لاہور: چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ عامر ریٹائرمنٹ واپس لے کرفرسٹ کلاس میچز کھیلیں، پرفارم کریں۔چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ محمد عامر سمیت کسی بھی کھلاڑی کرکٹ کے دروازے بند نہیں ہوئے، عامر ایک بہت اچھے بولر رہے ہیں، انھوں نے ریٹائرمنٹ لے لی تھی، اگر وہ پاکستان کیلیے کھیلنا چاہتے ہیں تو ان …
مزید پڑھیں »کھیل
ٹیم میں تبدیلیاں، انضمام اور بابر نے کرکٹ کمیٹی کی تجاویز نظرانداز کردیں
کراچی: انضمام الحق اور بابر اعظم نے ٹیم میں تبدیلیوں کے حوالے سے کرکٹ کمیٹی کی تجاویز نظرانداز کر دیں۔پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ ہم نے ایشیا کپ کی کارکردگی کا جائزہ کیا، کرکٹ کمیٹی کے 2 سابق کپتانوں محمد حفیظ اور مصباح الحق نے ٹیم …
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ2023 کیلیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، حسن علی کی واپسی
لاہور: بھارت میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، انجری کا شکار نسیم شاہ کی جگہ حسن علی کو شامل کیا گیا ہے۔بابر اعظم کو کپتان اور شاداب خان کو نائب کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ فٹنس مسائل سے دوچار فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جگہ حسن علی کو …
مزید پڑھیں »ایشیا کپ 2023 کے فائنل میں بننے والے ریکارڈز
کولمبو: ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو جس بدترین شکست سے دوچار کیا ایسا کسی بھی ون ڈے انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں پہلے نہیں دیکھا گیا۔ اتوار کو کولمبو میں کھیلے گئے ایشیا کپ 2023 کے فائنل میں سری لنکا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 15.2 اوورز میں صرف 50 رنز پر آل …
مزید پڑھیں »پاکستان ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر واپس آگیا
دبئی: پاکستان ایک بار پھر آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر واپس آگیا۔اتوار کو جنوبی افریقا کیخلاف پانچویں ون ڈے میچ میں 122 رنز سے شکست کے بعد آسٹریلیا کی ٹیم او ڈی آئی رینکنگ میں پہلی سے تیسری پوزیشن پر چلی گئی جبکہ پاکستان واپس نمبر ون پر آگیا۔ سری لنکا کیخلاف ایشیا کپ کے …
مزید پڑھیں »ایشیاکپ؛ ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری
کولمبو: ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں 266 رنز کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔اس سے قبل بنگلادیش نے بھارت کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 265 رنز بنائے۔ بنگلا دیش کی جانب سے کپتان شکیب الحسن 80 جبکہ توحید ہردوئے 54 رنز بنا کر …
مزید پڑھیں »پاکستان کو شکست دیکر سری لنکا ایشیاکپ کے فائنل میں پہنچ گیا
کولمبو:سری لنکا نے پاکستان کو سنسنی خیز میچ میں شکست دیکر ایشیا کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔سری لنکا کیخلاف اہم ترین میچ میں بیٹنگ کے بعد پاکستان کی بولنگ بھی بری طرح ناکام ہوگئی۔ پاکستانی بولرز سری لنکا کیخلاف ابتدائی وکٹیں جلدی گرانے میں ناکام رہے اور میچ پر سری لنکا کی گرفت شروع سے ہی مضبوط دیکھائی دی۔ …
مزید پڑھیں »نسیم شاہ ورلڈکپ کے ابتدائی میچز نہیں کھیل سکیں گے، بابراعظم کا عندیہ
کولمبو:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایشیاکپ میں بھارت کیخلاف انجری کا شکار ہونے والے نسیم شاہ کی انجری کے حوالے سے بڑا بیان دیدیا۔کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا سے شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کپتان بابراعظم نے عندیہ دیا کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ کندھے کی انجری کے باعث بھارت میں شیڈول ورلڈکپ میچز …
مزید پڑھیں »ایشیا کپ: پاکستان نے سری لنکا کو جیت کیلئے 253 رنز کا ہدف دے دیا
کولمبو: ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو جیت کیلئے 253 رنز کا ہدف دے دیا پاکستان نے سری لنکا کیخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 42 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 252 رنز بنائے، پاکستان کی جانب سے محمد رضوان نے رنز کی شاندار ناقابل شکست اننگیز کھیلی جبکہ عبداللہ شفیق نے اپنے …
مزید پڑھیں »ایشیا کپ: سری لنکا کیخلاف میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں پانچ تبدیلیاں
کولمبو: ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں سری لنکا کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا۔کولمبو میں سری لنکا کے خلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں پانچ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ زمان خان کا ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو ہوگا۔ انہیں نسیم شاہ کی جگہ ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ محمد حارث، سعود شکیل، …
مزید پڑھیں »