بدھ , 24 اپریل 2024

کھیل

ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں بھی آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے دی

لارڈز: ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 43 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔لارڈز میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کے 371 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 327 رنز پر ڈھیر ہوگئی، بین اسٹوکس اور بین ڈکٹ کے علاوہ انگلینڈ کے تمام …

مزید پڑھیں »

عراقی کھلاڑیوں کا منفرد احتجاج، قرآن پاک کے بوسے سے میچ کا آغاز

بغداد:دنیا بھر میں سوئڈن واقعے ( قرآن مجید کی بے حرمتی) پر شدید ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔ ایسے میں عراقی فٹبال لیگ کی دو ٹیموں "الشرطہ اور القاسم” کے احتجاج کا منفرد انداز تیزی سے عالمی میڈیا کی توجہ حاصل کرنے لگا ہے۔ دنیا بھر میں سوئڈن واقعے ( قرآن مجید کی بے حرمتی) پر شدید ردعمل کا …

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی نے کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنا ڈالا

ناٹنگھم: شاہین شاہ آفریدی کرکٹ کی تاریخ میں ٹی20 میچ کے پہلے اوور میں 4 وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے۔پیسر شاہین شاہ آفریدی نے کرکٹ کی تاریخ میں ٹی20 میچ کے پہلے اوور میں 4 وکٹیں لے کر منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ ٹی20 بلاسٹ میں برمنگھم بیئرز کیخلاف انہوں نے اپنے پہلے اوور میں صرف 7 رنز …

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ سیکیورٹی؛ ہندو انتہا پسند تنظیم نے پاک بھارت میچ پر سوالات اُٹھادیئے

نیو دہلی : بھارت کے ہندو انتہا پسند تنظیم کے رہنما سندیپ دیش پانڈے نے پاک بھارت ورلڈکپ 2023 میچ پر سوالات اٹھادیئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہندو انتہا پسند تنظیم مہاراشٹر نو نرمان سینا (ایم این ایس) کے رہنما سندیپ دیش پانڈے نے 2023 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے ہمارے …

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ؛ پاکستانی شرکت بدستور حکومتی اجازت سے مشروط

لاہور: ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت بدستور حکومتی اجازت سے مشروط ہے۔ورلڈکپ کا شیڈول جاری ہونے پر پی سی بی ترجمان کا موقف سامنے آگیا ،ان کے مطابق ٹیم کے دورہ بھارت اور میچ وینیوز کے حوالے سے حکومت پاکستان کی کلیئرنس درکار ہوتی ہے، میگا ایونٹ میں شرکت،احمد آباد میں بھارت سے میچ سمیت معاملات حکومتی کلیئرنس سے مشروط …

مزید پڑھیں »

پاکستان کو مکمل ایشیا کپ کی میزبانی کرنی چاہیے، ذکاء اشرف

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کو مکمل ایشیا کپ کی میزبانی کرنی چاہیے۔سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو کے یوم ولادت پر وزارت بین الصوبائی رابطہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ذکاء اشرف نے کہا کہ میں نے ہائبرڈ ماڈل کو پہلے ہی مسترد …

مزید پڑھیں »

ایشز سیریز: آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 2 وکٹوں سے ہرادیا

برمنگھم: آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 2 وکٹوں سے ہرادیا۔میچ کے آخری دن صبح کا سیشن بارش کی وجہ سے ضائع ہونے کے باوجود آسٹریلوی بلے بازوں نے انگلینڈ کی نپی تلی بائولنگ کا دلیری سے سامنا کیا، چائے کے وقت آسٹریلیا کا سکور 183-5 تھا اور اسے 281 رنز …

مزید پڑھیں »

امریکی باسکٹ بال کھلاڑی نے اسلام قبول کرلیا

واشنگٹن:امریکی باسکٹ بال کھلاڑی نے اسلام قبول کرلیا,احمد ینگ کی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ماہ رمضان کے دوران اسلام کے بارے میں بہت کچھ سیکھا۔ امریکی باسکٹ بال کے کھلاڑی احمد ینگ آج کل فلسطینی لیگ میں قلندیہ کی جانب سے کھیلتے ہیں۔ احمد ینگ نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

برلن میں رنگارنگ افتتاحی تقریب کیساتھ 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کا آغاز

برلن: جرمنی کے اولمپیا اسٹیڈیم میں 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کا افتتاح ایک رنگا رنگ تقریب کے ساتھ ہوگیا، گیمز میں شامل تمام ممالک کے کھلاڑیوں نے ایتھلیٹ پریڈ میں شرکت کی۔ قومی اسکواڈ اولمپیا اسٹیڈیم پہنچا تو اسٹیڈیم میں موجود ہزاروں شائقین نے پاکستانی دستے کا فقید المثال استقبال کرتے ہوئے بھرپور تالیاں بجا کر کھلاڑیوں کی …

مزید پڑھیں »

جاوید میاں داد نے ورلڈ کپ کے لیے کرکٹ ٹیم کے بھارت جانے کی مخالفت کردی

کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میاں داد نے عالمی کپ کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بھارت جانے کی مخالفت کردی۔جاوید میاں داد کا کہنا ہے کہ اگر بھارتی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کھیلنے پاکستان نہیں آتی تو ہمیں بھی وہاں جاکر کھیلنے کی ضرورت نہیں۔ اپنے دور کے عظیم بیٹر نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو بھی آڑے …

مزید پڑھیں »