بدھ , 24 اپریل 2024

کھیل

شعیب ملک آج کیریئر کا 500 واں ٹی20 میچ کھیلیں گے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک جمعے کو کیریئر کا 500 واں ٹی20 میچ کھیلیں گے۔بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) میں رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کرنے والے آل راؤنڈر اچھی فارم میں نظر آرہے ہیں، انھوں نے کیریئر کو مزید طول دینے کا عزم بھی ظاہر کیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شعیب ملک …

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا۔ہارون رشید پہلے ہی چیف سلیکٹر مقرر ہوچکے ہیں، انکے ساتھ کامران اکمل، محمد سمیع اور یاسر حمید سلیکشن کمیٹی کے رکن ہوں گے۔ جونیئر سلیکشن کمیٹی کے کامران اکمل سربراہ ہوں گے جبکہ دیگر ارکان میں توصیف احمد اور ارشد خان شامل ہیں، شاہد نذیر اور شعیب خان بھی …

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا

لاہور: شاہد آفریدی نے پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا۔ذرائع کے مطابق سابق کپتان نے اپنی نجی مصروفیات کی وجہ سے عہدہ چھوڑا ہے، اس سے قبل شاہد آفریدی نے بطور عبوری چیف سلیکٹر کام جاری رکھنے سے بھی معذرت کی تھی۔ شاہد آفریدی نے صرف نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلیے اسکواڈز منتخب کئے۔شاہد آفریدی کو …

مزید پڑھیں »

ٹیم کا حصہ بننے کے لئے پرفارمنس دکھانی پڑے گی، چیف سلیکٹر

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر ہارون رشید کا سابق کپتان شعیب ملک اور فاسٹ بولر محمد عامر کی ٹیم میں واپسی سے متعلق بیان سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی پر انٹرویو کے دوران چیف سلیکٹر ہارون رشید سے شعیب ملک کو ٹیم میں شامل کرنے کے حوالے سے پوچھا گیا جس پر انہوں نے کہا کہ یہ بات …

مزید پڑھیں »

سابق اولمپئین خواجہ جنید پر تاحیات پابندی لگادی گئی

لاہور:پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق اولمپئین و مینجر قومی ٹیم خواجہ جنید پر تاحیات پابندی لگادی۔ خواجہ جنید ایشیاء کپ کے دوران پاکستان ہاکی ٹیم کے مینجر تھے اور ایشیاکپ کے دوران جاپان کے خلاف میچ میں 12 کھلاڑیوں کو فیلڈ میں اتارنے کا واقع پیش آیا جس کے باعث قومی ٹیم کا ایک گول ڈسکوالیفائی کردیا گیا اور یوں پاکستان …

مزید پڑھیں »

پاکستانی باکسر نے دبئی میں پروفیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی

کراچی: پاکستان کے نوجوان باکسر فرید احمد نے دبئی میں منعقد پروفیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی۔کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان پاکستانی باکسر فرید احمد نے پروفیشنل باکسنگ فائٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سپر فیدر ویٹ (58 کلو گرام) کیٹگری میں یوگنڈا کے باکسر لیوس کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے فتح اپنے نام کی۔ …

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے مکی آرتھر کو نیا عہدہ دینے کا فیصلہ کرلیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مکی آرتھر کیلئے ہیڈ کوچ کی بجائے ٹیم ڈائریکٹر کا عہدہ متعارف کر ادیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ ختم کرنے کا فیصلہ ہو گیا ہے، پاکستان ٹیم ہیڈ کوچ نہیں اسسٹنٹ کوچز کے ساتھ کام کرے گی، مکی آرتھر ٹیم ڈائریکٹر ہوں گے جو تمام معاملات …

مزید پڑھیں »

پاکستانی کیوئسٹ نے برطانیہ میں نیا اعزاز حاصل کرلیا

لاہور: پاکستانی کیوئسٹ اسجد اقبال شوٹ آؤٹ مقابلے کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔شوٹ آوٹ یوکے اسنوکر چیمپیئن شپ کے میچ میں اسجد اقبال نے برطانیہ کے روبرٹسن کو شکست دی۔ اسنوکر شوٹ آؤٹ میں اسجد اقبال نے 73 پوائنٹس اسکور کیے۔اس سے قبل اسجد اقبال نے برطانیہ کے مشہور کیوئسٹ ڈیوڈ گلبرٹ کو شکست دی تھی۔

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی اور بابراعظم ایک دوسرے کے مدمقابل آگئے

لاہور :قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور کپتان بابراعظم آمنے سامنے آگئے۔لاہور قلندرز کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انجری سے نجات پانے والے نوجوان فاسٹ بولر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کی تیاریوں کا آغاز کرتے ہوئے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں بولنگ …

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا کو کیریئر کے آخری میچ میں شکست

ابوظہبی:انڈین ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور روہن بھوپنا کی جوڑی کو جمعے کو آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، یہ ثانیہ مرزا کے 22 سالہ کیریئر کا آخری میچ تھا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق 36 سالہ ثانیہ مرزا، جنہیں اپنے ملک میں خواتین کی سب سے بڑی ٹینس کھلاڑی …

مزید پڑھیں »