پیر , 23 مئی 2022

کاروبار

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی: مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مقامی کرنسی مارکیٹوں میں منگل کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی جب کہ برطانوی پاونڈ اور سعودی ریال کے مقابلے میں بھی پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ دیکھنے …

مزید پڑھیں »

نومبر سے جنوری تک رات کو بجلی سستی کرنے پر غور

اسلام آباد: ملک میں اضافی بجلی پیداوار کے باعث نومبر سے جنوری تک رات کو ٹیرف میں کمی پر غور کیا جا رہا ہے تاکہ نجی بجلی گھروں کو پیداواری صلاحیت کے مطابق ادائیگی میں آسانی رہے۔ وزارت توانائی نے مساجد کو مفت بجلی فراہم کرنے کی مخالفت کردی، فدا محمد خان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بجلی …

مزید پڑھیں »

گوادر میں سرمایہ کاری کرنے والی چینی کمپنی 23 سال کیلئے ٹیکس سے مستثنٰی

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے گوادر بندرگاہ پر صنعتی یونٹس قائم کرنے کے لیے چائنا اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی (سی او پی ایچ سی) کو ٹیکس سے 23 سال تک کا استثنیٰ دے دیا ہے۔ چائنا اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو افسر زینگ بزونگ اور وزیر …

مزید پڑھیں »

مہنگے گھر اور گاڑیاں رکھنے والوں کی شامت آگئی

اسلام آباد : مہنگےگھراور گاڑیاں رکھنے والوں کی شامت آگئی ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو‌ (ایف بی آر) نے دو کنال سے بڑے 1165 گھر اور 1153 مالکان کو نوٹس جاری کردیئے اور مالکان کوٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو‌ (ایف بی آر) نے مہنگے گھر اور گاڑیاں رکھنے والوں کے …

مزید پڑھیں »

ہاؤسنگ اسکیموں کیلئے ٹیکس میں 90 فیصد کمی کا فیصلہ

حکومت نے رئیل اسٹیٹ شعبے کے ڈویلپرز اور بلڈرز کے لیے آسان اور سادہ فکس ٹیکس اسکیم تیار کر لی ہے۔ ایف بی آر آئندہ ہفتے اس اسکیم کا باضابطہ طور پر اجراء کرے گا، جنگ کو دستیاب دستاویزات کے مطابق بلڈرز اور ڈویلپرز کے لیے ملک بھر کی کمرشل عمارتوں کی تعمیر پر 210 روپے فی مربع فٹ ٹیکس …

مزید پڑھیں »

پی ٹی سی ایل کو صارفین کے بل پر سلیب بنانے کی ہدایت

اسلام آباد: سینیٹ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈٹیلی کمیونیکیشن نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی(پی ٹی سی ایل) سے کہاہے کہ صارفین کے بل پر سرچارج کا سلیب بنایاجائے۔ سینیٹر روبینہ خالد کی زیرصدارت اجلاس میں صارفین سے بل کی میعاد پوری ہونے سے قبل عدم ادائیگی پر10فیصد سرچارج کی وصولی پر بات کی گئی۔ کمیٹی کے ارکان نے کہاکہ کئی …

مزید پڑھیں »

تاجر برادری کے ٹیکس نظام پر تحفظات دور کیے جائیں: میاں سلیم

لاہور: انجمن تاجران لاہور کے جوائنٹ سیکرٹری میاں سلیم نے کہا ہے کہ تاجر برادری کے ٹیکس نظام پر تحفظات دور کیے جائیں اور کاروباری شعبہ کی راہ میں حائل رکاوٹیں بھی ختم کی جائیں۔ اپنے ایک بیان میں میاں سلیم نے کہا کہ تاجر برادری ملکی معیشت کا ستون ہے جتنی دیر تک ٹیکسز کے معاملات تاجر برادری کی …

مزید پڑھیں »

بیرون ملک بھیجی گئی رقم پاکستان نہیں لائی جاسکتی: شبر زیدی کا اعتراف

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے اعتراف کیا ہے کہ بیرون ملک بھیجی گئی رقم واپس پاکستان نہیں لائی جاسکتی۔ ایک تقریب سے خطاب میں شبرزیدی کا کہنا تھا کہ پاکستان سے ماضی میں پیسہ باہر گیا، لوگوں نے بیرون ملک محفوظ ٹھکانے بنائے، گزشتہ 20 سال میں پاکستان سے سالانہ 6 …

مزید پڑھیں »

سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ

کراچی: بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا جس کے منفی اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی نظر آئے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی پرواز بلند رہی اور قیمت میں 8 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد قیمت 1510 ڈالر فی اونس تک پہنچ …

مزید پڑھیں »

اگلے 30 سال میں پاکستانی معیشت کا شمار بڑی مارکیٹ میں ہوگا، کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک

کراچی: کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ اگلے 30 سال میں پاکستانی معیشت کا شمار بڑی مارکیٹ میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک الانگوپاجامیتھونے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کی بہتری کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، پاکستان کی معیشت کو مختلف مسائل کا سامنا ہے، حکومت کی ترجیحات …

مزید پڑھیں »