جمعرات , 21 اکتوبر 2021

کاروبار

ایف بی آر کا پراپرٹی ٹیکس کی مدت اور شرح میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پراپرٹی ٹیکس کی چھوٹ کی مدت اور شرح میں کمی کا اصولی طور پر فیصلہ کرلیا۔ایف بی آر نے پراپرٹی ٹیکس کی چھوٹ کی مدت اور شرح میں کمی کا اصولی طور پر فیصلہ کیا جس کا اعلان حکومت کی جانب سے کل کیا جائے گا۔اس وقت پراپرٹی ملکیت …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف نے ایمنسٹی اسکیم کی آخری تاریخ میں ممکنہ توسیع کی مخالفت کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ایمنسٹی اسکیم کی آخری تاریخ میں ممکنہ توسیع کی مخالفت کردی۔ آئی ایم ایف نے تحفظات کا اظہار کیا کہ ایمنسٹی اسکیم میں توسیع کی صورت میں 3 جولائی کو متوقع اجلاس میں پاکستان کا مقدمہ متاثرہوگا۔واضح رہے کہ معاہدہ طے پانے کی صورت میں آئی ایم ایف پاکستان کو …

مزید پڑھیں »

ایف بی آر کا 22 بڑے شہروں کے لیے جائیداد کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ملک کے 22 بڑے شہروں کے لیے جائیداد کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جائیداد کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے بائیس شہروں میں جائیداد کی قیمتوں میں اوسطاً 20 سے 25 فی صد اضافہ تجویز کیا ہے، جائیداد …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کے 10 ماہ ، مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے اگست 2018 میں اقتدار سنبھالا تھا، ان 10 ماہ میں ملک میں مہنگائی کی شرح میں انتہائی اضافہ ہوا جس کی بڑی وجہ ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہے۔اگست 2018 سے مئی 2019 تک بجلی، گیس ، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ اور روپے کی قدر میں کمی نے مہنگائی کو …

مزید پڑھیں »

حکومت کو آج قومی اسمبلی سے فنانس بل 20-2019 کی حتمی منظوری کی توقع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت آج (جمعہ کو) قومی اسمبلی سے فنانس بل 20-2019 کی حتمی منظوری کی توقع کر رہی ہے جس کے بعد اس کا اگلی منزل بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا بورڈ اجلاس ہوگا، جو 3 جولائی کو شیڈول ہے۔ اس تمام معاملے سے آگاہ ایک سینئر حکومتی عہدیدار نے ذرائع کو بتایا کہ اسمبلی …

مزید پڑھیں »

پاکستان 2025 میں مضبوط معاشی ملک بن جائے گا، تحقیقی مقالہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) نامور پروفیسر رانا طارق محمود نے اپنے مقالے میں بتایا ہے کہ حکومت ایسی معاشی پالیسیاں مرتب دے رہی ہے کہ پاکستان 2025 تک دنیا میں طاقتور معاشی ملک بن جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پی ایچ ڈی اور تحقیقاتی اسکالر رانا طارق محمد نے اپنا نیا مقالہ پیش کیا جس میں انہوں نے حکومت کی جانب سے معیشت …

مزید پڑھیں »

ڈالر کی اونچی اڑان، اوپن مارکیٹ میں 163 روپے کا ہوگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے۔بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر ہی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا اور ڈالر کی قیمت میں پہلے 2.02 روپے کا اضافہ ہوا۔کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوا اور ڈالر 3.52 روپے …

مزید پڑھیں »

ایف بی آر کا غیر رجسٹرڈ ڈاکٹرز کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے غیر رجسٹرڈ ڈاکٹرز کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کرلیا۔ایف بی آر کی جانب سے پاکستان میڈیکل ڈینٹل کونسل کو مراسلہ ارسال کیا گیا جس میں لکھا گیاہ ے کہ 10 روز کے اندر تمام ڈاکٹرز کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پی …

مزید پڑھیں »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے اضافے سے 80 ہزار 500 روپے پر پہنچ گئی۔منگل کو عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 21 ڈالر بڑھ کر 1429 ڈالر فی اونس ہوگئی ہےجس کا اثر مقامی مارکیٹ میں بھی نظر آیا اور ایک تولہ سونا 80 ہزار 500 روپے کا ہو گیا۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی …

مزید پڑھیں »

ڈالر ملکی تاریخ کی بلندترین سطح 160 روپے تک پہنچ گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح 160 روپے تک پہنچ گئی۔اس حوالے سے بتایا گیا کہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 80 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 160 روپے تک پہنچ گئی۔بتایا گیا کہ دن کے آغاز پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی …

مزید پڑھیں »