جمعرات , 25 اپریل 2024

کھیل

برازیلی اسٹار فٹبالر رونالڈو نے تیسری شادی کرلی

برازیلیا:برازیل کے فٹبال لیجنڈ رونالڈو لوئس نزاریو 33 سالہ برازیلین ماڈل سیلینا لاکس کے ساتھ باضابطہ طور پر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔برازیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فٹبال لیجنڈ رونالڈو اور 33 سالہ سیلینا لاکس 7 سال سے ایک دوسرے کے ساتھ رہ رہے تھے تاہم کچھ روز قبل شادی کا فیصلہ کیا۔ اسٹار فٹبالر کی میلین ڈومینگیس …

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ؛ ٹاپ فور چھوٹا ہدف ہے، فاتح ہوکر واپس آنا چاہتے ہیں، بابراعظم

لاہور :قومی کرکٹ ٹیم کپتان بابراعظم نے اعتراف کیا کہ ایشیاکپ میں خراب کارکردگی سے سیکھا ہے، ٹیم کا مورال بلند ہے۔ وارم اَپ میچز میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کریں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان بابراعظم نے کہا کہ پہلی بار ہندوستان کی سرزمین پر کھیلوں گا، ٹیم کے کئی پلئیرز کو وہاں …

مزید پڑھیں »

بھارت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیے

نیو دہلی :بھارت نے ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیے۔پاکستانی ٹیم کو ویزوں کی منظوری پی سی بی کی جانب سے آئی سی سی کو خط کے چند گھنٹے بعد دی گئی۔ پاکستان ٹیم کو ویزے روانگی سے 48 گھنٹے سے بھی کم وقت پہلے دیے گئے ہیں۔ پاکستان ٹیم کی منگل اور …

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کو بھارت کے ویزے جاری نہیں ہوسکے

لاہور: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو تا حال ویزے جاری نہیں ہوسکے۔قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت روانگی میں صرف دو دن باقی رہ گئے ہیں لیکن اس وقت تک کھلاڑیوں کو ویزے جاری نہیں ہوسکے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو تمام تر مشکلات اور پریشان کُن صورتحال سے آگاہ …

مزید پڑھیں »

چین میں 19 ویں ایشین گیمز کی شاندار افتتاحی تقریب

بیجنگ: چین میں 19 ویں ایشین گیمز کی شاندار اور رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا، تقریب میں صدر زی جن پنگ موجود تھے، میگا ایونٹ میں 45 ممالک کے 12 ہزار سے زائد ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق ہنگ ژو چین میں 19ویں ایشیائی گیمز کی شاندار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں چینی …

مزید پڑھیں »

ٹیم میں تبدیلیاں، انضمام اور بابر نے کرکٹ کمیٹی کی تجاویز نظرانداز کردیں

کراچی: انضمام الحق اور بابر اعظم نے ٹیم میں تبدیلیوں کے حوالے سے کرکٹ کمیٹی کی تجاویز نظرانداز کر دیں۔پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ ہم نے ایشیا کپ کی کارکردگی کا جائزہ کیا، کرکٹ کمیٹی کے 2 سابق کپتانوں محمد حفیظ اور مصباح الحق نے ٹیم …

مزید پڑھیں »

چین کے شہر ہانگ ژو میں 19ویں ایشین گیمز کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

ہانگ ژو:چین کے شہر ہانگ ژو میں 19ویں ایشین گیمز کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں چین کے صدر شی جن پنگ نے خصوصی شرکت کی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین میں ہونے والی 19ویں ایشیائی گیمز میں 45 ممالک کے 12 ہزار سے زائد ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں، تقریب میں چینی صدر ژی جن پنگ اور بعض ممالک …

مزید پڑھیں »

عامر ریٹائرمنٹ واپس لے کرفرسٹ کلاس میچز کھیلیں، پرفارم کریں، انضمام الحق

لاہور: چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ عامر ریٹائرمنٹ واپس لے کرفرسٹ کلاس میچز کھیلیں، پرفارم کریں۔چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ محمد عامر سمیت کسی بھی کھلاڑی کرکٹ کے دروازے بند نہیں ہوئے، عامر ایک بہت اچھے بولر رہے ہیں، انھوں نے ریٹائرمنٹ لے لی تھی، اگر وہ پاکستان کیلیے کھیلنا چاہتے ہیں تو ان …

مزید پڑھیں »

ٹیم میں تبدیلیاں، انضمام اور بابر نے کرکٹ کمیٹی کی تجاویز نظرانداز کردیں

کراچی: انضمام الحق اور بابر اعظم نے ٹیم میں تبدیلیوں کے حوالے سے کرکٹ کمیٹی کی تجاویز نظرانداز کر دیں۔پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ ہم نے ایشیا کپ کی کارکردگی کا جائزہ کیا، کرکٹ کمیٹی کے 2 سابق کپتانوں محمد حفیظ اور مصباح الحق نے ٹیم …

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ2023 کیلیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، حسن علی کی واپسی

لاہور: بھارت میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، انجری کا شکار نسیم شاہ کی جگہ حسن علی کو شامل کیا گیا ہے۔بابر اعظم کو کپتان اور شاداب خان کو نائب کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ فٹنس مسائل سے دوچار فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جگہ حسن علی کو …

مزید پڑھیں »