جمعرات , 20 جنوری 2022

کھیل

جنوبی افریقہ آئندہ سال ٹیم پاکستان بھیجنے کیلئے تیار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان کے بعد پاکستانی شائقین کو ایک اور خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ جنوبی افریقہ بھی آئندہ سال پاکستان ٹیم بھیجنے پر راضی ہو گیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے ذریعے ملک میں ٹیسٹ …

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز، کم روشنی کے باعث میچ روک دیا گیا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بارش کے باعث کھیل کا آغاز تاخیر سے ہونے کے بعد سری لنکا نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنائے تاہم خراب روشنی کے باعث میچ روک دیا گیا۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جا رہی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بارش کے بعد …

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ میں پہلی ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں چاروں صوبے شریک

گوجرانوالہ میں پہلی بار ماس ریسلنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں چاروں صوبوں سے شریک مرد وخواتین ریسلرز نے ٹانگوں اور بازوؤں کے زور سے حریف سے چھڑی چھیننے کے لیے داؤ پیچ آزمائے۔ گوجرانوالہ میں ہونے والی نیشنل ماس ریسلنگ کے مقابلوں کا آغاز چاروں صوبوں سمیت مختلف ریجن سے آئی ٹیموں نے مارچ پاسٹ کرتے …

مزید پڑھیں »

ٹیکساس، حزیفہ ابراہیم نے انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

ٹیکساس: پاکستان کے انٹرنیشنل جونیئر اسکواش کھلاڑی حزیفہ ابراہیم نے ٹیکساس جونیئر گولڈ اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں ہونے والے جونیئر گولڈ اوپن اسکواش چیمپئن شپ کی انڈر 17 کیٹیگری میں حزیفہ ابراہیم نے ٹاپ سیڈ بھارتی کھلاڑی کو اپ سیٹ شکست دی۔حزیفہ ابراہیم نے یہ 23 واں انٹرنیشنل جونیئر اسکواش ٹائٹل …

مزید پڑھیں »

فری اسٹائل کشتی میں ایرانی پہلوان کی تیسری پوزیشن

بین الاقوامی فری اسٹائل مقابلے 7 دسمبر کو روسی شہر ولادیقفقاز میں منعقد ہوئے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوان امیر حسین زارع نے روس میں منعقدہ بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی کےمقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ان مقابلوں میں ایران سے امیر حسین زارع نے 125 کلوگرام کی کیٹیگری میں روس اور ازبکستان …

مزید پڑھیں »

سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے، اسلام آباد ایئر پورٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم غیر ملکی پرواز ای کے 612 کے ذریعے پاکستان پہنچ گئی ہے، ایئر پورٹ پر پی سی بی حکام نے مہمانوں کا استقبال کیا، پاکستان میں 10سال …

مزید پڑھیں »

بحرین نے سعودی عرب کو شکست سے دی

دوحہ: بحرین کی ٹیم نے گلف کپ کے فائنل میں سعودی عرب کی ٹیم کو ایک گول سے شکست دے کر پہلی بار ٹرافی اپنے نام کرلی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق دوحہ کے عبداللہ بن خلیفہ اسٹیڈیم میں گلف کپ کا فائنل میچ بحرین اور سعودی عرب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ میچ  69ویں منٹ میں داخل ہوا …

مزید پڑھیں »

سری لنکا کیخلاف قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، فواد عالم کی 10 برس بعد واپسی

سری لنکا کے خلاف قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں کئی برسوں بعد فواد عالم کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی 10 سال بعد ٹیسٹ میں واپسی ہوئی ہے، انہوں نے آخری ٹیسٹ نومبر 2009 میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا تھا۔ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ …

مزید پڑھیں »

ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان کے طلائی تمغوں کی تعداد 24 ہوگئی

پاکستانی کھلاڑی نے ساؤتھ ایشین گیمز میں نئی تاریخ رقم کردی، جولین تھرو کے مقابلوں میں 86 میٹر سے زائد کی تھرو کرکے ارشد نے نہ صرف ساؤتھ ایشین گیمز کا نیا ریکارڈ بنادیا بلکہ اولمپکس کیلئے بھی کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان نے ہفتے کو ویٹ لفٹنگ اور ریسلنگ میں بھی گولڈ میڈل حاصل کیے جس کے بعد پاکستان کے مجموعی …

مزید پڑھیں »

دورہ پاکستان سے قبل سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا

دورہ پاکستان سے قبل سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے اور سری لنکن ٹیم دورے کے لیے دستیاب اپنے اہم کھلاڑی کی خدمات سے محروم ہو گئی ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز رواں ماہ کھیلی جائے گی جس کے لیے سری لنکن ٹیم آج کولمبو سے پاکستان کے لیے روانہ ہو …

مزید پڑھیں »