ہفتہ , 20 اپریل 2024

کاروبار

خلیجی ملک پاکستان کو 3 ارب ڈالر کی گیس ادھار دے گا: میاں منشا

پاکستان کے ممتاز صنعتکار میاں محمد منشا نے کہا ہے کہ سن رہا ہوں مڈل ایسٹ کی کمپنی گیس کے لیے 3 بلین ڈالر دے گی اور 2 بلین ڈالر قومی خزانے کو دے گی جب کہ خلیجی ملک پاکستان کو 3 ارب ڈالر کی گیس ادھار دے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات کرتے ہوئے میاں …

مزید پڑھیں »

اگلے بجٹ میں مالی خسارہ جی ڈی پی کا 4.9 فیصد رکھا جائے، آئی ایم ایف کا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مطالبہ کیا ہے کہ اگلے مالی سال کیلئے مالی خسارہ جی ڈی پی کا 4.9 فیصد رکھا جائے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 4.8 فیصد رکھنے کی تجویز دی ہے، اگلے مالی سال کیلئے بجٹ خسارہ 3700 ارب 70 کروڑ روپے رکھنےکی تجویز …

مزید پڑھیں »

آئی ٹی سیکٹر میں پاکستان رواں سال کی برآمدات کے ہدف سے پیچھے رہ جائے گا، پاشا

انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) انڈسٹری نے ملک کی آئی ٹی کی برآمدات ترقی کی جانب گامزن ہونے کے حکومتی دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان آئی ٹی سیکٹر میں برآمدات کے ہدف سے ایک ارب ڈالر پیچھے رہ جائےگا۔ پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن فار آئی ٹی اور آئی ٹیز (پاشا) کی جانب …

مزید پڑھیں »

پیٹرول کا درآمدی بل کم کرنےکیلئے حکومت کا کورونا لاک ڈاؤن جیسے اقدامات پر غور

رواں مالی سال کے 10 ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل 17 ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے۔ غیر معمولی صورت حال حکومت سے فوری طور پر غیر معمولی اقدامات کا تقاضا کر رہی ہےکہ زرمبادلہ کے ذخائرکی بچت کیسےکی جائے اور ملک و قوم کو معاشی مشکلات سے کیسے نکالا جائے؟ سرکاری ذرائع کے مطابق کئی تجاویز زیر …

مزید پڑھیں »

پنجاب کی ٹیکسٹائل ملز کو گیس کی فراہمی بند

ی کی لوڈشیڈنگ کے بعد پنجاب کی ٹیکسٹائل ملز کو گیس کی سپلائی بند کر دی گئی۔ سوئی ناردرن کے ترجمان کے مطابق سسٹم میں ایل این جی بروقت شامل نہ کرنے پر گیس کی قلت ہوئی، ایل این جی کا جہاز کراچی میں لنگر انداز نہ ہونے کی وجہ سے سسٹم میں گیس کی کمی ترجمان نے بتایا کہ …

مزید پڑھیں »

گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں برس تجارتی خسارے میں بڑا اضافہ

رواں مالی سال کے 11 ماہ میں تجارتی خسارہ 43 ارب 33کروڑ ڈالر ہوگیا۔ گزشتہ برس اسی عرصے میں تجارتی خسارہ 27 ارب 45 کروڑ ڈالر تھا جس کے تحت سالانہ بنیادوں پرتجارتی خسارےمیں 57.85 فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جولائی سے مئی تک 28 ارب 84 کروڑ ڈالر کی برآمدات اور جولائی تا مئی 72 ارب 18 کروڑ ڈالر …

مزید پڑھیں »

حیدرآباد میں آٹے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

حیدرآباد میں آٹے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس کے بعد 10 کلو آٹے کا بیگ 840 سے 860 روپے تک میں فروخت ہونے لگا۔ حیدرآباد میں آٹے کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، ایک ماہ قبل 740 سے 760 روپے کے درمیان فروخت ہونے والا 10 کلو آٹے کا بیگ …

مزید پڑھیں »

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 13 روپے کمی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی فی کلوقیمت میں 13 روپےکمی کردی ۔ اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کےمطابق ایل پی جی کے گھریلوسلنڈرکی قیمت میں 155 روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت …

مزید پڑھیں »

یو اے ای میں پیٹرول 15 فیصد اضافے کے بعد کتنے کا ہو گیا؟

دبئی: متحدہ عرب امارات میں فیول کی قیمتوں میں تقریبا 15 فیصد اضافہ ہو گیا۔ یو اے ای میں ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں پاکستانی 27 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک لیٹر پٹرول 4.15 درہم یعنی 225 پاکستانی روپے کا ہو گیا ہے جبکہ ایک لیٹر ڈیزل 4.14 درہم یعنی 225 پاکستانی روپے میں ملے …

مزید پڑھیں »

درآمدی اشیاء پر عائد پابندی میں نرمی

سلام آباد: وفاقی حکومت نے درآمد اشیاء پر عائد پبندی میں نرمی کردی۔ وزارت تجارت نے درآمدی اشیاء میں نرمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق صنعتی شعبے کیلئے درآمد کردہ خام مال پر پابندی عائد نہیں ہوگی اور انٹرمیڈیٹ گڈز کی درآمد پر بھی پابندی نہیں ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہےکہ 19مئی کو درآمدی اشیاء پر عائد …

مزید پڑھیں »