اتوار , 24 اکتوبر 2021

کاروبار

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر دوبارہ کم ہونا شروع ہو گئی

لاہور:ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر دوبارہ کم ہونا شروع ہو گئی ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر پچاس پیسے اور انٹر بینک میں 30 پیسےمہنگا ہو گیا۔سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 30 پیسے کے اضافے سے 167 روپے 66 پیسے رہی،، یورو کی قدر 7 پیسے کم ہو …

مزید پڑھیں »

ایران کے اسپنج لوہے کی عالمی پیداوار میں 50 فیصد کا حصہ

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کیخلاف شدید پابندیوں کے باوجود، رواں عیسوی سال کے ابتدائی 5 مہینوں کے دوران، ملک کےاندر دنیا کے 50 فیصد اسپنج لوہے کو تیار کیا گیا ہے اور اس حوالے سے ایران دنیا کی پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا ہے۔اس کے علاوہ ایران، 2020 مئی مہینے کے دوران اسپنج لوہے کی پیداوار میں 7۔2 فیصد اضافے …

مزید پڑھیں »

اسٹیٹ بینک نے شرح سود مزید کم کردی، 7 فیصد مقرر

 اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق مانیٹری پالیسی اجلاس میں مہنگائی کے منظر نامے اور معاشی سست رفتاری کو مدنظر رکھتے ہوئے شرح سود میں کمی کا فیصلہ کیا گیا۔مارچ کے وسط سے اب تک شرح سود میں 625 بیسس پوائنٹس کی کمی آچکی ہے جب کہ شرح سود میں کمی کے فوائد گھرانوں اور کاروباری اداروں …

مزید پڑھیں »

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 6 فیصد کمی

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 6 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ ملکی آئل سٹوریج میں اضافہ اور جرمنی و امریکی علاقوں میں کورونا وائرس کی نئی لہر کے باعث طلب کم ہونا ہے۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے قریب نرخ 2.52 ڈالر (5.9 فیصد) کم ہوکر 40.11 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے …

مزید پڑھیں »

ایشیائی ترقیاتی بینک کے سندھ کیلئے 35کروڑ 90لاکھ ڈالر قرض کے معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک اور حکومت نے کراچی میں بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے اور سندھ ثانوی تعلیم میں بہتری کے منصوبے سے متعلق 35کروڑ 90لاکھ ڈالر قرض کے معاہدوں پر دستخط کر دیے ہیں۔ اقتصادی امور ڈویژن کے سیکریٹری نور احمد اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر برائے پاکستان ژاؤونگ یانگ نے ہفتے کو معاہدوں …

مزید پڑھیں »

مالی سال 21-2020: خیبرپختونخوا کا 9 کھرب 23 ارب روپے کا بجٹ پیش

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے مالی سال 21-2020 کے لیے 9 کھرب 23 ارب روپے کا مالیاتی بجٹ پیش کردیا جس میں صحت کے شعبے کی بہتری اور کووِڈ 19 سے متاثر ہونے والے کاروبار کے لیے ٹیکس ریلیف پر توجہ دی گئی ہے۔ خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پیش کیا۔ بجٹ …

مزید پڑھیں »

نیشنل گرڈ سے کراچی کیلئے اضافی 14سو میگا واٹ بجلی منظور

اسلام آباد: کابینہ کمیٹی برائے توانائی (سی سی او ای) نے نیشنل گرڈ سے کراچی کے لیے اضافی 14 سو میگا واٹ بجلی کی فراہمی کی منظوری دے دی ساتھ ہی متبادل اور قابل تجدید توانائی کی پالیسی(اے آر ای پی) کا مسودہ براہِ راست کابینہ میں جمع کروانے کی ہدایت کی۔ اجلاس کی سربراہی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر …

مزید پڑھیں »

بجٹ کے بعد ملک میں مہنگائی میں بھی اضافہ ہوگیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کیے جانے کے بعد ملک میں مہنگائی میں بھی اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 1.02 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں 22 اشیائے …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: 3 مالیاتی اداروں کے ساتھ ڈیڑھ ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان اور 3 بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے درمیان ایک ارب 50 کروڑ ڈالر کے مالیاتی معاہدوں پر دستخط کر دیئے گئے۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب میں وزیراعظم عمران خان بھی موجود تھے۔ ان معاہدوں کی روشنی میں عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک اور ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک پاکستان کو مذکورہ رقم فراہم کریں گے جس سے …

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر کا ایک کھرب 39 ارب 50 کروڑ روپےکا ٹیکس فری بجٹ پیش

مظفرآباد: آزادکشمیرکا ایک کھرب 39 ارب 50 کروڑ روپےکا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا گیا۔ وزیر خزانہ ڈاکٹر نجیب نقی نے آزادکشمیر اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کیا جس میں غیرترقیاتی اخراجات کے لیے ایک کھرب 15 ارب روپے رکھے گئے ہیں جب کہ ترقیاتی اخراجات کے لیے 24 ارب 50 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »