منگل , 30 نومبر 2021

کھیل

دبئی ایکسپو 2020 ورکرز میچ، شاہد آفریدی اور یووراج سنگھ آمنے سامنے

دبئی: متحدہ عرب امارات میں دبئی ایکسپو 2020 ورکرز میچ میں شاہد آفریدی اور یووراج سنگھ میدان میں‌ دکھائی دیں‌ گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دبئی ایکسپو 2020 میں شاہد آفریدی اور یووراج سنگھ حاضری دیں گے، ایونٹ اس جمعہ کو ہونا ہے اور اس سال کے ایکسپو 2020 دبئی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ہے۔ایونٹ کا مقصد …

مزید پڑھیں »

ایشیائی سکینگ ٹورنامنٹ ایران میں منعقد ہوگا

تہران:عالمی سکینگ فیڈریشن نے ایشین الپائن سکینگ چیمپئن شپ مقابلوں کے لیے ایک نئی تاریخ کا اعلان کردیا.ورلڈ سکینگ فیڈریشن کے کیلنڈر کے مطابق ایشین الپائن  سکینگ چیمپئن شپ مقابلے اپریل کے مہینے کو دیزین  سکینگ ریزورٹ میں منعقد ہوں گے.قابل ذکر ہے کہ ان مقابلوں کی پچھلی تاریخ مارچ کا مہینہ تھا.اس فیڈریشن کی رپورٹ کے مطابق،ایشیائی جونیئر  سکینگچیمپیئن …

مزید پڑھیں »

ایرانی ہینڈ بال ٹیم کو ایشیا کی چھٹی پوزیشن حاصل

تہران:ایرانی ہینڈ بال ٹیم نے کویت میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں چھٹی پوزیشن حاصل کر لی۔ایرانی قومی ہینڈبال ٹیم گزشتہ روز کویت میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں اپنے آخری میچ میں 29-26 پو ائنٹس کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے حریف کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہو سکی چھٹے نمبر پر آگئی.تفصیلات کے مطابق، ایشیائی ہینڈبال چیمپیئن شپ اور …

مزید پڑھیں »

خاتون اینکر کے سوالات پر بابراعظم کے دلچسپ انکشافات

لاہور: عالمی نمبر ون ٹی ٹوئنٹی بیٹسمین بابر اعظم نے اپنے بیٹ کے حوالے سے دلچسپ انکشافات کر دیے۔بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کے بعد ایک انٹرویو میں جب خاتون اینکر نے بابر اعظم کے ان کے بیٹ کے حوالے سے سوال کیا تو قومی کپتان نے حقیقت بتادی۔اینکر نے پوچھا کے آپ جب بھی اسٹروک کھیلتے ہیں …

مزید پڑھیں »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلا دیش نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز بنائے۔بنگلا دیش کے پہلے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی تمیم اقبال تھے جو 39 رنز بنا کر …

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کوالیفائنگ کے طریقہ کار کا اعلان

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کوالیفائنگ کے طریقہ کار کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کوالیفائنگ کے طریقہ کا اعلان کردیا ہے، 2021 میں ٹی 20 ورلڈ کپ بھارت میں منعقد ہوگا۔ٹی 20 ورلڈ کپ میں 11 رینجز کے کوالیفائنگ راؤنڈ ہوں گے، کوالیفائنگ …

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ورلڈکپ: پاکستان کا فاتحانہ آغاز، اسکاٹ لینڈ کو شکست دے دی

جنوبی افریقا میں جاری انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم نے فاتحانہ آغاز کیا اور اسکاٹ لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔جنوبی افریقا کے پوچیف اسٹروم میں کھیلے گئے میچ میں اسکاٹ لینڈ انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا مگر قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز کی عمدہ …

مزید پڑھیں »

ایران میں ہونے والے عالمی ویٹ لفٹنگ کپ میں18ممالک کی شرکت

18ممالک کے ویٹ لفٹرز نے رشت میں منعقدہ عالمی کپ میں حصہ لینے کے لئے اپنی تیاری کا اعلان کیا ہے۔بین الاقوامی ویٹ لفٹنگ مقابلوں جو جاپان میں منعقدہ 2020 اولمپک کوالیفائی مقابلے بھی ہیں، 2فروری سے ایران کے شمالی صوبے گیلان کے شہر رشت میں منعقد ہوں گے۔ اور یہ مقابلے تین دن تک جاری رہیں گے۔اب تک ایران …

مزید پڑھیں »

ایران نے ایشیائی فٹبال مقابلوں سے دستبرداری کا اعلان کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ فٹبال کلبز نے ایشین فٹبال کنفڈریشن ایے ایف سی کے سیاسی محرکات کے حامل فیصلے پر احتجاج کرتے ہوئے ایشیائی مقابلوں سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے۔ایران کے استقلال، پرسپولیس، سپاھان اور شہر خودرو فٹبال کلبز نے کہا ہے کہ وہ ایران میں سیکورٹی کے حوالے سے کیے جانے والے منفی پروپیگنڈے سے متاثرہ ظالمانہ …

مزید پڑھیں »

حارث رؤف کو بگ بیش لیگ میں شاندار کارکردگی کا انعام مل گیا

لاہور: قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر حارث رؤف کو بگ بیش لیگ میں شاندار کارکردگی کا انعام مل گیا۔تفصیلات کے مطابق بگ بیش لیگ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے فاسٹ بولر حارث رؤف کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔حارث رؤف نے کہا کہ ملک کی نمائندگی کرنا خواب تھا …

مزید پڑھیں »