جمعہ , 19 اپریل 2024

کھیل

فیفا ویمنز ورلڈ کپ: میزبان ٹیم کو شکست، انگلینڈ پہلی بار فائنل میں پہنچ گیا

سڈنی:  انگلینڈ کی ٹیم نے پہلی بار ویمن فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہونیوالے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے میزبان ٹیم آسٹریلیا کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر پہلی بار فائنل میں جگہ بنا لی۔ قبل ازیں گزشتہ روز پہلے سیمی فائنل میں سپین نے سویڈن کو …

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ؛ ٹکٹوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع، مرحلہ وار فروخت ہوں گے

کراچی: بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کیلئے ٹکٹوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگیا جبکہ آئی پی ایل فائنل کی بدنظمی سے سبق سیکھتے ہوئے ٹکٹ مرحلہ وار فروخت ہوں گے۔ رواں برس کھیلی گئی آئی پی ایل کے فائنلز میں ٹکٹوں کی فروخت کے حوالے سے کافی بدنظمی ہوئی تھی ،اس سے سبق سیکھتے ہوئے آئی سی سی اور …

مزید پڑھیں »

وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا مشیر برائے کھیل وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے لکھا کہ ایک ناقابل یقین سفر کے بعد بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی …

مزید پڑھیں »

سعودی کلب الہلال نیمار سے کتنے ملین یورو کا معاہدہ کررہا ہے؟

ریاض:سعودی عرب کی لیگ نے برازیل کے کپتان اور پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) کے اسٹار فٹبالر نیمار جونئیر سے معاہدے کو حتمی شکل دینے کی تیاری مکمل کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کریم بینزیما، اور لیورپول کے لیجنڈ ساڈیو مانے سے سجی سعودی پرو لیگ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے برازیلی کپتان …

مزید پڑھیں »

تین منٹ میں 348 ’’نی اسٹرائکس‘‘، وزیرستان کے نوجوان نے مصری ریکارڈ توڑ دیا

پشاور: وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ایم ایم اے فائٹر امین محسود نے مصر کے گبیر کہلاوی کا مشکل ترین گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا.مصر کے گبیر کہلاوی نے تین منٹ میں 275 نی اسٹرائکس کئے تھے جبکہ پاکستان کے امین محسود نے تین منٹ میں 348 نی اسٹرائکس کر کے ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ امین محسود نے 70 نے …

مزید پڑھیں »

اب کرکٹ میں بھی ریڈ کارڈ کا استعمال ہوگا! مگر کہاں؟

سڈنی : کیریبین پریمئیر لیگ (سی پی ایل) کے مقابلوں کیلئے رواں سال کے سیزن میں آزمائشی طور پر ہاکی اور فٹبال کی طرح ریڈ کارڈ سسٹم لوگو کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کیریبین پریمئیر لیگ (سی پی ایل) کے آپریشنز ڈائریکٹر مائیکل ہال کا کہنا ہے کہ ٹی20 گیمز مسلسل مقررہ ٹائم فریم سے زیادہ دیر میں ختم …

مزید پڑھیں »

’پاکستان کی میزبانی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی بقیہ ٹیموں کی طرح ہی کی جائے گی‘

نئی دہلی:بھارت نے ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں پاکستانی ٹیم کو اضافی سیکیورٹی کی فراہمی کے حوالے سے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کی میزبانی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی بقیہ ٹیموں کی طرح ہی کی جائے گی۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندام باگچی نے جمعہ کو ہفتہ وار بریفنگ سے خطاب کے دوران …

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کیلئے ٹیم مینجمنٹ اور سپورٹنگ سٹاف کا اعلان

لاہور :پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز اور ایشیا کپ کیلئے ٹیم مینجمنٹ اور سپورٹنگ سٹاف کا اعلان کردیا۔پی سی بی کے مطابق ریحان الحق کو ٹیم منیجر ،مکی آرتھر کو ٹیم ڈائریکٹر اور گرانٹ بریڈ برن کو ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ اینڈریو پیوٹک بیٹنگ کوچ، مورنی مورکل فاسٹ باؤلنگ …

مزید پڑھیں »

بھارت کا پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سپیشل ٹریٹ کرنے سے انکار

نئی دہلی: پاکستان کی تشویش پر بھارتی حکومت کا پھر ہٹ دھرمی سے جواب، پاکستان کرکٹ ٹیم کو سپیشل ٹریٹ کرنے سے انکار کردیا۔ترجمان بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کو اسپیشل ٹریٹ نہیں کریں گے، پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بھارت میں اتنی ہی سیکورٹی ملے گی جتنی کہ دیگر ٹیموں کو ملے گی۔ ترجمان ارندم باگچی …

مزید پڑھیں »

پہلی بار پاکستان کا نام بھارتی ٹیم جرسی پر سجے گا

کراچی: پہلی بار پاکستان کا نام بھارتی ٹیم جرسی پر سجے گا۔ایشیا کپ کیلیے تیار شدہ بھارتی جرسی پر پاکستان کا نام بھی درج ہے، شوپیس ایونٹ کا آغاز 30 اگست کو گرین شرٹس اور نیپال کے درمیان میچ سے ہوگا، یہ ایونٹ مکمل طور پر پاکستان میں ہونا تھا تاہم بھارت نے اپنی ٹیم بھیجنے سے انکار کردیا، جس …

مزید پڑھیں »