جمعہ , 19 اپریل 2024

کاروبار

عالمی سطح پر ڈالر بڑھنے کی وجوہات پر عالمی جریدے کی رپورٹ

عالمی سطح پر ڈالر کا بھاؤ دن بدن بڑھنا عالمی معاشی منظرنامہ خراب ہونےکی وجہ بن رہا ہے۔ عالمی جریدے نیویارک ٹائمز نے ڈالر بڑھنے کی وجہ اور باقی دنیا اس کا کیا اثر لے رہی ہے، پر رپورٹ جاری کی ہے۔ ڈالر کی قدر پر امریکی اخبار کی خبر ہے کہ ڈالر مضبوط ہوا ہے، 6 کرنسیوں پر مشتمل …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں آج سے کاروباری مراکز رات 9 بجے بند ہوں گے

لاہور : پنجاب میں توانائی بحران کے پیش نظر آج سے کاروباری مراکز رات 9 بجے بند ہوں گے۔ لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے 12 جولائی کو جاری کیےجانے والے نوٹیفکیشن میں 19 جولائی تک کاروباری اوقات کار محدود کیے جانے کے احکامات دیے گئے تھے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا تھا کہ دکانیں اور کاروباری مراکز جلد بند کرانےکا مقصد …

مزید پڑھیں »

ڈالر پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری ہے اور ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 روپے 55 پیسہ مہنگا ہوکر 214 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا اُدھر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافہ …

مزید پڑھیں »

حکومت سرمایہ کاروں کو ہر ممکنہ سہولت فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہے، مسعود خان

واشنگٹن میں سفیر پاکستان مسعود خان کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت سرمایہ کاروں کو ہر ممکنہ سہولت فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہے۔ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے مسعود خاننے کہا کہ پاکستانی اسٹارٹ اپس اور ٹیک سیکٹر تیزی سے ترقی کر رہے ہیں۔ مسعود خان نے کہا کہ پاکستانی نژاد امریکی پاکستان میں کاروبار دوست پالیسیوں سے فائدہ …

مزید پڑھیں »

تیل کی پیداوار 1 کروڑ 30 لاکھ بیرل سے نہیں بڑھا سکتے: سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ تیل کی پیداوار ایک کروڑ 30 لاکھ بیرل سے نہیں بڑھا سکتے۔ جدہ میں امریکا عرب کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے پاس تیل کی یومیہ پیداوار ایک کروڑ 30 لاکھ بیرل سے بڑھانے کی صلاحیت نہیں ہے۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت درجنوں ممالک شدید معاشی دباؤ کا شکار

قرضوں کے بوجھ اور غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے بوجھ کے پیش نظر ترقی پذیر ممالک کی بڑی تعداد معاشی لحاظ سے شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ خبررساں ادارے ‘رائٹر’ کی رپورٹ کے مطابق لبنان، سری لنکا، روس، سورینام اور زیمبیا پہلے ہی دیوالیہ پن کا شکار ہیں، بیلاروس خطرے کے دہانے پر ہے اور کم از …

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس 730 پوائنٹس اضافے سے 42074 پر بند ہوا ہے۔ پی ایس ایکس میں کاروباری ہفتے میں انڈیکس 1270 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 42498 رہی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں 53 کروڑ 27 لاکھ …

مزید پڑھیں »

ایل پی جی کی قیمت میں 5.50 روپے فی کلو اضافے کا امکان

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) حکومت ایل پی جی کی قیمت میں بھی 5.50 روپے فی کلو اضافہ کرنے جا رہی ہے کیونکہ مقامی طور پر پیدا ہونے والی مصنوعات پر پٹرولیم لیوی 116.56 فیصد فی ٹن بڑھا کر 10111 روپے فی ٹن کر دی گئی ہے۔ وزارت توانائی کے ایک سینئر عہدیدار نے دی نیوز کو بتایا کہ اوگرا کی …

مزید پڑھیں »

ملک میں ایک ہفتےکےدوران 29 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

ملک میں ایک ہفتےکےدوران 29 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور پانچ اشیاء کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار  بنیادوں پر مہنگائی مزید 0.01 فیصد بڑھ گئی، ایک ہفتے میں 29 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ،حالیہ ہفتے برائلر مرغی 12 روپے20 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی، آلو 2 روپے 54 پیسے، …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی

پاکستان کے  وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان اور آئی ایم ایف سے ہونے والے معاہدے کی تصدیق کردی۔ پاکستانی قوم سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ جس وقت ہم نے حکومت سنبھالی تو تیل کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کر رہی تھیں جبکہ مہنگائی بھی بہت زیادہ تھی مگر آج عالمی منڈی …

مزید پڑھیں »