جمعرات , 9 دسمبر 2021

کھیل

حکومت نے پاکستان کے پہلے گولڈ میڈلسٹ پہلوان کا وظیفہ بحال کردیا

کراچی: حکومت نے ایشن گیمز منیلا میں پاکستان کے لیے ریسلنگ کے میدان میں پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے پہلوان کا وظیفہ بحال کردیا۔پہلوان دین محمد نے دوسری ایشن گیمز منیلا 1954 میں پاکستان کے لیے ریسلنگ کے میدان میں پہلا گولڈ میڈل جیت کر ملک اور قوم کا نام روشن کیا تھا، وفاقی وزارت کے اجلاس میں ہونے والے …

مزید پڑھیں »

’کچھ ناممکن نہیں، لاہور میں برفباری ہوئی تھی’: شعیب اختر کا گواسکر کو جواب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی جانب سے کورونا فنڈنگ کے لیے پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز کی تجویز پر سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر نے بھی ردِ عمل کا اظہار کیا تھا جس پر راولپنڈی ایکسپریس نے انہیں جواب دیا۔شعیب اختر سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فعال نظر آنے والے کھلاڑیوں میں سے …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے سبب دو مزید عالمی اسپورٹس منسوخ کردئیے گئے

کورونا وائرس کے سبب دو مزید عالمی اسپورٹس منسوخ کردئیے گئے ہیں۔کورونا وائرس کے سبب دو مزید عالمی اسپورٹس منسوخ کردئیے گئے ہیں۔ والی بال کی عالمی تنظیم کے اعلامیہ کے مطابق یہ ایونٹس بیچ والی بال ورلڈ ٹور کا حصہ اور سوئٹزرلینڈ اور پرتگال میں شیڈول تھے۔ فائیو اسٹار لیول ٹورنامنٹ 7 سے 12 جولائی تک سوئٹزرلینڈ میں کھیلا …

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے کرکٹرز کی تنخواہوں میں کٹوتی کا امکان مسترد کردیا

لاہور: پی سی بی نے کرکٹرز کی تنخواہوں میں کٹوتی کا امکان مسترد کردیا ہے۔ویڈیو بیان میں چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ ملک کے انٹرنیشنل کرکٹرز ہویا ڈومیسٹک سب ہمارے اسٹیک ہولڈر ہیں، ان کے مفادات کا تحفظ کریں گے، تنخواہوں میں کوئی غیرمعمولی کٹوتی نہیں کی جائے گی، نئے کنٹریکٹ پالیسی کے مطابق دیے جائیں گے۔احسان مانی …

مزید پڑھیں »

عالمی باسکٹ بال فیڈریشن کی ایرانی خواتین کی ترقی کی تعریف

تہران: عالمی باسکٹ بال فیڈریشن (ایف آئی بی اے) نے ایرانی خواتین کی ترقی کی تعریف کی۔عالمی باسکٹ بال فیڈریشن ایف آئ بی اے سائٹ پر شائع ہونے والی اس رپورٹ میں ، ایرانی خواتین کے باسکٹ بال میں ہونے والی پیشرفت کی تعریف کی گئی۔اس رپورٹ کے مطابق، ہر کوئی جانتا ہے کہ ایشین باسکٹ بال قابلیت کپ میں …

مزید پڑھیں »

ایرانی ہینڈبال ٹیم ایشین کلب کپ کے مقابلوں میں شریک ہوگی

کرمان: ایرانی صوبے کرمان کی مقامی ہینڈبال ٹیم "مس کرمان” نے ملک کی پریمیئر ہینڈ بال لیگ میں فتح حاصل کرلی اور ایشین چیمپئن شپ مقابلوں میں شرکت کرے گی۔یہ بات ایرانی ہینڈبال فیڈریشین کے تعلقات عامہ کے سربراہ "سعید قرایی” نے اتوار کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس …

مزید پڑھیں »

جنوبی کوریا میں بیس بال لیگ کا آغاز

کورونا وائرس کی بڑھتے ہوئے پھیلاو کی وجہ سے ایک جانب دنیا بھر میں کھیلوں کی تمام سرگرمیاں معطل ہیں تو دوسری جانب جنوبی کوریا میں بیس بال کا آغاز کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی آئی ہے جس کی وجہ سے کھیلوں کی سرگرمیاں آہستہ آہستہ شروع کی جارہی ہیں …

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر لیگ کے آغاز سے قبل کھلاڑیوں کو کورونا ٹیسٹ کروانا ہوگا، رچرڈ بیون

انگلش فٹبال لیگ ایسوسی ایش کے چیف ایگزیکٹیو رچرڈ بیون کا کہنا ہے کہ انگلش پریمیئر لیگ کے دوبارہ آغاز سے قبل لیگ میں شامل تمام کھلاڑیوں کو کورونا ٹیسٹ کروانا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کو صحت مند اور مکمل فٹ ہوئے بغیر لیگ شروع کروانا خطرناک ہوسکتا ہے۔انگلش فٹبال لیگ ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹیو رچرڈ بیون کا …

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی پلیئرز کو گھروں پر 20 اپریل تک ٹریننگ جاری رکھنے کی ہدایت

پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ خواجہ جنید نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو گھروں پر 20 اپریل تک ٹریننگ جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔کورونا وائرس کے سبب اس وقت مُلک میں لاک ڈاؤن ہے جس کی وجہ سے کھیلوں کی سرگرمیاں بھی متاثر ہوئی ہیں، ایسے میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ خواجہ جنید نے قومی کھلاڑیوں کو گھر میں …

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کا انعقاد غیریقینی صورتحال سے دوچار ہے، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) احسان مانی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے رواں سال ایشیا کپ کا انعقاد غیریقینی صورتحال سے دوچار ہے اور ایونٹ کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ایشیا کپ کا انعقاد رواں سال ستمبر میں شیڈول ہے اور پاکستان کو اس سال ایونٹ …

مزید پڑھیں »