پیر , 25 اکتوبر 2021

کاروبار

ورلڈ بینک سے 40 کروڑ ڈالر قرضے کیلیے مذاکرات جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موجودہ حکومت نے ملک کے ٹیکس سسٹم میں اصلاحات کے نام پر ورلڈ بینک سے 40 کروڑ ڈالر قرضہ لینے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔اس نئے قرضے کیلیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور ورلڈ بینک کے درمیان مذاکرات جاری ہیں اور چند ماہ کے دوران اس ضمن میں خاصی پیش رفت بھی ہو …

مزید پڑھیں »

اقتصادی بحران :چین پاکستان کو مزید ڈھائی ارب ڈالر قرض دے گا

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد: چین نے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو سہارا دینے کے لیے مزید 2 ارب 50 کروڑ ڈالر قرضہ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے 4 ارب ڈالر ملنے کے باوجود پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر دوماہ کی ملکی درآمدات کی ضروریات پوری کرنے کے لیے بھی ناکافی ہیں اس …

مزید پڑھیں »

ایف بی آرکو خفیہ اکاؤنٹس کی تفصیلات موصول

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بیرون ملک چھپائے گئے ایک لاکھ 60 ہزار اکاؤنٹس کی تفصیلات ایف بی آر کو موصول ہوگئیں، 4 ہزار 800 اکاؤنٹس میں ایک لاکھ ڈالر سے زائد رقم کا انکشاف ہوا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اکاؤنٹس کی چھان بین شروع کر دی۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق کئی اکاؤنٹس میں 10 لاکھ ڈالر سے …

مزید پڑھیں »

سعودیہ اور امارات مشترکہ ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے پر متفق

ابوظبی(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ایک مشترکہ ڈیجیٹل کرنسی یا کرپٹوکرنسی متعارف کرانے پر رضامند ہوئے ہیں۔سعودی مالیتی ادارہ اور یو اے ای کے سنٹرل بینک کے نمائندگان کی مشترکہ پریس کانفرنس میں مشترکہ ڈیجیٹل کرنسی کے اجراء سے متعلق بریفنگ دی گئی۔حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان معاشی معاملات کو بلاک …

مزید پڑھیں »

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود 10.25 فیصد مقرر کردی گئی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران گورنر اسٹیٹ بینک طارق باوجوہ نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شرح سود میں 25 بیسز پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے اور شرح سود 10.25 فیصد مقرر کی …

مزید پڑھیں »

پٹرول کی قیمت میں صرف 59 پیسے کمی، اطلاق آج سے ہوگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پٹرول، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں کمی کر دی جبکہ ٹرانسپورٹ میں استعمال ہونے والے ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے کمی کی تجویز مسترد کر دی ہے اور یہ پرانی قیمت پر برقرار ہے۔اسلام آباد سے وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 59 پیسے کمی کے بعد پٹرول …

مزید پڑھیں »

اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کرنے کی تجویز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ صارفین کو پہنچانے کے لیے آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4.5 روپے تک کی کمی کرنے کی تجویز دے دی۔ اوگرا کی تجویز میں کہا گیا کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 4.5 روپے کی کمی کے بعد 102.20 …

مزید پڑھیں »

ملکی آبادی کےایک فیصد لوگ بھی ٹیکس نہیں دیتے: ایف بی آر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق ملک میں آبادی کا ایک فیصد لوگ بھی ٹیکس نہیں دیتے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے ایف بی آر حکام نے بتایا کہ اس سال ساڑھے 15 لاکھ لوگوں نے ٹیکس ریٹرنز جمع کرائے، ریٹرن فائلرز کی تعداد ایک فیصد سے کم ہے، 50 …

مزید پڑھیں »

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم :فنانسنگ کیلیے بینکوں کو مراعات دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے سلسلے میں وزارتِ خزانہ اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے ہاؤسنگ فنانسنگ کے ضمن میں بینکوں کو مراعات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیرِ خزانہ اسد عمر، سینئر وزیر پنجاب علیم …

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت نے 6 ماہ میں 2 ارب 31 کروڑ ڈالر کا غیرملکی قرض لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق وفاقی حکومت نے گزشتہ 6 ماہ میں 2 ارب 31 کروڑ ڈالرز کا غیر ملکی قرض لیا۔اقتصادی امور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق حکومت نے دسمبر میں 42 کروڑ 26 لاکھ ڈالرز کا قرض لیا۔وفاقی حکومت کو جولائی سے دسمبر تک 15 کروڑ 99 لاکھ ڈالرز کی گرانٹس ملیں جب کہ چین …

مزید پڑھیں »