جمعرات , 18 اپریل 2024

کاروبار

نومبر میں گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ، کونسا ماڈل زیادہ فروخت ہوا؟

کراچی:گزشتہ ماہ نومبر کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ دیکھنے میں آیا جس کی بنیادی وجوہات میں بکنگ کے مطابق گاڑیوں کی ڈیلوری بڑھنے، سی کے ڈی کی دستیابی بڑھنا بتائی جارہی ہیں۔ پاکستان آٹو مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کے اعدادو شمار کے مطابق اکتوبر کے مقابلے میں نومبر میں کاروں کی فروخت میں 36 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ …

مزید پڑھیں »

نوجوانوں کیلیے بلاسود اور کم مارک اپ پر وزیراعظم قرضہ اسکیم بحال

کراچی: حکومت نے نوجوان کاروباری افراد کے لیے وزیراعظم کی بلاسود اور رعایتی قرضہ اسکیم کے دوبارہ اجراء کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے گزشتہ روز جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق اس اسکیم کے تحت تین مختلف سلیب کے تحت 75 لاکھ روپے تک کے قرضے رعایتی شرح سود (صفر تا 7فیصد تک) پر زیادہ …

مزید پڑھیں »

حکومت نے گھی کی فی کلو قیمت میں 71 روپے تک اضافہ کردیا

اسلام آباد:برانڈڈ گھی کی فی کلو قیمت میں 71 روپے اور ایک کلو برانڈڈ دیسی گھی کی قیمت میں 220 روپے تک کا اضافہ ہو گیا۔ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز میں متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے، اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹیکفیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز میں بچوں کے خشک …

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹیٹ آئل شدید مالی بحران کا شکار، دیوالیہ ہونے کا خدشہ

اسلام آباد:پاکستان اسٹیٹ آئل شدید مالی بحران کا شکار ہو گیا۔ پاور سیکٹر اور گیس کمپنیوں کے ذمے پی ایس او کا گردشی قرضہ چھ سو پندرہ ارب روپے سے بڑھ گیا۔پاور سیکٹر، گیس کمپنیوں اور پی آئی اے نے پاکستان اسٹیٹ آئل کو دیوالیہ ہونےکے قریب پہنچا دیا ۔ آئی پی پیز اور جنکوز پی ایس او کے 177 …

مزید پڑھیں »

ڈالر کی اسمگلنگ میں ملوث درجنوں ملزمان گرفتار

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے بینکنگ سرکل نے ڈالر کی اسمگلنگ میں مبینہ طور پر ملوث درجنوں ملزمان کو پشاور اور ڈیرہ اسماعیل خان سے گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کے ملکی معیشت پر گہرے اثرات کے پیش نظر حکومت نے ڈالر کی اسمگلنگ روکنے کیلئے سخت اقدامات شروع کرتے ہوئے ایف آئی اے …

مزید پڑھیں »

غیرملکی سرمایہ کاری کو تحفظ دینے کےلئے قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت کا مستقبل میں غیرملکی سرمایہ کاری کو تحفظ دینے کےلئے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق بل کا مقصد سرمایہ کاروں کو غیر ضروری عدالتی کاروائیوں سے تحفظ دینا بھی ہے، ریکوڈیک معاہدے پر صدراتی ریفرنس کی روشنی میں قانون سازی کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق قانون سازی کے لئے سینیٹ اجلاس طلب کرنے …

مزید پڑھیں »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں ہفتے کے روزسونے کی فی اونس قیمت 3 ڈالرز کم ہو کر 1797 ڈالرز فی اونس کی سطح تک پہنچ گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری رہا۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 200 روپے اضافہ سے 1 لاکھ 67 …

مزید پڑھیں »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 30 روپے تک کمی کا امکان

اسلام آباد: عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باعث ملک میں قیمتوں میں 30 روپے تک کمی کی جا سکتی ہے۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی خریداری 76 سے 77 ڈالر فی بیرل کی جا رہی ہے۔ پیٹرول پر لیوی چارجز اس وقت 50 روپے فی لیٹر وصول کیے جا رہے ہیں جبکہ تمام …

مزید پڑھیں »

سونے کی فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔کاروباری ہفتے کے چوتھے یعنی جمعرات کے روز مقامی صرافہ بازار میں سونے کے فی تولہ بھاؤ2250 روپے بڑھ گئے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کے داموں میں تیزی رہی۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا پاکستان کی مزید مالی امداد دینے کا عندیہ

ریاض: سعودی وزیر خزانہ نے پاکستان کی مزید مالی امداد کا عندیہ دے دیا ہے۔غیرملکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ریاض میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد الجدان نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان کی مدد اور اُن کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ جتنا بھی ہوسکے ہم پاکستان کی مدد …

مزید پڑھیں »