پیر , 25 اکتوبر 2021

کاروبار

رواں مالی سال کا تیسرا بجٹ آج پیش ہوگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس، وزیر خرانہ اسد عمر رواں مالی سال کا تیسرا بجٹ پیش کرینگے۔ذرائع منی بجٹ میں سینکڑوں درآمدی اشیاء پر کسٹمز،ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے کی تجویر ہے، درآمدی بل کم کرنے کے لئے صرف لگژی اشیاء کی درآمد پر ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی ہے،ذرائع کے مطابق کاسمیٹکس، پرفیومز، گھڑیاں، موبائل فونز، ڈبہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور قطر کے درمیان تجارتی حجم کو بڑھانے پر اتفاق ہو گیا ہے، وزیر خزانہ

دوحا(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا پاکستان اور قطر کے درمیان تجارتی حجم کو بڑھانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔دوحا میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور قطر کے درمیان تجارتی حجم کو بڑھانے پر اتفاق ہو گیا ہے، قطر کے ساتھ ایل این جی کے حوالے سے اہم …

مزید پڑھیں »

سونا 500 روپے مہنگا، نرخ 67400روپے تولہ ہوگئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر کے اضافے سے 1295 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی 10گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500 روپے اور 429 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ …

مزید پڑھیں »

ایل این جی درآمد: ایک ہی کمپنی کو ذمے دار بنانے پر غور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایل این جی درآمد کرنے والی کمپنیوں میں رابطے کا فقدان بھی ملک میں گیس بحران کی بڑی وجہ بنا، یہ انکشاف وزیر اعظم کو پیش کی گئی رپورٹ میں کیا گیا۔وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ بیرون ملک ہونیوالے معاہدوں کو چار، چار کمپنیوں کی بجائے پاکستان میں ایک ہی کمپنی کو ذمہ …

مزید پڑھیں »

کیا 2020 میں امریکا کی جگہ چین معاشی سپرپاور ہوگا؟

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کو اس وقت دنیا کی معاشی سپرپاور ہونے کا اعزاز حاصل ہے مگر ایک سال میں یہ اس سے چھین جائے گا اور جب ایسا ہوجائے گا تو پھر وہ کبھی دوبارہ ٹاپ پوزیشن پر نہیں آسکے گا، یہ بات اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی ایک تحقیق میں سامنے آئی۔ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کا کہنا تھا کہ چین …

مزید پڑھیں »

ملک میں بیروزگاروں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ، ادارہ شماریات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات نے لیبرفورس سروے رپورٹ 2017-2018 جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان میں بیروزگار افراد کی تعداد میں ایک لاکھ 70 ہزار کا اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بیروزگاروں کی تعداد میں حالیہ اضافہ کے بعد بیروزگار افراد کی تعداد بڑھ کر 37 لاکھ 90 ہزار ہوگئی ہے۔ صوبوں کے حوالے سے …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت دسمبر کے مہینے میں 12 برس کی بلند ترین سطح پر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان آٹو موبائل مینوفیکچررز ایشوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دسمبر میں گاڑیوں کی فروخت 12 سال میں بلند ترین سطح پر دیکھی گئی۔نومبر کے مہینے میں گاڑیوں کی فروخت 15،334 سے 16،141 تک بڑھ گئی تھی۔ گاڑیوں کی حالیہ فروخت عوام کے عمومی مزاج کے برخلاف ہے، کیونکہ عموما لوگ کوشش کرتے …

مزید پڑھیں »

کراچی؛ تیل و گیس کی تلاش، گہرے سمندر میں ڈرلنگ کا آغاز

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں 9 سال کے طویل وقفے کے بعد گہرے سمندری پانی میں تیل اور گیس کی تلاش کیلیے جمعہ اورہفتے کی درمیانی شب سے ڈرلنگ کاباقاعدہ آغاز کردیاگیاہے۔ امریکی ڈرلنگ کمپنی ایگزون موبل ایک ڈرلنگ رگ، 3سپلائی ویسلز اور2ہیلی کاپٹرز کے ذریعے ہفتے سے کراچی کے سمندری حدود میں ڈرلنگ کا آغازکردے گی۔وزارت پٹرولیم وقدرتی وسائل کے …

مزید پڑھیں »

اسد عمر کا 23 جنوری کو منی بجٹ پیش کرنے کا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسد عمر کا کہنا ہے 23 جنوری کو منی بجٹ پیش کیا جائے گا، ایف بی آر کے ایس آر او کے اجرا کا اختیار ختم کر دیا گیا ہے، منی بجٹ میں ٹیکس پیچیدگیاں دور کی جائیں گی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کراچی چیمبر آف کامرس میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ٹیکسوں سے …

مزید پڑھیں »

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد تک اضافہ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد تک اضافہ کردیا ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، جس کے بعد تمام ادویات 9 سے 15 فیصد تک مہنگی ہوگئی ہیں، ریگولیٹری اتھارٹی نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نوٹی فکیشن بھی جاری …

مزید پڑھیں »