جمعرات , 25 اپریل 2024

کھیل

میسی سعودی کلب ’’الہلال‘‘ سے کھیلنے کیلئے رضامند، معاوضہ کتنا ہوگا؟

ریاض:سال 2023 میں ارجنٹائن کو ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی نے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) کو خیرباد کہہ کر سعودی کلب الہلال کے ساتھ معاہدے پر رضامندی ظاہر کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹار فٹبالر لیونل میسی کو گزشتہ دنوں الہلال کلب کی جانب سے سالانہ پرو لیگ میں شرکت کے لیے 40 کروڑ ڈالرز (ایک …

مزید پڑھیں »

فخر زمان آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ قرار

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپریل کا بہترین کھلاڑی قرار دیدیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے ہیرو قومی اوپنر کو سب سے سے زیادہ ووٹ پڑے، بائیں ہاتھ کے بیٹر کا مقابلہ سری لنکا کے پرباتھ جے سوریا اور نیوزی لینڈ کے مارک چیمپمین سے تھا۔ فخر زمان نے آئی …

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ پاکستان سے سری لنکا منتقل کیے جانے کا امکان

لاہور:بھارت کے ایشیا کپ کے لیے ٹیم پاکستان بھیجنے سے مسلسل انکار کے بعد ایشین کرکٹ کونسل نے ٹورنامنٹ کو پاکستان سے کسی دوسرے ایشیائی ملک میں منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں سری لنکا کو موزوں ترین وینیو قرار دیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پاکستان میں ستمبر میں شیڈول ایشیا کپ …

مزید پڑھیں »

پانچویں ون ڈے میں نیوزی لینڈ کامیاب، سیریز پاکستان کے نام

کراچی: پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 47 رنز سے شکست دیکر سیریز میں وائٹ واش کرنے کا خواب چکنا چور کردیا، سیریز 1-4 سے پاکستان کے نام ہوگئی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں اتوار کو کھیلے گئے پانچویں ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 300 رنز کا ہدف دیا …

مزید پڑھیں »

ODI رینکنگ؛ پاکستان 48 گھنٹے بعد ہی پہلی سے تیسری پوزیشن پر آگیا

کراچی: نیوزی لینڈ نے پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان کو شکست دیکر پہلی پوزیشن سے محروم کر دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم چوتھے میچ میں کامیابی کے بعد پہلی پوزیشن پر قابض ہوئی تھی تاہم پانچویں میچ میں شکست کے بعد 48 گھنٹے میں پاکستان 112 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن پر چلا گیا ہے۔ نئی رینکنگ میں آسٹریلیا …

مزید پڑھیں »

پاکستان تاریخ میں پہلی بار ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا

کراچی: پاکستان پہلی مرتبہ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آیا ہے ۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل پاکستان کی رینکنگ پانچویں تھی، سیریز میں شاندار پرفارمنس کے ساتھ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف اب تک کے چاروں میچز جیت کر پہلی پوزیشن …

مزید پڑھیں »

چوتھا ون ڈے؛ ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

کراچی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 335 رنز کا ہدف دے دیا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ایک روزہ سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 334 رنز اسکور کیے۔ کپتان بابر اعظم نے کیریئر کی 18 ویں سینچری اسکور …

مزید پڑھیں »

ایک روزہ میچوں میں تیزترین 18 سنچریوں کا ریکارڈ بھی بابراعظم کے نام

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بیٹر بابراعظم کے بلے کی ضربوں سے عالمی ریکارڈز کے پاش پاش ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے چوتھے ایک روزہ میچ میں انہوں نے تیزترین 5000رنز کے بعد تیزترین 18 سنچریاں اسکور کرنے کا عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے …

مزید پڑھیں »

پاکستان کا بھارت میں ہونے والی اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کا فیصلہ

کراچی: پاکستان نے رواں سال بھارت میں ہونے والی اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا کہ قومی اسنوکر ٹیم کی شرکت حکومت پاکستان کی اجازت اور بھارتی ویزا سے مشروط ہوگی۔ نوید کپاڈیا نے کہا کہ عالمی ٹائٹل جیت کر بھارت میں قومی پرچم …

مزید پڑھیں »

تیسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو شکست، پاکستان کی سیریز میں فیصلہ کن برتری

کراچی: کراچی میں ہونیوالے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 26 رنز سے شکست دیکر 5 میچوں کی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 287 رنز بنائے اور نیوزی لینڈ کو جیت …

مزید پڑھیں »