بدھ , 24 اپریل 2024

کھیل

نجم سیٹھی نےنگران وزیراعلیٰ پنجاب کےلئےٹویٹ کردی

لاہور :چئیرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نےنگران وزیراعلیٰ پنجاب کےلئےٹویٹ کردی۔نجم سیٹھی نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ پی ایس ایل8کاملین ڈالرفائنل19مارچ کوقذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائےگا،نگران وزیراعلیٰ پنجاب پی ایس ایل8کافائنل دیکھنے25 ہزارلوگ آئینگے۔ پی ایس ایل8کافائنل پاکستان کاسب سےبڑاایونٹ ہوگا، پنجاب حکومت پی ایس ایل8میں سخت سکیورٹی اورٹریفک کی روانی بہتربنانےکی یقین دہانی کروائے۔نجم سیٹھی …

مزید پڑھیں »

شاداب خان کو کپتان بنانے پر شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا

کراچی: پاکستان ٹیم کے بولنگ آل راؤنڈر اور نائب کپتان شاداب خان کو افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کپتان بنانے پر شاہد آفریدی نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے شاداب خان کو کپتان بننے پر مبارک باد پیش کی۔ شاہد آفریدی نے پی …

مزید پڑھیں »

نجم سیٹھی نے شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتانی کی پیشکش کردی

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کو آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتانی کی پیشکش کردی۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے شاہین شاہ آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے انہیں کپتانی کی پیشکش کی ہے۔ شاہین آفریدی نے نجم سیٹھی کو کپتانی سے متعلق مثبت اشارہ دیا …

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے شکست دیدی

راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 29 ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے شکست دیدی۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 180 رنز کے تعاقب میں 166 رنز پر آوٹ ہوگئی، اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے آٹھویں نمبر پر آنیوالے فہیم اشرف نے 13 بالز پر 38 رنز کی شاندار اننگز کھیلی …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 8: کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 86 رنز سے ہرا دیا

لاہور: کراچی کنگز نے پی ایس ایل 8 کے اپنے آخری میچ میں لاہور قلندرز کو عبرتناک شکست دے دی۔پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر موجود لاہور قلندرز آخری نمبر پر آنیوالی کراچی کنگز کے ہاتھوں 86 رنز سے شکست کھاگئی۔ اسکے ساتھ ہی پی ایس ایل 8 کے گروپ مرحلے کا اختتام ہو گیا ہے اور دو دن آرام …

مزید پڑھیں »

ملتان سلطانز کے عثمان خان نے پی ایس ایل کی تیز ترین سنچری بنالی

راولپنڈی: ملتان سلطانز کے عثمان خان نے پی ایس ایل کی تیز ترین سنچری بنانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے 28ویں میچ میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں، جس میں گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیتا تو قائم مقام کپتان محمد نواز نے سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی …

مزید پڑھیں »

ریلی روسو نے پی ایس ایل 8 کی تیز ترین ففٹی بنا لی

راولپنڈی: ملتان سلطانز کے کھلاڑی ریلی روسو نے پی ایس ایل 8 کی تیز ترین ففٹی بنا کر اعزاز حاصل کرلیا۔راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پی ایس ایل 8 کے 27ویں میچ میں پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں مقابلے کے لیے آئیں۔ پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور کپتان نے …

مزید پڑھیں »

پاک افغان سیریز؛ بابراعظم کو آرام کروایا جاسکتا ہے، نیا کپتان کون ہوگا؟

لاہور:پاکستان اور افغانستان کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے کپتان بابراعظم کو آرام کروائے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے خلاف تین میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بلےباز محمد رضوان کو آرام کرایا جاسکتا ہے جبکہ ٹیم کی قیادت شاہین آفریدی کے سپرد کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ پاکستانی اسکواڈ میں …

مزید پڑھیں »

ملتان سلطانز پشاور زلمی کو شکست دے کر پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی

راولپنڈی: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر پلے آف مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔پشاور زلمی دو بار 240سے زائد کے اسکور کے دفاع میں ناکام رہنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ 8 کے 27 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے 243 رنز کا ہدف 6 …

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے شکست دے دی

راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ 8 میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے شکست دے دی۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے لیگ کے 26 ویں میچ میں اسلام آباد 15.1 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنا سکی۔ اعظم خان ہاتھ زخمی ہونے کی وجہ سے بیٹنگ کرنے نہیں آسکے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی …

مزید پڑھیں »