بدھ , 19 جنوری 2022

کھیل

قانون سازی؛ پی سی بی کو قیوم رپورٹ کی بھی یاد آ گئی

کراچی: کھیلوں میں کرپشن کیخلاف قانون سازی کیلیے پی سی بی کوجسٹس قیوم رپورٹ کی بھی یاد آ گئی جب کہ وزیر اعظم کو ارسال کردہ تجاویز میں اس کا حوالہ بھی موجود ہے۔پی سی بی نے ’’لیجسلیشن آن دی پریوینشن آف کرپشن ان اسپورٹس‘‘ (کھیلوں کو بدعنوانی سے بچانے کیلیے قانون سازی) کے نام سے77 صفحات پر مشتمل تجاویز …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس : بھارت کےمعروف کرکٹ اسٹیڈیم کوقرنطینہ مرکز کے طورپراستعمال کیاجائے گا

کولکتہ: بھارتی حکومت نے کولکتہ کے مشہور ایڈن گارڈن کرکٹ اسٹیڈیم کو کورونا میں مبتلا بھارتی پولیس اہلکاروں کے لئے قرنطینہ مرکز کے طور پراستعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ اسٹیڈیم جہاں 1987 کا ورلڈ کپ فائنل کھیلا گیا تھا، کورونا کاشکار ہونے والے بھارتی پولیس کے اہلکاروں کے لئے قرنطینہ مرکز کے طور پر استعمال ہوگا …

مزید پڑھیں »

ومبلڈن کی انعامی رقم تمام کھلاڑیوں میں تقسیم ہوگی

ومبلڈن کی انعامی رقم تقسیم کرنے کے فیصلے کو کھلاڑیوں نے قابل ستائش عمل قرار دے دیا، پاکستانی اسٹار اعصام الحق کہتے ہیں کہ ومبلڈن ٹینس کا بہترین ٹورنامنٹ ہے، انعامی رقم کی تقسیم کا اعلان اچھا ہے۔ آل انگلینڈ لان ٹینس کلب نے رواں سال کورونا کے باعث منسوخ ہونے والی ومبلڈن چیمپئن شپ کی انعامی رقم 10 ملین …

مزید پڑھیں »

ایران کی قومی فٹ سال ٹیم، ایشیا میں‎ سرفہرست

فٹسال ورلڈ رینکنگ ویب سائٹ نے جمعرات کے روز دنیا کی قومی فٹ سال ٹیموں کی تازہ ترین رینکنگ کا اعلان کردیا ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران تجارتی ،اقتصادی اور سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدان میں بھی کسی سے پیچھے نہیں ہے۔ اس لئے فٹسال ورلڈ رینکنگ ویب سائٹ کی …

مزید پڑھیں »

ساوتھمپٹن ٹیسٹ: انگلش ٹیم ویسٹ انڈین بولنگ کے سامنے 204 پر ڈھیر

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلی اننگز میں 204 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ کپتان بین اسٹوکس 43 رنز بناکر نمایاں رہے، ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر نے 42 رنز دیکر 6 انگلش بیٹسمینوں کو ٹھکانے لگایا۔ ویسٹ انڈیز نے دن کے اختتام تک ایک وکٹ پر 57 رنز بنالئے۔ ٹیسٹ کے دوسرے دن انگلینڈ نے …

مزید پڑھیں »

ایف آئی ایچ نے ہاکی مقابلوں کی بحالی کا اعلان کردیا

ہاکی کی عالمی تنظیم ایف آئی ایچ نے ہاکی مقابلوں کی بحالی کا اعلان کردیا، ایف آئی ایچ پرو لیگ ستمبر میں بحال ہوجائے گی۔ 22 ستمبر کو جرمنی اور بیلجئم کے درمیان پرو لیگ کا میچ کھیلا جائے گا۔کورونا وائرس وبا کی وجہ سے پرو لیگ ہاکی کے مقابلے مارچ سے معطل ہیں۔دنیا بھر میں کوروناوائرس کے بڑھتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

فل سمنز وزنی ترین کرکٹر راحکیم کورنوال کی حمایت میں بول پڑے

ویسٹ انڈیز کے ہیڈ کوچ فل سمنز نے وزنی ترین کرکٹر راحکیم کورنوال کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ راحکیم کورنوال کے سائز اور فٹنس کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ویسٹ انڈیز کے ہیڈ کوچ فل سمن نے اپنے ایک بیان میں گیند باز راحکیم کورنوال سے متعلق کہا ہے کہ سلپ میں سب نے راحکیم کے کیچز دیکھے …

مزید پڑھیں »

ICC چیئرمین کا انتخاب، ڈیو کیمرون کا احسان مانی سے رابطہ

آئی سی سی چیئرمین کے انتخاب کے لئے الیکشن میں سپورٹ کرنے کے لئے ویسٹ انڈیز کے کرکٹ بورڈ کے سابق صدر ڈیو کیمرون نے احسان مانی سے رابطہ کرلیا ۔ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کےسابق صدر ڈیو کیمرون نے چیئرمین پی سی بی احسان مانی سے الیکشن میں سپورٹ کرنے کی درخواست کی ہے، کیمرون نے آئی سی سی کے …

مزید پڑھیں »

فٹبال پریمیئر لیگ: ٹوٹنہم نے ایورٹن کو ایک صفر سے ہرا دیا، آٹھویں پوزیشن پر ترقی

لندن: فٹبال پریمیئر لیگ میں سنسنی خیز مقابلہ ہوا، ٹوٹنہم نے ایورٹن کو ایک صفر سے ہرا کر آٹھویں پوزیشن پر ترقی پا لی، کیان کا اون گول فیصلہ کن ثابت ہوا۔لاک ڈاؤن ایس او پیز میں فٹبال مقابلے جاری، تماشائیوں کے بغیر پریمیئر لیگ کی ٹیمیں ٹوٹنہم اور ایورٹن آمنے سامنے ہوئیں، اسٹار سے بھری ٹوٹنہم کو نفسیاتی برتری …

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ کی ڈیوک بال سے دوستی ہو گئی

نوجوان پیسر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ کوکابورا گیند جلد خراب ہو جاتی تھی اور اسے چمکانے میں بھی تھوڑی دقت پیش آتی تھی لیکن ڈیوک بال جلد خراب نہیں ہوتی اور میں اسے اپنے کنٹرول کے مطابق استعمال کرتا ہوں۔نسیم شاہ نے ساتھی بولر محمد عباس کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کنڈیشنز فاسٹ بولنگ کے لئے …

مزید پڑھیں »