

ایران عالمی سونے کی پیداوار میں چھیالیسویں نمبر پر آگیا

تہران: ایرانی تنظیم برائے جیولریز اور معدنیات کی دریافت کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ ایران دنیا میں سونا پیدا کرنے والے ممالک میں چھیالیسویں نمبر پر آگیا ہے۔ ابلاغ نیوز کے مطابق ایرانی تنظیم برائے جیولریز اور معدنیات کے نائب سربراہ محمد باقر دری نے یہ بات آج بروز منگل ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ ارنا کے نمائندے …

مزید پڑھیں »

گوگل کا بھارت میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

گوگل نے بھارت میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔سرمایہ کاری کرنے کا اعلان گوگل کے چیف ایگزیکٹو سندر پچائی نے بھارت میں کمپنی کے سالانہ ایونٹ کے دوران خطاب میں کیا۔ایونٹ میں گوگل فار انڈیا ڈیجیٹائزیشن فنڈ کے قیام کا اعلان کیا گیا جس کے تحت اگلے 5 سے 7 سال کے دوران یہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 376 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران 376 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ابلاغ نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو کے ایس ای 100 انڈیکس میں ابتدا سے ہی تیزی رہی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 36 ہزار 190 پوائنٹس پر ہوا۔ کاروبار کے ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 395 پوائنٹس کا …

مزید پڑھیں »

اسٹیل کی پیداوار میں ایران کی مشرق وسطی میں پہلی پوزیشن

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران نے اسٹیل پیداوار کے لحاظ سے انتہائی ترقی کی ہے اور اس حوالے سے وہ مشرق وسطی کی پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے علاوہ دنیا کی دسویں پوزیشن پر کھڑا ہے۔ابلاغ نیوز نے ارنا نیوز کا حوالہ دیتے ہوئےلکھا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو 28 ملین ٹن اسٹیل کی پیداوار اور 10 ملین ٹن سے زائد …

مزید پڑھیں »

حکومت کا معیشت پر ریگولیٹری پابندیاں نرم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اقتصادی تھینک ٹینک کے اجلاس میں ریگولیٹری پابندیوں کونرم کرنے کی منظوری دے دی جن کا اسی ماہ ایک پیکیج کی صورت میں اعلان کیا جائے گا۔وزیر اعظم عمران خان نے ہفتہ کے روز اقتصادی تھینک ٹینک کے اجلاس میں ریگولیٹری پابندیوں کونرم کرنے، معیشت کو ڈیجیٹل بنانے، نظرانداز کیے گئے شعبوں کی …

مزید پڑھیں »

تیل کی منڈی میں بھر پور طاقت کے ساتھ دوبارہ لوٹیں گے: ایران

ایران کے وزیر تیل نے کہا ہے کہ پابندیاں ہمیشہ باقی نہیں رہیں گی اور ہمیں تیل کی پیداوار میں اضافہ کرنا ہو گا اور اس طرح تیل کی منڈی میں بھر پور طاقت کے ساتھ دوبارہ لوٹیں گے ۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پیٹرولیم بیژن نامدار زنگنہ نے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ تیل کی پیداواری …

مزید پڑھیں »

لوگوں کو آسان اقساط پر قرضے فراہم کرنے کا فیصلہ

مشیر خزانہ عبدالخفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے لوگوں کو آسان اقساط پر قرضے فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت معاشی و اقتصادی تھنک ٹینک کا اجلاس ہوا، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی جانب سے اجلاس کے بعد گفتگو کی گئی۔ مشیر خزانہ نے کہا ہے کہ تعمیراتی …

مزید پڑھیں »

برج خلیفہ بنانے والی کمپنی کی ریٹنگ زمین بوس ہوگئی

کورونا وباء کے سبب دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ بنانے والی کمپنی کی ریٹنگ زمین بوس ہوگئی، ایس این پی گلوبل نے رواں سال دبئی کی معاشی تنزلی 11 فیصد رہنے کے اندازے لگائے ہیں۔ایس این پی گلوبل نے برج خلیفہ بنانے والی امارات پراپرٹی کی انوسٹمنٹ گریڈ ریٹنگ ٹرپل بی مائنس کو گرا کر جنک ڈبل بی …

مزید پڑھیں »