منگل , 26 ستمبر 2023

کھیل

بہترین کھیل پر مشتاق احمد کیلئے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور مایہ ناز اسپنر مشتاق احمد کو کھیل میں شاندار کامیابی پر ایشین ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔لندن میں منعقدہ ایوارڈز کی تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی میں بہترین خدمات انجام دینے والے افراد کو ایوارڈز سے نوازا گیا، جس میں مشتاق احمد بھی شامل تھے۔ مشتاق احمد کو ملنے والے لائف …

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ 2019 کا ٹائٹل خیبرپختونخوا نے جیت لیا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا نے دلچسپ مقابلے کے بعد بلوچستان کی ٹیم کو 9 رنز سے شکست دیکر پاکستان کپ 2019 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔راولپنڈی میں کھیلے گئے پاکستان کپ 2019 کے فائنل میں خیبرپختون خوا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹ پر 307 رنز بنائے۔ خیبر پختونخوا کی جانب سے عابد علی نے 132 …

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان 18اپریل کو ہوگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی کپ کے لیے انگلینڈ روانگی سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے جہاں قومی ٹیم ورلڈ کپ 2019 کے لیے 23اپریل کو روانہ ہو گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے عالمی کپ سے قبل 13 سے 22 اپریل تک قومی ٹیم کی تیاریوں کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ 13اپریل کو بائیں ہاتھ کے اسپنر …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کیلئے پی سی بی کا سری لنکن بورڈ سے رابطہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکن بورڈ سے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے رابط کیا ہے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پاکستان میں کھیلنے کے لیے کوششیں تیز کردی گئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سری لنکا نے ٹیم پاکستان بھیجنے کے لیے مثبت اشارہ …

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی نمائش کیلئے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان میں نمائش کے لیے پہنچا دی گئی جسے ملک بھر میں لے جایا جائے گا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ورلڈ کپ ٹرافی کے ہمراہ دبئی سے اسلام آباد پہنچے ہیں۔آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی کی نمائشی تقریب کل اسلام آباد میں ہوگی جس …

مزید پڑھیں »

ڈراپ کیچ، احمد شہزاد کا ڈرامہ بدستورموضوع بحث

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) میچ گنوانے والا کیچ گرانے کے بعد احمد شہزاد کا ڈرامہ بدستورموضوع بحث بنا ہوا ہے، انھوں نے واضح طور پر گیند زمین سے ٹکرانے کے باوجود ٹی وی امپائر کو ری پلے میں چیک کرنے کا اشارہ کیا۔پاکستان ون ڈے کپ میں بدھ کو کھیلے جانے والے میچ میں خیبر پختونخوا ٹیم کو دفاعی چیمپئن فیڈرل …

مزید پڑھیں »

ڈرائیونگ پابندی پر خاتمے کے بعد پہلی سعودی خاتون ڈرائیور برطانیہ کی فارمولہ فور ریس میں حصّہ لیں گی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)  خواتین کی ڈرائیونگ پر پابندی پر خاتمے کے بعد پہلی سعودی خاتون ڈرائیور برطانیہ کی فارمولہ فور ریس میں حصّہ لیں گی۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2030 کے تحت خواتین کی ڈرائیونگ پر پابندی کے خاتمے کے بعد انقلابی تبدلیاں آرہی ہیں، جدہ میں پیدا ہونے والی ریما جوفالی …

مزید پڑھیں »

سید فیصل صالح حیات ایشین فٹبال کلب کنفیڈریشن کے بلا مقابلہ نائب صدر منتخب ہوگئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سید فیصل صالح حیات ایشین فٹبال کلب کنفیڈریشن کے بلا مقابلہ نائب صدر منتخب ہوگئے۔کوالالمپور میں ہونے والے اجلاس میں رسمی کارروائی پوری ہونے کے بعد ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، وہ 4 سال تک اس عہدہ پر فائز رہیں گے، دوسری جانب سلمان بن ابراہیم الخلیفہ اے ایف سی کے دوبارہ صدر منتخب ہوگئے۔ …

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ جیسے بڑے ایونٹ کیلئے ضروری ہے کہ پاکستان مضبوط اوپنرز کی جوڑی کا انتخاب کرے، محسن خان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین محسن حسن خان کا کہنا ہے کہ اوپننگ بلے بازوں کی ناقص کارکردگی ورلڈکپ میں بہت بڑا دھچکا ہوگا۔خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق محسن خان نے کہا کہ ٹیم کی مڈل آرڈر بیٹنگ مستحکم نہیں ہوپاتی جس کی وجہ سے صرف دو کھلاڑیوں پر دباؤ پڑ جاتا ہے، …

مزید پڑھیں »

پی سی بی کے ورلڈ کپ پلان سے عمر اکمل آؤٹ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ورلڈ کپ 2019 سے قبل فٹنس ٹیسٹ کے لیے 23 کھلاڑیوں کو طلب کر لیا جس میں عمر اکمل کا نام شامل نہیں۔فٹنس ٹیسٹ کے لیے پی سی بی کے اعلان کردہ کھلاڑیوں میں کپتان سرفراز احمد، عابد علی، آصف علی، بابر اعظم، فہیم اشرف، فخر زمان، حارث سہیل، حسن علی، عماد …

مزید پڑھیں »