پیر , 23 مئی 2022

کھیل

ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم میں کون کھلاڑی شامل؟

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا اور بابر اعظم کو تین ون ڈے میچوں ہر مشتمل سیریز کے لیے کپتان برقرار رکھا ہے۔ سیریز کے تینوں میچ راولپنڈی سٹیڈیم میں جون آٹھ، جون 10 اور جون بارہ کو کھیلے جائیں گے

مزید پڑھیں »

میاں چنوں: انٹر کلب ہاکی چمپیئن شپ میں دو میچز کے فیصلے

میاں چنوں۔چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب ہاکی چمپیئن شپ زیراہتمام ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خانیوال کے پہلے میچ میں حیدری سپورٹس میاں چنوں کی طرف سے محمد حنان اور محمد شہباز نے ایک،ایک گول کیا جبکہ میاں چنوں ہاکٹس کی طرف سے واحدگول محمد عثمان نگینہ نے کیا اس مو قع پر ڈاکٹر غزالہ شاہین وائیں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

فرینڈز کلب نے انٹر کلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپیئن شپ جیت لی

ڈیرہ غازی خان۔ چیف آف دی آرمی سٹاف انٹر کلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپیئن شپ کا فائنل میچ فرینڈز ہاکی کلب ڈی جی خان اور دانش ہاکی کلب ڈی جی خان کے درمیان ڈی جی خان آسٹروٹرف ہاکی گراؤنڈ پر کھیلا گیا۔ فائنل میچ فرینڈز ہاکی کلب نے دانش ہاکی کلب سے صفر کے مقابلے میں چار گولز سے جیت لیا۔ …

مزید پڑھیں »

پورٹو میں طارمی کی کامیابی نے ایرانیوں کو ورلڈکپ کے لیے پر امید کیا ہے

   پورٹو فٹبال کلب میں ایرانی فٹبالر "مہدی طارمی” کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے  2022 ورلڈ کپ کے موقع پر اس کیھلاڑی کی کامیابی کو ایرانیوں کے لیے امید اور حوصلہ افزائی کا باعث قرار دیا۔ ارنارپورٹ کے مطابق، پورٹو فٹ بال ٹیم کا مقابلہ آج رات (ہفتہ) کو اس ملکی لیگ کے فائنل میچ میں ایسٹوریل سے ڈریگاو اسٹیڈیم …

مزید پڑھیں »

ایرانی خواتیں کی الیش ٹیم ایشیائی چیمپئن بن گئی

      ایرانی خواتین کی الیش ٹیم نے کرغزستان میں منعقدہ چیمپئن شپ میں کلاسک انداز میں ایک طلائی، چار چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ ایشین الیش چیمپئن شپ کا افتتاح 21 مئی کو ہوا تھا اور یہ 23 تاریخ کو کرغیز شہر اوش میں اختتام پذیر ہوگی۔ ایشیائی الیش( …

مزید پڑھیں »

ایرانی طالب علم کی روبوٹکس کے عالمی مقابلوں میں پہلی پوزیشن

    ایرانی طالب علم آرمان بغدادی نے ترکی میں عالمی روبوٹیکس مقابلوں میں طلائی تمغہ حاصل کیا۔ ایرانی صوبے البرز سے تعلق رکھنے والے طالب علم بغدادی نے ان مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ترکی نے اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کی جس میں اٹلی اور فرانس جیسے یورپی ممالک نے شرکت کی۔ ان مقابلوں کا 7 اور 8 …

مزید پڑھیں »

ایرانی لڑکی کی عالمی ٹینس ٹورنامنٹ میں فتح

    ایرانی لڑکی مشکات الزہرا صفی 2022 عالمی ٹینس ٹورنامنٹ میں چیمپئن بن گئیں۔ صفی نے ہفتہ کے روز فائنل گیم میں اپنی ترک حریف کے خلاف کامیابی حاصل کی جبکہ ڈبلز سیکشن میں بھی بیلجیئم کی ساتھی کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔ اس کی ترک حریف اس وقت باہر ہوگئی جب صفی 4-1 سے آگے تھی۔ صفی نے …

مزید پڑھیں »