جمعرات , 25 اپریل 2024

کاروبار

ایران کے اعلی سطحی حکومتی وفد کا دورہ گوادر، سرحدی علاقوں میں مزید تجارتی مراکز کھولنے کا فیصلہ

اے پی پی کے مطابق 12 ارکان پر مشتمل ایرانی وفد کا ڈپٹی کمشنر گوادر کپٹن (ر) جمیل احمد نے گبد 250 بارڈر پر استقبال کیا اور انہیں بلوچی راویتی اور ثقافتی چادر پہنائی پاکستان اور اسلامی جموریہ ایران کے سرحدی علاقوں میں مزید تجارتی مراکز کھولے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کا اعلی سطح کا حکومتی وفد گوادر …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں مہنگائی بڑھ کر 21 فیصد ہوگئی: ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا کہنا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ میں پاکستان میں مہنگائی 12 سے بڑھ 21 فیصد ہوگئی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) بینک نے جنوری تا جون معاشی اعداد و شمار جاری کر دیے جن کے مطابق پاکستان میں شرح منافع 5.25 فیصد بڑھی ہے۔ اے ڈی بی کی رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

کراچی تاجر اتحاد کا دکانوں کے بجلی کے بلوں پر ٹیکس لگانے پر سخت رد عمل

آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن نے دکانوں کے بجلی کے بلوں پر ٹیکس کو زیادتی قرار دے دیا۔ آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن نے کہا ہےکہ کراچی میں ہر دکان کے بجلی کے بل پر جون سے ہی 6 ہزار روپے سیلز ٹیکس لگانا زیادتی ہے۔ ادھر کراچی چیمبر کے صدر نے کہا کہ ٹیکس لگاتے ہوئے حکومت …

مزید پڑھیں »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے بڑھ کر 228 روپے کا ہو گیا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے، بھاؤ 227 روپے پر پہنچ گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 1 ڈالر 228 روپے کا ہے۔ انٹر بینک میں آج ڈالر 2.08 روپے بڑھ کر 227 روپے کی سطح پر موجود ہے۔ گزشتہ روز بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے دیکھا گیا اور 1 ڈالر …

مزید پڑھیں »

تیل،اشیائے خورونوش کا درآمدی بل 64 فیصد اضافے کے ساتھ 32.32 ارب ڈالر ہوگیا

پاکستان کا تیل اور کھانے پینے کی اشیا کا درآمدی بل مالی سال 22 میں 64 فیصد اضافے کے ساتھ 32 ارب 32 کروڑ ڈالر ہو گیا جو کہ گزشتہ مالی سال میں 19 ارب 69 کروڑ ڈالر تھا، درآمدی بل میں اضافے کی وجہ عالمی سطح پر ہونے والی مہنگائی اور روپے کی قدر میں بہت زیادہ گراوٹ ہے۔ …

مزید پڑھیں »

روپے کی قدر میں کمی کے ساتھ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ

لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ (ایل ایم سی ایل) پہلی کمپنی بن گئی ہے جس نے روپے کی قدر میں کمی کے بڑے اثرات صارفین تک منتقل کرتے ہوئے گاڑیوں کی قیمتوں میں 11 لاکھ روپے تک کا اضافہ کردیا۔ ڈیلرز کو جاری کردہ سرکلر میں کمپنی نے کہا کہ پیکانٹو کے 1000 سی سی کی 2 ماڈلز (مینوئل اور آٹومیٹک) …

مزید پڑھیں »

حکومت نے افسران کیلئے ‘ایگزیکٹو الاؤنس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

مشکل مالی صورتحال اور خراب معاشی اشاریوں کے باوجود وفاقی حکومت نے وفاقی سیکرٹریٹ اور اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) فیلڈ ایڈمنسٹریشن میں کام کرنے والے سرکاری افسران کے لیے ’ایگزیکٹیو الاؤنس‘ کے ذریعے 150 فیصد تک کا بھاری مالی فائدہ نوٹیفائیڈ کردیا۔ فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جولائی 2022 سے گریڈ …

مزید پڑھیں »

ڈالر مزید 4 روپے ایک پیسے مہنگا ہو کر 226 روپے کا ہو گیا

کراچی: امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری ہے اور پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 4 روپے ایک پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 4 روپے ایک پیسہ مہنگا ہو کر 226 روپےکا ہو گیا ہے۔ یاد رہے گزشتہ روز بھی پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 6 روپے 79 پیسے …

مزید پڑھیں »

ڈالر مسلسل بلند ترین سطح پر، انٹربینک میں 224 روپے کا ہوگیا

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ پیر کے روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور کاروبار کے دوران ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پیر کے روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 215.20 روپے پر بند ہوا۔ منگل …

مزید پڑھیں »

ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کا آؤٹ لک مستحکم سے منفی کردیا

امریکی ریٹنگز ایجنسی فچ نے پاکستان کا آؤٹ لک مستحکم سے منفی کردیا۔ فچ کی جانب سے جاری رپورٹ میں بڑھتے سیاسی عدم استحکام،کمزورحکومتی اتحاد اور جلد الیکشن کو آؤٹ لک بدلنے کا سبب بتایا گیا ہے۔ فچ کی رپورٹ کے مطابق منفی ریٹنگ پاکستان کی سال 2022 کے آغاز سے بگڑتی لیکوڈٹی اور بیرونی فنڈنگ صورتحال کی عکاسی کرتی …

مزید پڑھیں »