جمعرات , 25 اپریل 2024

کھیل

گال ٹیسٹ؛ پاکستان نے سری لنکا کو شکست سے دوچار کردیا

کولمبو:پاکستان نے سری لنکا کو گال ٹیسٹ میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دیکر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ میں پہلی فتح حاصل کرلی۔ پانچواں روز گال میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری روز پاکستان نے 127 رنز پر 6 وکٹوں کے نقصان پر بنالیے ہیں تاہم دوسری اننگز کا پانچویں روز آغاز ہوا …

مزید پڑھیں »

گال ٹیسٹ؛ پاکستان کیخلاف سری لنکا کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

کولمبو:سری لنکا نے پاکستان کے خلاف گال ٹیسٹ میچ میں کھانے کے وقفے تک 5 وکٹوں کے نقصان پر 226 رنز بنالیے۔گال میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں سری لنکن کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، تاہم اوپنر نیشان مدھشکا 6 کے مجموعی اسکور پر 4 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، کپتان ڈیموتھ کرونارتنے …

مزید پڑھیں »

پانچ پاکستانی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئے

لاہور: پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن ایک بار پھر کھلاڑیوں کی مانیٹرنگ کرنے میں ناکام ہوگیا، 5 ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت نکل آئے۔کے مطابق کھلاڑیوں میں ممنوعہ ادویات کے استعمال کی روک تھام میں ایتھلیٹکس فیڈریشن ناکام دکھائی دے رہی جس کے باعث پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن پر انٹرنیشنل پابندی کے خطرات منڈلانے لگے ہیں۔ نیشنل گیمز میں تین گولڈ میڈل جیتنے …

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کا خواتین اور مردوں کی کرکٹ ٹیموں کی انعامی رقم مساوی کرنے کا اعلان

لندن:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اعلان کیا ہے کہ مردوں اور خواتین کی کرکٹ ٹیموں کے میں انعامی رقم کے حوالے سے کوئی تفریق نہیں ہوگی اور آج کے بعد تمام ٹورنامنٹس میں دونوں کی انعامی رقم مساوی ہوگی۔ آئی سی سی نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ گورننگ باڈی نے کہا ہے کہ ٹی20 اور …

مزید پڑھیں »

ایشیاکپ، پاکستان میں زیادہ میچز کیلیے آخری کوشش شروع

کراچی: پاکستان نے ملک میں ایشیا کپ کے میچز بڑھانے کی آخری کوشش شروع کر دی۔پی سی بی ایشیا کپ کے شیڈول میں تبدیلی کیلیے کوشاں ہے،حکام نے اے سی سی کے سامنے مؤقف اپنایا کہ سری لنکا میں مجوزہ 9میں سے 4 میچز کے دوران بارش کا امکان ہے،اس صورتحال سے بچنے کا طریقہ پاکستان میں 4 کی جگہ …

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ سے قبل بابراعظم نے اپنا ’’بیٹ‘‘ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈکپ سے قبل اور دورہ سری لنکا میں اپنا بیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بیٹ بنانے والے والی کمپنی گرے نکلز کے برانڈ ایمبسڈر اور قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈکپ سے قبل بالرز کا شکار کرنے کیلئے اپنا بیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا …

مزید پڑھیں »

ایشیاکپ؛ انتظار کی گھڑیاں ختم، شیڈول کی آج رونمائی

کراچی: انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں، ایشیاکپ کے شیڈول کی رونمائی جمعے کو ہوگی جب کہ پاک بھارت معرکوں پر کروڑوں شائقین کرکٹ کی نگاہیں مرکوز ہوں گی۔ایشیاکپ 2023 کا شیڈول جمعے کو جاری کیا جائے گا، ہائبرڈ ماڈل کے ایونٹ کا میزبان پاکستان ہے تاہم ملک میں صرف 4 ہی میچز ہو سکیں گے،ان میں گرین شرٹس کا نیپال …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل8 کا ترانہ کتنے کروڑ روپے میں بنا؟

کراچی: پی ایس ایل8 کا اینتھم ساڑھے 4 کروڑ روپے سے زائد کا بنا، حکومت کی جانب سے سابقہ مینجمنٹ کمیٹی کے دور کا آڈٹ آئندہ ماہ کے اوائل میں شروع ہوگا۔پی ایس ایل 8 کا انعقاد رواں برس فروری، مارچ میں ہوا تھا،ایونٹ کیلیے پی سی بی نے ’’سب ستارے ہمارے‘‘ کے عنوان سے اینتھم (ترانہ) تیار کرایا۔ ذرائع …

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پربہت خوش ہوں ، فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی

لاہور:فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی ہمبنٹوٹا میں پی سی بی ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پربہت خوش ہوں کیونکہ میری واپسی اسی ملک میں ہورہی ہے جہاں میں انجرڈ ہوا تھا ۔ شاہین آفریدی نے کہا انجریز کسی بھی کھلاڑی کی زندگی کا حصہ ہیں لیکن واپسی پرخوشی ہے۔میں ہمیشہ ریڈبال کرکٹ سے لطف …

مزید پڑھیں »

’’پاکستانی ٹیم میں ایشیاکپ اور ورلڈکپ کیلئے زیادہ تبدیلیاں نہیں کی جائیں گی‘‘مکی آرتھر

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے والی پاکستانی ٹیم میں ایشیاکپ اور ورلڈکپ کیلئے زیادہ تبدیلیاں نہیں کی جائیں گی۔ مقامی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے عماد وسیم، شعیب ملک، محمد عامر، حارث سہیل اور عمر اکمل جیسے کھلاڑیوں کے مستقبل کے بارے میں پوچھے …

مزید پڑھیں »