ہفتہ , 20 اپریل 2024

کھیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست، قلندرز نے دوسری فتح اپنے نام کر لی

کراچی:پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے 10 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 63 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کر لی۔ کراچی کے ننیشنل بینک کرکٹ ارینا میں کھیلے گئے ایونٹ کے 10ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے …

مزید پڑھیں »

کراچی کنگز کی مسلسل ہار؛ وسیم اکرم کے غصے پر شنیرا کا دلچسپ ردعمل

پی ایس ایل 8 میں بھی کراچی کنگز کی شکستوں کا سلسلہ دراز ہوتا جارہا ہے جسے دیکھ کر وسیم اکرم کو غصہ آگیا۔پی ایس ایل 8 میں گزشتہ روز کراچی کنگز کو ملتان سلطانز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا، یہ ایونٹ میں یہ اس کی چوتھی شکست ہے۔ کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم کو ٹیم کی …

مزید پڑھیں »

رونالڈو کی سعودی لباس اور تلوار کے ہمراہ رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ریاض:پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی عرب کے یوم تاسیس پر روایتی لباس اور تلوار کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا کی زینیت بن گئیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر النصر فٹبال کلب کی نمائندگی کرنے والے اسٹرائیکر رونالڈو ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ سعودی عرب کے یوم تاسیس میں روایتی لباس زیب تن کیا ہے …

مزید پڑھیں »

ملتان سلطانز دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کے خلاف 3 رنز سے فتحیاب

ملتان: پاکستان سپر لیگ 8 میں ملتان سلطانز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 3 رنز سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز کی پوائٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے لیگ کے 11 ویں میچ میں کراچی کنگز ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 193 رنز …

مزید پڑھیں »

ابھی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے نہیں سوچ رہا، شعیب ملک

ملتان: قومی ٹیم کے کرکٹر شعیب ملک نے کہا ہے کہ میں ابھی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے نہیں سوچ رہا، میں نے ٹی ٹوئنٹی میں 15 ہزار رنز مکمل کرنے ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں کرکٹر کا کہنا تھا کہ جب تک فٹ ہوں، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلتا رہوں گا اور جب بوجھ محسوس کروں گا تو پھر ریٹائرمنٹ کا …

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو63 رنز سے شکست دے دی

کراچی: پاکستان سپر لیگ 8 میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز دے کر شکست دے دی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے لیگ کے 10 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنا سکی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے جیسن روئے 48 رنز بنا کر نمایاں …

مزید پڑھیں »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 3 رنز سے شکست دیدی

پارل:آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 3 رنز سے شکست دیدی۔جنوبی افریقا کے شہر پارل میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 116 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 8: کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 67 رنز سے شکست دے دی

کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے آٹھویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 67 رنز سے باآسانی شکست دے دی۔کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس کا ٹاس قلندرز کے حق میں رہا اور کپتان شاہین شاہ آفریدی نے عماد الیون کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ کراچی …

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے کراچی کے 18 سال سے کم عمر شائقین کیلیے ٹکٹ کی قیمت آدھی کردی

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی سے تعلق رکھنے والے 18 سال سے کم عمر شائقین کرکٹ کے لیے ٹکٹ کی قیمت آدھی کرنے کا اعلان کردیا۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 8 میں کراچی میں کھیلے جانے والے میچز میں اہلیان کراچی کی عدم دلچسپی سامنے آگئی۔ نیشنل اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی: پاکستان سپر لیگ 8 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 174 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں حاصل کیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے گولن منرو 58 جبکہ …

مزید پڑھیں »