پیر , 23 مئی 2022

کاروبار

وزیر خزانہ کی کرسٹین لیگارڈ سے دبئی میں ملاقات طے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایم ایف کا قرض پروگرام حاصل کرنے کے لیے 70 فیصد معاملات طے پا چکے ہیں، وزیر خزانہ اسد عمر آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لیگارڈ سے آج دبئی میں ملاقات کریں گے۔مالیاتی خسارہ محدود کرنے کا عزم، ٹیکس آمدن بڑھانے کےلیے تگ و دو اور معاشی اصلاحات کے روڈ میپ کے بارے میں آگاہ …

مزید پڑھیں »

موبائل کارڈ پر ٹیکسز کی بحالی کا فارمولاپیش کرنے کا حکومتی فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی جانب سے ریونیو شارٹ فال اور بجٹ کے اہداف کو پورا کرنے کے لیے کوئی نئے ٹیکس کے نفاذ کے بجائے موبائل فون کارڈ پر ٹیکسز کی بحالی کے لیے ایک متبادل فارمولا سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔ وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ‘بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی …

مزید پڑھیں »

رواں مالی سال کے 6 ماہ:حکومت نے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض لیا۔اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال اسی مدت کے دوران 5 ارب 90 کروڑ ڈالر کا بیرونی قرض لیا گیا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ حکومت نے جولائی سے دسمبر کے دوران 2.3 ارب ڈالر قرض لیا …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: خصوصی اکنامک زون کے قیام کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں زمین کی عدم دستیابی کی وجہ سے خصوصی اکنامک زون کے قیام کا مستقبل خطرے میں پڑگیا ہے۔ اسلام آباد کے خصوصی اقتصادی زون کیلئے 2016 سے کام جاری ہے لیکن اس میں اب تک کوئی پیش رفت نہ ہوسکی، حکومت کی جانب سے سی پیک کے 9 میں سے ایک اکنامک زون بھی …

مزید پڑھیں »

ایمرجنگ مارکیٹس پراپرٹی گروپ کا سرمایہ کاری کا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ اور جنوبی ایشیاکی پراپرٹی پورٹلز کی پیرنٹ کمپنی ایمرجنگ مارکیٹس پراپرٹی گروپ (ای ایم پی جی) نے اعلان کیا ہے کہ حال ہی میں سب سے بڑے سرمایہ کاری راؤنڈ میں 10 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی آمد ہوئی ہے۔ ای ایم پی جی کے اس راؤنڈ کی سربراہی کے سی کے گروپ …

مزید پڑھیں »

شرح سود میں اضافہ: ایف پی سی سی آئی کا اظہار تشویش

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹر ی کے صدرانجینئر دارو خان اچکزئی نے گزشتہ 2 ماہ میں شر ح سود میں 0.25 فیصداضافے پر تشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں یہ اضافہ افراط زر میں اضافے، پاکستانی کر نسی کی قدرمیں کمی، تجارتی خسارے اور کرنٹ اکاؤنٹ کے خسارے میں اضا فے …

مزید پڑھیں »

ورلڈ بینک سے 40 کروڑ ڈالر قرضے کیلیے مذاکرات جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موجودہ حکومت نے ملک کے ٹیکس سسٹم میں اصلاحات کے نام پر ورلڈ بینک سے 40 کروڑ ڈالر قرضہ لینے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔اس نئے قرضے کیلیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور ورلڈ بینک کے درمیان مذاکرات جاری ہیں اور چند ماہ کے دوران اس ضمن میں خاصی پیش رفت بھی ہو …

مزید پڑھیں »

اقتصادی بحران :چین پاکستان کو مزید ڈھائی ارب ڈالر قرض دے گا

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد: چین نے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو سہارا دینے کے لیے مزید 2 ارب 50 کروڑ ڈالر قرضہ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے 4 ارب ڈالر ملنے کے باوجود پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر دوماہ کی ملکی درآمدات کی ضروریات پوری کرنے کے لیے بھی ناکافی ہیں اس …

مزید پڑھیں »

ایف بی آرکو خفیہ اکاؤنٹس کی تفصیلات موصول

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بیرون ملک چھپائے گئے ایک لاکھ 60 ہزار اکاؤنٹس کی تفصیلات ایف بی آر کو موصول ہوگئیں، 4 ہزار 800 اکاؤنٹس میں ایک لاکھ ڈالر سے زائد رقم کا انکشاف ہوا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اکاؤنٹس کی چھان بین شروع کر دی۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق کئی اکاؤنٹس میں 10 لاکھ ڈالر سے …

مزید پڑھیں »

سعودیہ اور امارات مشترکہ ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے پر متفق

ابوظبی(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ایک مشترکہ ڈیجیٹل کرنسی یا کرپٹوکرنسی متعارف کرانے پر رضامند ہوئے ہیں۔سعودی مالیتی ادارہ اور یو اے ای کے سنٹرل بینک کے نمائندگان کی مشترکہ پریس کانفرنس میں مشترکہ ڈیجیٹل کرنسی کے اجراء سے متعلق بریفنگ دی گئی۔حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان معاشی معاملات کو بلاک …

مزید پڑھیں »