جمعرات , 27 جنوری 2022

کھیل

باکسر محمد وسیم عریبئن سی ٹائٹل فائٹ کو کامیاب کرانے کے لیے میدان میں آگئے

اسلام آباد: باکسر محمد وسیم عریبئن سی ٹائٹل فائٹ کو کامیاب کرانے کے لیے میدان میں آگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی باکسر محمد وسیم عریبئن سی ٹائٹل فائٹ کو کامیاب بنانے کے لیے پاکستان پروفیشنل باکسنگ لیگ سے تعاون کا اعلان کردیا، عریبئن سی ٹائٹل فائٹ 24 نومبر کو اسلام آباد میں ہورہی ہے۔ پی پی بی ایل کا کہنا …

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں

لاہور: ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں، دونوں ٹیمیں کراچی سے الگ الگ فلائٹس کے ذریعے لاہور پہنچیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم جمعرات کی صبح کراچی سے لاہور پہنچی، قومی ٹیم کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے سخت سیکیورٹی حصار میں ہوٹل پہنچایا گیا۔ ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں جگہ بنانے …

مزید پڑھیں »

ون ڈے رینکنگ، محمد عامر ٹاپ ٹین بولرز میں شامل، بابر اعظم کی تیسری پوزیشن

دبئی: آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق محمد عامر نے کیریئر کی بہترین پوزیشن حاصل کرلی ہے اور بابر اعظم نے تیسری پوزیشن مزید مستحکم بنالی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز کے اختتام پر ون ڈے رینکنگ جاری …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

کراچی: پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (آج) بدھ کو نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو مہمان ٹیم پر 1-0کی برتری حاصل ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جبکہ مہمان سری لنکن ون ڈے …

مزید پڑھیں »

بابر اعظم ہماری نظر میں مستقبل کے کپتان ہیں، چیئرمین پی سی بی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کپتان سرفراز کو کپتانی سے ہٹانے کی خبروں کی تردید کردی۔ پی سی بی چیئرمین احسان مانی کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد کی موجودگی میں بابر اعظم کو مستقبل کے ٹیسٹ کپتان کیلئے تیار کیا جارہا ہے۔ میڈیا میں شائع ہونے والی خبروں پر ان کی رائے …

مزید پڑھیں »

دوحہ عالمی ایتھلیٹکس مقابلے: شیلی این فریزر دنیا کی تیز ترین خاتون بن گئیں

دوحہ: جمیکا سے تعلق رکھنے والی شیلی این فریزر نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری ایتھلیٹکس کے عالمی مقابلوں میں سو میٹر کی دوڑ جیت کر دنیا کی تیز ترین خاتون کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ اتوار کی شب منعقد ہونے والی اس دوڑ میں 32 سالہ شیلی نے یہ فاصلہ 10.71 سیکنڈ میں طے کر کریئر کا …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائیو مکمل طور پر پاکستان میں کرانے پر اتفاق

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی انتظامیہ نے پی ایس ایل فائیو مکمل طور پر پاکستان میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی جنرل کونسل کا اجلاس کراچی میں ہوا جس کی صدارت پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین احسان مانی نے کی۔ اجلاس میں پی ایس ایل کی فرنچائزز کے …

مزید پڑھیں »

دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے سری لنکا کو با آسانی ہرا دیا

کراچی: دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے 306 رنز کے جواب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 46 عشایہ 5 اوورز میں 238 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی۔ پاکستانی …

مزید پڑھیں »

بپھرا ہوا موسم سنبھل گیا، سیاہ بادل چھٹنے لگے، کرکٹ کا میلہ آج سجے گا

کراچی: کراچی میں آخری ون ڈے انٹرنیشنل 2009 میں کھیلا گیا تھا، اس وقت یہاں ایکشن میں نظر آنے والی مہمان ٹیم سری لنکا بعد میں لاہور میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے دوران دہشت گردوں کے حملے کا نشانہ بنی اور پاکستان کے میدان ویران ہوگئے۔ مئی 2015 میں زمبابوین ٹیم کی لاہور آمد کے بعد سے ملک …

مزید پڑھیں »

چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ : پاک بحریہ پانچویں مرتبہ فاتح قرار

کراچی : پانچویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاک بحریہ نے پانچویں مرتبہ بھی ایونٹ اپنے نام کرلیا، تقریب کےمہمان خصوصی کمانڈر کوسٹ وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی تھے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پانچویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس حوالے سے ترجمان …

مزید پڑھیں »