بدھ , 24 اپریل 2024

کھیل

افغانستان سے شکست پر محمد رضوان بھی بول پڑے

لاہور: افغانستان کیخلاف ٹی 20 سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست پر مایہ ناز بیٹسمین محمد رضوان کا ردعمل سامنے آگیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو مسلسل دو ٹی 20 میچز میں افغانستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔محمد رضوان نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے کہا کہ مجھے پاکستان کرکٹ کے ان نوجوان سپر اسٹارز پر پورا یقین …

مزید پڑھیں »

نوجوان کھلاڑیوں پر تنقید نہ کی جائے، یہی پلیئرز مستقبل میں پرفارم کریں گے، شاداب

شارجہ: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ نئے کھلاڑیوں کو حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔شارجہ میں افغانستان کیخلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں کپتان شاداب خان نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں پر تنقید نہ کی جائے۔ یہی پلیئرز مستقبل میں پرفارم کریں گے۔ شاداب خان کا کہنا …

مزید پڑھیں »

دورہ پاکستان؛کیوی ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان

کراچی: دورہ پاکستان کیلیے اسٹارز سے عاری کیوی ٹی 20 ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔نیوزی لینڈ نے سری لنکا سے ہوم اور پاکستان سے اوے ٹی 20 سیریز کیلیے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے، جس میں مختصر فارمیٹس کے نمایاں اسٹارز شامل نہیں ہیں، ریگولر کھلاڑیوں کو ملک کی نمائندگی کے بجائے آئی پی ایل کھیلنے کی اجازت دے دی …

مزید پڑھیں »

افغانستان نے پاکستان کو ٹی 20 سیریز میں شکست دیکر نئی تاریخ رقم کردی

شارجہ: افغاستان نے دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستان کو ہراکر تین میچوں کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔یہ افغانستان کی پاکستان کیخلاف کسی بھی انٹرنیشنل میچ میں دوسری کامیابی ہے اور پہلی سیریز ہے جو وہ پاکستان کیخلاف جیتنے میں کامیاب ہوا ہے۔ پاکستان کی جانب سے دیا گیا 131 رنز کا ہدف …

مزید پڑھیں »

سعودی ویمنز فٹبال ٹیم نے باضابطہ طور پر فیفا رینکنگ میں جگہ بنالی

ریاض:سعودی ویمن فٹبال ٹیم نے اپنے قیام کے 2 برس سے بھی کم عرصے میں باضابطہ طور پر فیفا رینکنگ میں جگہ بنالی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ویمنز فٹبال ایڈمنسٹریشن کے آفیشل اکاؤنٹ نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ہمیں فخر ہے کہ ہماری خواتین کی قومی ٹیم فیفا کی درجہ بندی میں شامل ہوگئی ہے۔ سعودی عرب کی ویمنز …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا

لاہور :پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کا دوسرا میچ آج شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، قومی ٹیم شاداب خان کی زیرقیادت میدان میں اترے گی جبکہ افغانستان کو راشد خان لیڈ کریں گے۔ یاد رہے کہ افغانستان کو …

مزید پڑھیں »

پاک افغان کرکٹرز کی ایک ساتھ باجماعت نماز کی ادائیگی

شارجہ:پاکستان اور افغانستان کی ٹیم کے کھلاڑیوں نے متحدہ عرب امارات کے سٹیڈیم میں باجماعت نماز ادا کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے افطار کیا اور پھر باجماعت نماز مغرب ادا کی۔ افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کھلاڑیوں کی نماز …

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار افغانستان سے ہارگیا

ابوظہبی:پاک افغان ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بارافغانستان سے ہار گیا۔شارجہ کے کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے مہچ میں پاکستانی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 92 رنز بناسکی۔ افغانستان نے پاکستان کا 93رنز کا ہدف 17.5اوورز میں حاصل کیا۔ افغانستان …

مزید پڑھیں »

رونالڈو سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے فٹبالر بن گئے

لندن:کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا اور وہ سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچ کھیلنے والے فٹبالربن گئے۔پرتگال کےاسٹار فٹبالر نے یورو کوالیفائر میں "Liechtenstein” کے خلاف کیرئیر کا 197 واں انٹرنیشنل میچ کھیل کر ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے کویت کے فارورڈ بدرالمتاوا کو پیچھے چھوڑ دیا۔یوروکوالیفائرمیں پرتگال نے لینسکٹسٹن کے خلاف چار صفر سے …

مزید پڑھیں »

پاک، افغان ٹی 20 سیریز کا آج سے آغاز، شاداب الیون جیت کیلئے پرعزم

شارجہ:پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور تیسرا ٹی ٹوئنٹی 26 اور 27 مارچ کو ہوگا، تمام میچز رات 9 بجے شروع ہوں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے ، پاکستان کے کپتان …

مزید پڑھیں »