جمعہ , 19 اپریل 2024

کاروبار

پاکستان اسٹاک: کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان رہا۔ 100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں 286 پوائنٹس کم ہوکر 41 ہزار 344 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوران انڈیکس کی بلند ترین اور کم ترین سطح بالترتیب 41 ہزار 685 اور 41 ہزار 9 رہی جبکہ انڈیکس ایک ہفتے میں 676 پوائنٹس کے …

مزید پڑھیں »

گیس کی قیمتوں میں 335 فیصد تک اضافے کی منظوری

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں 335 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی، فیصلے سے یکم جولائی سے رواں مالی سال کے دوران 2 گیس کمپنیوں کو تقریباً 666 ارب روپے کی آمدن ہوگی۔ اس اضافے سے 2 گیس یوٹیلیٹیز سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی …

مزید پڑھیں »

عالمی مارکیٹ میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں آج 5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی خام تیل برینٹ 105 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 103 ڈالر کی سطح پر فروخت ہورہا ہے۔ عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں بھی 11 فیصد اضافہ ہوا ہے اور عالمی گیس کی قیمت 6 …

مزید پڑھیں »

ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ایک ہزار روپے کی نمایاں کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 42 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 858 روپے کم ہوکر 121742 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا …

مزید پڑھیں »

نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بھی بجلی9 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی والوں کیلئے بھی بجلی9 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ کراچی کیلئے بجلی مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے، نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اضافی وصولی جولائی اور اگست کے بجلی کے بلوں میں …

مزید پڑھیں »

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا گیس مہنگی کرنے کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس مہنگی کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا جبکہ پاکستان کی ایکسپورٹ انڈسٹری اور دیگر صنعتوں کے لیے رعایتی گیس فراہم کی جاتی رہے گی۔ وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کے زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کہا گیا کہ مالی سال 2015-16 سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں …

مزید پڑھیں »

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 12 ہفتوں کی کم تر سطح پر آگئی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں عالمی کساد بازاری کی وجہ سے طلب میں کمی کے خدشے کے باعث بڑی کمی آگئی ہے اور 12 ہفتوں کی کم تر سطح آگئی ہے خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ستمبر کی ڈیلیوری کے لیے برینٹ فی بیرل قیمت 2.99 ڈالر یا 2.9 فیصد تک گر کر 99.78 ڈالر پر آگئی …

مزید پڑھیں »

گیس نہ ملی تو ٹیکسٹائل ملز بند ہوجائیں گی، اپٹما

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے چیئرمین نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کو 30 جون سے گیس کی فراہمی معطل ہے، 100 سے زائد ملز بند ہوچکی ہیں۔ اپٹما کے چیئرمین کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ گیس بحال نہ ہوئی تو پنجاب کی تمام ٹیکسٹائل ملز بند ہوجائیں گی، انہوں نے حکومت سے مسائل فوری …

مزید پڑھیں »

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج معمولی اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے بڑھنے کے بعد ایک لاکھ 43 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر 86 روپے اضافے سے 122600 روپے ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 40 ڈالر کم …

مزید پڑھیں »

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا ملا جلا دن، انڈیکس میں 57 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 57 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے ساتھ 41 ہزار 159 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 232 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جہاں اس کی بلند ترین سطح 41 ہزار …

مزید پڑھیں »