ہفتہ , 20 اپریل 2024

کھیل

ملتان سلطانز کے احسان اللہ کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف تباہ کن بولنگ

ملتان: پاکستان سپر لیگ 8 میں ملتان سلطانز کے پیسر احسان اللہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف آگ اگلتے رہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے لیگ کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر نے پہلے اوور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو ابتدائی دو لینتھ گیندوں سے تنگ کیا جس کے بعد 150 کلو میٹر …

مزید پڑھیں »

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

ملتان: پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ 8 کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے 111 رنز کا ہدف 1 وکٹ کے نقصان پر 14 ویں اوور میں حاصل کیا۔ ملتان سلطانز کی جانب سے رائلی روسو 78 رنز اور محمد …

مزید پڑھیں »

ویمن ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان کی منیبہ نے سنچری اسکور کر کے تاریخ رقم کر دی

کیپ ٹاؤن:ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی منیبہ علی نے سنچری اسکور کر کے تاریخ رقم کر دی۔کیپ ٹاؤن میں کھیلے جا رہے آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ ٹو کے میچ میں پاکستان کی منیبہ علی نے آئر لینڈ کے خلاف 66 گیندوں پر شاندار سنچری اسکور کی۔ منیبہ کی اننگز میں 14 چوکے …

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست دے دی

کراچی: پاکستان سپر لیگ 8 میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست دے دی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 8 کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز 200 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 197 رنز بنا سکی۔ کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم …

مزید پڑھیں »

افتتاحی میچ میں فتح، لاہور قلندرز نے کھلاڑیوں پر انعامات کی برسات کردی

لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز نے 8 ویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں پر انعامات کی برسات کردی۔ لاہور قلندرز نے پیر کی شب ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں ملتان کو ایک رن سے شکست دی تھی، اس میچ میں قلندرز کی …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 8 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

ملتان: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب جس میں معروف گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔تقریب سے خطاب میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ آپ کو پتہ ہونا چاہیئے یہ پی ایس ایل کا سفر کہاں سے شروع ہوا،آج ملتان …

مزید پڑھیں »

عامر کیلئے دروازے کھلے ہیں! عماد، شرجیل کی خدمات کا سوچ رہے ہیں، چیف سلیکٹر

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیف سلیکٹر سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون رشید نے کہا کہ فاسٹ بولر محمد عامر کیلئے ٹیم کے دورازے کھلے ہوئے ہیں البتہ عماد اور شرجیل کی خدمات کے حاصل کرنے پر بھی سوچ رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف سیلکٹر ہارون رشید نے کہا کہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ایشین جونیئر اسکواش میں بھارت کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

کراچی: پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے روایتی حریف بھارت کو 0-2 سے زیر کرکے 21 ویں ایشین جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بھارت کے شہر چنئی میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ کے یکطرفہ فائنل میں ٹاپ سیڈ پاکستان نے میزبان ٹیم کو بآسانی شکست دے کر ایک مرتبہ پھر ایشیئن …

مزید پڑھیں »

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت نے پہلے میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

کیپ ٹاﺅن: آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دیدی۔جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے۔ بسمہ معروف 68 اور عائشہ …

مزید پڑھیں »

کامران اکمل کی قومی سلیکشن کمیٹی کی ذمہ داری سے معذرت

کراچی: کامران اکمل نے چیف قومی جونیئر سلیکٹر اور قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن کی ذمہ داری سے معذرت کرلی۔پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی کےبیٹنگ کنسلٹنٹ اور سابق ٹیسٹ وکٹ کیپربیٹر کامران اکمل نے پی سی بی کا سلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ لیگ کے دوران نجی ٹی وی چینل کے …

مزید پڑھیں »