بدھ , 29 ستمبر 2021

کاروبار

معاشی ترقی کے لیے اہم فیصلے کر رہے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے لیے اہم فیصلے کر رہے ہیں، برآمدات اور ترسیلات زر میں اضافے سے تجارتی خسارے میں کمی آئی جبکہ درآمدات میں کمی سے بھی تجارتی خسارہ کم ہو رہا ہے۔ اسلام آباد میں سینئر صحافیوں کے ساتھ ملاقات میں وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

20 سال بعد چین میں کاروں کی سالانہ فروخت میں کمی

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین اور امریکا کے درمیان 2018 میں معاشی جنگ کے اثرات آٹو صنعت پر پڑے اور چین میں 20 سال بعد کاروں کی سالانہ فروخت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق چائنا پسنجر کار ایسوسی ایشن (سی پی سی اے) کے اعداد وشمار میں ظاہر کیا گیا ہے کہ 2018 میں 2 …

مزید پڑھیں »

شمسی توانائی منصوبہ :عالمی بینک 10 کروڑ ڈالر قرض دیگا، معاہدہ طے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی بینک صوبہ سندھ میں شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار میں اضافے کیلئے پاکستان کو 10 کروڑ ڈالر قرض دیگا، سندھ میں 2 لاکھ گھریلو صارفین کو سولر ہوم سسٹم فراہم کئے جائیں گے۔ پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان 10 کروڑ ڈالر قرض کے معاہدے پر اسلام آباد میں دستخط کئے گئے، سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن …

مزید پڑھیں »

گیس بحران : سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کے ایم ڈیز کی برطرفی کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے گیس بحران کی تحقیقاتی رپورٹ پر سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کے ایم ڈیز کو برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان کو گزشتہ ماہ پیش آنے والے گیس بحران کی انکوائری رپورٹ پیش کر دی گئی جس میں گیس بحران کے ذمہ داروں کا تعین کردیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق رپورٹ میں …

مزید پڑھیں »

نئے قرضوں کے بعدہر پاکستانی ایک لاکھ 27 ہزار کا مقروض

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پر واجب الادا قرضہ کم ہونے کا نام نہیں لے رہا ، نئی حکومت نے ابتدائی چار ماہ میں 1762 ارب روپے کے قرضے لے لیئے ، نئے قرضوں کے ساتھ ہر پاکستانی پر واجب الادا قرضہ بڑھ کر ایک لاکھ 27 ہزار روپے ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے مطابق مالی سال …

مزید پڑھیں »

بلوچستان:صوبائی حکومت کا ضمنی بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان حکومت نے ضمنی بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اتحادی جماعتوں سے صلاح و مشورے شروع کردیے جب کہ ضمنی بجٹ پر وہ اپوزیشن کو بھی اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق ضمنی بجٹ صرف ترقیاتی سیکٹر میں پیش کیا جائے گا جب کہ پی ایس ڈی پی …

مزید پڑھیں »

خام تیل میں کمی کے باوجود پاکستانی بیرونی ادائیگیوں کی صورتحال مخدوش رہے گی، رپورٹ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی معیشت کی نمو مالی سال 19-2018 میں 4.4 فیصد رہے گی جب کہ بجٹ خسارہ گزشہ مالی سال کے مقابلے میں 5.8 فیصد سے بڑھ کر رواں مالی سال میں 6 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ ملکی معاشی معاملات پر گہری نظر رکھنے والے ادارے فچ سولوشن کی رپورٹ کے مطابق خام تیل کے علاوہ دیگر …

مزید پڑھیں »

امارات کی طرف سے 6 ارب 20 کروڑ ڈالر کاامدادی پیکج تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے تقریباً 6 ارب 20 کروڑ ڈالر کے سپورٹ پیکج کی شرائط و ضوابط کو حتمی شکل دے دی ہے اور اس کا اعلان ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان کے دورہ پاکستان کے درمیان متوقع ہے۔پاکستان کو درپیش ادائیگیوں کے چیلنجز سے نمٹنے میں مدد فراہم کرنے کے لیے یو …

مزید پڑھیں »

سرمایہ کاری میں دلچسپی ،سعودی وفد کی گوادرآمد

گوادر(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کا 14 رکنی وفد منسٹری آف انرجی اینڈ منرل ریسورس کے ایڈوائزر احمد حمدالغامدی کی قیادت میں گوادر پہنچ گیا وفد گوادر بندرگاہ کا دورہ کیا۔اس موقع پر گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین ن چائنہ اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کے چیئرمیں ژنگ باؤ ژونگ نے سی پیک منصوبوں فری زون کے متعلق وفد کو بریفنگ دی، …

مزید پڑھیں »

سوئی ناردرن کو یومیہ ڈھائی کروڑ مکعب فٹ گیس فراہم کی جائے گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں سوئی ناردرن گیس کمپنی کو یومیہ ڈھائی کروڑ مکعب فٹ گیس فراہم کرنےکی منظوری دے دی گئی۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں یوریا کھاد کی طلب و رسد کا جائزہ لیا گیا۔ …

مزید پڑھیں »