ہفتہ , 20 اپریل 2024

کھیل

دنیا کے 10 امیر ترین کرکٹرز کی فہرست جاری

ممبئی: دنیا کے دس امیر ترین کرکٹرز میں پانچ بھارتی، تین آسٹریلین، ایک ویسٹ انڈین اور ایک جنوبی افریقا کا کرکٹر شامل ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امیر ترین کرکٹرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر سابق بھارتی کپتان و لیجنڈری بیٹر سچن ٹنڈولکر ہیں، جن کے اثاثوں کی مالیت 1250 کروڑ بھارتی روپے بتائی گئی ہے۔ دوسرے نمبر …

مزید پڑھیں »

ٹی20 میں قومی ٹیم کی قیادت شاہین کے سپرد کرنی چاہیے، عاقب جاوید

لاہور :لاہور قلندرز کے ہیڈکوچ اور سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ٹی20 فارمیٹ میں پاکستان کو شاہین آفریدی کی طرح جارح مزاج کپتان کی ضرروت ہے۔لاہور قلندرز کے ہیڈکوچ عاقب جاوید نے بھی بابر کی کپتانی کے حوالے سے اپنی رائے ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بابر بڑے فارمیٹ کی کرکٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ …

مزید پڑھیں »

دوسری بار پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کا موقع ملنا فخر کی بات ہے:گرانٹ بریڈ برن

لاہور:پاکستان ٹیم کے نئے تعینات ہونے والے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے کہا کہ یہ میرے لئے فخر کی بات ہے کہ پاکستان کی کوچنگ کا موقع ملا۔ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان واپس آکر بڑی خوشی ہوئی ، پاکستان پہنچنے پر بڑا اچھا استقبال کیا گیا، میں پہلی بار 1990 …

مزید پڑھیں »

پاکستان بھارت کے دو شہروں میں میچ کھیل سکتا ہے، انڈین میڈیا کا دعویٰ

ممبئی: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ون ڈے ورلڈ کپ میں اپنے میچ چنئی اور کولکتہ میں کھیلنے کو ترجیح دے گا۔بھارتی خبر رساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق رواں برس بھارت میں ہونے والے ایک روزہ عالمی کپ میں پاکستانی ٹیم اپنے میچ چنئی اور کولکتہ کے شہروں میں کھیلنے کو ترجیح …

مزید پڑھیں »

پاکستان اگر ایشیاکپ نہیں کھیلتا تو بورڈ کو کتنا نقصان اٹھانا پڑے گا؟

لاہور : پاکستان اور بھارت کے درمیان سیاسی تناؤ نے ایشیاکپ اور ورلڈکپ 2023 میں قومی ٹیم کی شرکت سوالیہ نشان لگادیا ہے، دونوں بورڈز فی الحال ایک دوسرے کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کو تیار نہیں ہیں۔ایشیاکپ کے حقوق پاکستان کے پاس موجود ہیں لیکن بھارتی بورڈ ہمیشہ کی طرح سیکیورٹی کا بہانہ بناکر اپنی ٹیم بھیجنے سے انکاری ہے …

مزید پڑھیں »

پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ کیوی ٹیم لاہور پہنچ گئی

لاہور: پانچ ٹی20 اور 5 ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کیلیے لاہور پہنچ گئی۔پاکستان کے خلاف پانچ ٹی20 اور 5 ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹام لیتھم ٹیم کی قیادت کررہے ہیں، نیوزی لینڈ ٹیم کا پی سی بی عہدیداران ائیرپورٹ پر استقبال کیا، کھلاڑیوں …

مزید پڑھیں »

ون ڈے کی عالمی جنگ؛ تمام ٹیموں کے کپتان نئے ہوں گے

کراچی: ون ڈے کی عالمی جنگ میں تمام ٹیموں کے سپہ سالار نئے ہوں گے۔آنے والے چند ماہ میں اگر کوئی تبدیلی نہ آئی تو ون ڈے ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار تمام ٹیموں کی قیادت نئے کپتانوں کے ہاتھ میں ہوگی۔ انگلینڈ میں 2019 میں کھیلے گئے ورلڈ کپ سے اب تک کچھ کھلاڑیوں کی ریٹائرمنٹ اور …

مزید پڑھیں »

علیم ڈار کا 24 شاندار کیریئر اختتام پزیر

میر پور: پاکستانی امپائر علیم ڈار کا 24 سالہ کیریئر کا شاندار اختتام ہوگیا۔بنگلا دیش اور آئرلینڈ کے درمیان کھیلے جانےو الے ٹیسٹ میچ میں آخری بار امپائرنگ کے فرائض انجام دینے والے علیم ڈار کودونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں، آفیشلز اور ساتھی امپائرز نے پرتپاک انداز سے الوداع کیا۔ علیم ڈار 2002 سے ایلیٹ پینل آف امپائر کے رکن تھے۔ …

مزید پڑھیں »

کیوی ٹیم کا دورہ پاکستان؛ سکیورٹی کیلئے فوج طلب کرنے کا فیصلہ

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کے لئے فوج طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو فوج طلب کرنے کے لئے خط لکھ دیا ہے جس میں فوج کی تین کپمنیاں اور ایس ایس جی کی دو کپمنیاں طلب کی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

ندا ڈار پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر

لاہور: ندا ڈار کو پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا کپتان جبکہ مارک کولز کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق مارک کولز 2 سالہ کنٹریکٹ پر مئی سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم جعفر کو ویمن سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے جبکہ انکے ساتھ کمیٹی میں اسماویہ اقبال، مرینہ اقبال …

مزید پڑھیں »