پیر , 18 اکتوبر 2021

کاروبار

آئی ایم ایف سے قرض لینے کے معاملات آخری مراحل میں داخل : اسد عمر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)  وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہاہےکہ آئی ایم ایف سے قرض لینے کے معاملات آخری مراحل میں داخل ہو گئے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے بتایا کہ آئی ایم ایف سے قرض پر پاکستان کے لیے قرض کا حجم نہیں شرائط اہم تھیں، بات چیت کے آغاز میں ہمارا اور آئی ایم ایف …

مزید پڑھیں »

پاکستان امریکی کپاس درآمد کرنے والا 5واں بڑا ملک بن گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں اعلیٰ معیار کی کپاس کی عدم دستیابی کی وجہ سے پاکستانی ٹیکسٹائل انڈسٹری کا درآمدی کپاس پر انحصار تیزی سے بڑھ رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں امریکی کپاس کی درآمد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔امریکی کاٹن کی پروموٹر کاٹن کونسل انٹرنیشنل ( سی سی آئی) کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں امریکی …

مزید پڑھیں »

حکومت نے فرنس آئل کی درآمدات پر مکمل پابندی عائد کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی ریفائنریز کے احتجاج کے بعد حکومت نے کے الیکٹرک کے لیے فرنس آئل درآمد کرنے کا استثنیٰ ختم کرتے ہوئے اس پر مکمل پابندی عائد کردی۔یہ فیصلہ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والی کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں کیا گیا۔ باخبرذرائع کا کہنا تھا کہ حکومت نے فرنس آئل کی درآمد …

مزید پڑھیں »

فضائی میزبانوں کیلیے اندرون وبیرون ملک ہوٹل میں قیام کی سہولت ختم

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے انتظامیہ نے فضائی میزبانوں کی اندرون وبیرون ملک ہوٹل میں قیام کی سہولت ختم کردی۔ذرائع کا کہناہے کہ قومی ایئرلائن میں اصلاحات کا عمل جاری ہے، اسی تناظر میں غیرضروری اخراجات کی روک تھام کے لیے مزید اقدامات کرتے ہوئے پی آئی اے انتظامیہ نے پروازوں پر ڈیوٹی کرنے والے فضائی عملے کی ہوٹل میں …

مزید پڑھیں »

اسلامی ترقیاتی بینک بھی پاکستان کی مالی مدد کے لیے میدان میں آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد اسلامی ترقیاتی بینک بھی پاکستان کی مالی مدد کے لیے میدان میں آگیا ہے۔ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو تین سال کے لیے ادھار پر 4.5 ارب ڈالر کا تیل فراہم کرے گا۔ترجمان کے بقول اسلامی ترقیاتی بینک سے ہر سال ڈیڑھ ارب ڈالر …

مزید پڑھیں »

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ناقص کارکردگی کا انکشاف

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے نے اربوں روپے منافع کمانے والے ادارے سول ایوی ایشن اتھارٹی کا پول کھول دیا۔پی ائی اے نے ڈی جی ایوی ایشن اتھارٹی کوخط لکھ دیا جس میں قومی ایئرلائن پی آئی اے نے اس امرکا انکشاف کیا کہ کوئٹہ اورفیصل آباد ائیرپورٹس کے رن وے اس قابل نہیں کہ یہاں بوئنگ 777 جہازوں …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب سے مزید ایک ارب ڈالر پاکستان کو منتقل: اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے معاشی پیکج کے تحت پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر منتقل کردیے۔گزشتہ برس وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا جس میں سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے 12 ارب کے معاشی پیکج کا اعلان کیا گیا تھا اور پیکج کے تحت 3 ارب ڈالر پاکستان کے اکاؤنٹ میں …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر کی پہلی قسط موصول

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کو یو اے ای سے پیکیج کی پہلی قسط مل گئی، اسٹیٹ بینک نے متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر ملنے کی تصدیق کردی۔دسمبر 2018ء میں وزیراعظم عمران خان کے دورہ یو اے ای کے دوران اماراتی حکام نے پاکستان کو 3 ارب ڈالر فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔ منگل 22 جنوری 2019ء کو …

مزید پڑھیں »

منی بجٹ پیش، فائلرز کیلئے بینکنگ ٹرانزیکشن پر ودہولڈنگ ٹیکس ختم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر کی جانب سے فنانس ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے جس میں شادی ہالز پر ٹیکس میں کمی کا اعلان، اخباری کاغذ پر امپورٹ ڈیوٹی ختم، نئی صنعتوں کو ٹیکس پر پانچ سال کی چھوٹ، سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈ پر عائد ٹیکس ختم جبکہ حکومت قرض حسنہ کی مد …

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ پر قید اور جرمانے کی سزا بڑھانے کی منظوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خزانہ نے منی لانڈرنگ کی سزا 10 سال کرنے اور اس میں ملوث افراد کے خلاف جرمانہ 5 کروڑ کرنے کی منظوری دیدی ہے۔وزارت خزانہ نے منی لانڈرنگ کی سزا 3سال سے بڑھا کر 10 سال کرنے جبکہ اس دھندے میں ملوث افراد، کمپنیوں اور ان کے ڈائریکٹروں کے خلاف جرمانہ بھی 50 لاکھ سے بڑھاکر …

مزید پڑھیں »