ہفتہ , 20 اپریل 2024

کاروبار

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کئی معاملات پر اختلاف رائے ہے،وزیر مملکت

اسلام آباد:وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کئی معاملات پر اختلاف رائے ہے۔قيصراحمد شيخ کی زير صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے حکومت کے خلاف تنقید پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ وزیر مملکت خزانہ نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

نوجوانوں کیلئے قرض حاصل کرنے کا آسان طریقہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی معاون خصوصی شزا فاطمہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم یوتھ لون اسکیم کے تحت پہلی مرتبہ کسانوں کو زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے قرض دیا جائے گا۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا تھا کہ زراعت کے شعبے سے وابستہ نوجوان حکومت سے قرض حاصل کرسکتے ہیں، وزیراعظم یوتھ لون اسکیم کے تحت پہلی …

مزید پڑھیں »

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا کا دوسرا مہنگا ترین ملک قرار دے دیا

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 26.6 فیصد شرح مہنگائی کے ساتھ جنوبی ایشیا میں دوسرا مہنگا ترین ملک قرار دیدیا ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کردہ ایشین ڈیولپمنٹ آؤٹ لک میں بتایا گیا ہے کہ بنگلہ دیش میں شرح نمو میں کمی اور پاکستان میں آنے والے سیلاب کے باعث 2023 میں گروتھ ساڑھے چھ …

مزید پڑھیں »

ریکوڈک منصوبے کا 8 ارب ڈالر کا تاریخی معاہدہ طے

کوئٹہ: بلوچستان حکومت اور بیرک گولڈ کارپوریشن کے درمیان 8 ارب ڈالر کا ریکوڈک منصوبے کا تاریخی معاہدہ طے پاگیا، جس پر وفاق کے نمائندے نے بھی دستخط کردیے۔بلوچستان حکومت کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ریکو ڈک منصوبے کا تاریخی معاہدہ حتمی طور پر طے پاگیا، جو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا بیرونی سرمایہ …

مزید پڑھیں »

حکومت کا پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: وزیر خزانہ نے آئندہ پندہ روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے کمی کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے سات روپے کمی کی جارہی ہے۔ اسی طرح مٹی …

مزید پڑھیں »

ملک میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بحران شدت اختیار کرگیا

کراچی: پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے جب کہ ملک کے سرفہرست ٹیکسٹائل گروپ نے دھاگے کی پیداوار بند کردی۔کوہ نور اسپننگ مل نے پیداوار عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کردیا، کمپنی کے اسٹاک ایکس چینج کو جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی حالات، ملکی معاشی صورتحال، بلند لاگت اور فروخت …

مزید پڑھیں »

سرمایہ کاری اسی صورت ہوگی جب پاکستان کے حالات مستحکم ہونگے، جرمن سفیر

کراچی: جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری اسی صورت ہوگی جب پاکستان کے حالات مستحکم ہونگے۔جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(کے سی سی آئی)کے دورے کے موقع پر اجلاس سے خطاب میں پاکستان کو درپیش توانائی کے بحران کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تیل کے حوالے …

مزید پڑھیں »

فرنس آئل کی طلب میں کمی، اٹک ریفائنری عارضی بند

کراچی: موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان میں ریفائنریوں کے لیے بھی مشکل وقت شروع ہوگیا جب کہ گرمی کم ہوتے ہی فرنس آئل کی طلب بھی کم ہوگئی جس کے نتیجے میں اٹک ریفائنری نے جزوی شٹ ڈائون کا اعلان کردیا۔ اٹک ریفائنری کی یومیہ پروسیسنگ گنجائش 53,400بیرل ہے، اس کے شٹ ڈائون کے نتیجے میں توانائی …

مزید پڑھیں »

لاہور ہائیکورٹ کا مارکیٹس اور ریسٹورٹنس رات دس بجے بند کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے شہر کی تمام مارکیٹس اور ریسٹورٹنس کو رات دس بجے بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے اتوار کو کھولنے کی اجازت بھی دے دی۔ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شاہد کریم فاروق نے ریمارکس دیے کہ عدالتی احکامات پر عمل درآمد کے باعث کچھ گزشتہ روز سے اسموگ میں کمی …

مزید پڑھیں »

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پنجاب کو 10 کروڑ ڈالر قرض دینے کا اعلان

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) نے پنجاب میں تکنیکی اور پیشہ ورانہ تعلیم اور تربیت (ٹی وی ای ٹی) کو بہتر بنانے میں مدد کے لیے دس کروڑ ڈالر مالیت کے قرضے کی منظوری دیدی ہے قرضہ پنجاب میں ٹیکنیکل اینڈ وکیشنل ایجوکیشن میں بہتری کیلئے استعمال ہوگا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں …

مزید پڑھیں »