جمعہ , 19 اپریل 2024

کاروبار

پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے گیس دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی قونصل جنرل

کراچی:کراچی میں تعینات جمہوری اسلامی ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان نے کہا ہے کہ پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے ان کا ملک برادر پڑوسی اسلامی پاکستان کو قدرتی گیس کی فراہمی کیلئے تیار ہے اور اس سلسلے میں ایران نے اپنے ملک میں پاکستان کی سرحد تک 950 کلو میٹر تک لمبی پائپ لائن بچھائی ہوئی …

مزید پڑھیں »

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے ڈیڑھ ارب ڈالر کی منظوری دیدی

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے ڈیڑھ ارب ڈالر کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے لیے فنڈز کی منظوری بجٹ سپورٹ لون کے طور پر دی گئی ہے۔ اے ڈی بی کے قرضے کی منظوری سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے اور بونڈ مارکیٹ میں بہتری آئے گی۔ اے ڈی بی کی …

مزید پڑھیں »

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی: انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے کے اضافے سے 220.95روپے کی سطح پر بند ہوا۔کاروباری دورانیے کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں بیرونی ادائیگیوں کی ڈیمانڈ بڑھنے سے ایک موقع پر ڈالر کی قدر 61 پیسے کے اضافے سے 221 روپے 48 پیسے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔ اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 2روپے 50پیسے …

مزید پڑھیں »

گندم کا بحران: پنجاب اور خیبرپختونخوا کا حکومت کی پیشکش قبول کرنے سے انکار

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب کے بعد گندم کی پیداوار طلب سے کم ہونے کا امکان ہے، حکومت نے صوبوں کے ساتھ مل کر گندم کے اعلیٰ معیار کے بیجوں کی تقسیم کا منصوبہ بنایا ہے لیکن پنجاب اور خیبرپختونخوا نے یہ پیشکش مسترد کردی ہے۔ نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر میں جائزہ اجلاس …

مزید پڑھیں »

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18ڈالر کی کمی سے 1635 ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1350روپے اور 1158روپے کا اضافہ ہوگیا۔ کراچی ،حیدرآباد ،سکھر ،ملتان ،لاہور ،فیصل آباد ،راولپنڈی ،اسلام آباد ،پشاور اور کوئٹہ …

مزید پڑھیں »

ڈالر کے ریٹ اسٹیٹ بینک کی ذمہ داری ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملک کو درپیش اقتصادی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے تب بلایا جاتا ہے جب معیشت کا بھٹہ بیٹھ جاتا ہے۔ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ایسوسی ایشن کانفرنس سے خطاب کے دوران وزیر خزانہ نے پیشگوئی کی کہ آنے والے دنوں میں مہنگائی کم ہوگی اور میری …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف سے مذاکرات اچھے انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، اسحاق ڈار

لندن / اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات بہت اچھے انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں اور مثبت نتائج کی امید ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان میں ڈالر کی قدر چند دنوں میں صرف چند پیسے بڑھی، اس میں زیادہ فکر کی کوئی بات نہیں، …

مزید پڑھیں »

جرمنی کا پاکستان کے ساتھ شمسی توانائی کی تجارت بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: جرمنی نے شمسی توانائی سمیت مختلف شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تجارت بڑھانے پر اتفاق کرلیا۔وزیر تجارت سید نوید قمر سے فارن ٹریڈ پالیسی ڈویژن کے سربراہ برائے جنوبی ایشیا ٹوبیاس پیئرلنگز کی قیادت میں جرمنی کے تجارتی وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے تجارتی تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال …

مزید پڑھیں »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 1657 ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 950روپے اور 814 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ کراچی ، حیدرآباد ، سکھر ،ملتان ،لاہور ،فیصل آباد ، راولپنڈی ،اسلام آباد …

مزید پڑھیں »

ایف بی آر کا اگلی سہ ماہی کیلیے ٹیکس وصولی ہدف2036ارب مقرر

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال 2022-23 کی دوسری سہ ماہی (اکتوبر تا دسمبر) کیلیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 2036.087ارب روپے جبکہ رواں ماہ اکتوبر2022 کیلیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 534.080 ارب روپے مقرر کردیا۔ یف بی آر کو اہداف کے حصول کیلیے رواں سہ ماہی(اکتوبر تا دسمبر 2022) کیلئے 33.7 فیصدریونیو گروتھ …

مزید پڑھیں »