جمعرات , 28 ستمبر 2023
تازہ ترین

کھیل

ایشیاکپ مقابلوں میں پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ریکارڈ بہت خراب

کولمبو:ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور سری لنکا کا میچ سیمی فائنل کی حیثیت لے چکا ہے تاہم ایشیائی ایونٹ میں گرین شرٹس کا آئی لینڈرز کے خلاف ریکارڈ بہت خراب ہے۔ریکارڈ کے اعداد و شمار پر نظر ڈالیں تو دونوں ٹیمیں 155 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئی ہیں جہاں گرین شرٹس 92 …

مزید پڑھیں »

ایرانی ویٹ لفٹر نے سونے کا تمغہ حاصل کرلیا

تہران:ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کے ویٹ لفٹر نے نواسی کلو گرام کے زمرے میں سونے کا تمغہ حاصل کیاہے۔ رپورٹ کے مطابق پیرس اولمپکس کے اہم کوالیفائنگ مرحلے کے طور پر ویٹ لفٹنگ کے یہ عالمی مقابلے ریاض میں ہورہے ہیں جو سترہ ستمبر تک جاری رہیں گے۔ ویٹ لفٹنگ کے ان مقابلوں میں ایران کے ویٹ لفٹر …

مزید پڑھیں »

ایشیاکپ؛ بھارت سے ہارنا پاکستان کو مہنگا پڑگیا، فائنل کھیلنے کے لالے پڑگئے

کولمبو:ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے ہاتھوں 228 رنز کے بڑے مارجن سے شکست نے قومی ٹیم کے ایونٹ کے فائنل کھیلنے کی راہ میں مشکلات کے نئے انبار لگا دیئے۔ بھارت کے خلاف شکست کے بعد قومی ٹیم ایشیاکپ میں پوائنٹس ٹیبل پر 2 پوائنٹس کے باوجود تیسری پوزیشن پر آگئی ہے جبکہ اسکا نیٹ ریٹ بھی …

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ: بارش نے پاک بھارت میچ ایک بار پھر روک دیا

کولمبو: ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کا میچ بارش کے باعث ایک بار پھر روک دیا گیا ہے۔بھارت کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں 11 اوورز میں پاکستان کی 44 رنز پر دو وکٹیں گرچکی ہیں۔ امام الحق 9 اور بابراعظم 10 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ میچ روکے جانے سے قبل فخر زمان …

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ؛ پاک بھارت میچ ریزرو ڈے تک ملتوی

کولمبو:پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا میچ مسلسل بارش کے باعث روک دیا گیا ہے جو اب کل ریزرو ڈے پر ہوگا۔جب میچ روکا گیا تو بھارت کا اسکور 24.1 اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز تھا۔کولمبو میں کھیلے گئے ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اہم معرکے میں بھارتی اوپنرز نے ابتدا سے ہی …

مزید پڑھیں »

بھارتی صحافی نے قومی ٹیم کے بابراعظم سے ’بیٹ‘ مانگ لیا

لاہور:نامور بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے بیٹ مانگ لیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں بھارت کے معروف اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سے ملاقات کی، اس دوران انہوں نے بابر سے بیٹ مانگ لیا۔ ایشیاکپ میں بھارت کے خلاف سپر فور …

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ؛ سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے دی

کولمبو :ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو 21 رنز سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا، سری لنکا کی ٹیم نے 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 257 رنز …

مزید پڑھیں »

ایشیاکپ؛ شبمن گِل نے بابراعظم کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے

کولمبو :بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شبمن گِل نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے۔ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارتی کرکٹر شبمن گِل نے پریس کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بابراعظم ٹاپ کلاس بیٹر ہیں، کسی بھی ٹیم کا کوئی اچھا پرفارم کرتا ہے …

مزید پڑھیں »

ایشیاکپ؛ ’’بڑے میچز اور ٹورنامنٹس فاسٹ بولرز جتواتے ہیں‘‘

لاہور : قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کی فاسٹ بولنگ لائن اَپ اسوقت دنیا کی بہترین بالنگ ہے، بڑے میچز اور ٹورنامنٹس فاسٹ بولرز ہی جتواتے ہیں۔ایشیاکپ میں بھارت کے خلاف سپر فور مرحلے سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکن کنڈیشنز سے …

مزید پڑھیں »

پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان

کولمبو: پاکستان نے سپرفور مرحلے کے بھارت کے خلاف میچ کے لیے اپنے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان بھارت کے خلاف اسی ٹیم کے ساتھ کھیلے گا جس نے بنگلہ دیش کے خلاف آخری میچ کھیلا تھا۔ پاکستان کی ٹیم میں تین فاسٹ بولرز، ایک فاسٹ بولنگ آل راؤنڈر اور تین اسپن آل راؤنڈر شامل ہیں۔ فاسٹ باؤلنگ …

مزید پڑھیں »