جمعہ , 17 ستمبر 2021

کھیل

مصباح الحق پی ایس ایل 6میں اسلام آباد یونائٹیڈ کے ساتھ منسلک نہیں رہیں گے

اسلام آباد یونائیٹڈ نے مصباح الحق کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے اعلان کیا ہے۔چیف سلیکٹر کے بعد یہ دوسرا عہدہ ہے جس سے مصباح الحق فارغ ہوئے ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مصباح الحق اور ٹیم اونر علی نقوی کے ساتھ تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مصباح الحق کا معاہدہ رینیو …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی

نیپئر: پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹ سے شکست دے دی تاہم وہ سیریز 1-2 سے ہار گئے۔ نیپئر میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 173 رنز بنائے جس کے جواب میں …

مزید پڑھیں »

باﺅلنگ کوچ وقار یونس دوسرے ٹیسٹ میچ کا حصہ نہیں ہوں گے

باﺅلنگ کوچ وقار یونس دوسرے ٹیسٹ میچ کا حصہ نہیں ہوں گے   لاہورقومی کرکٹ ٹیم کے باﺅلنگ کوچ وقار یونس دوسرے ٹیسٹ میچ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کاکہنا ہے کہ باو¿لنگ کوچ پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد فیملی سے ملنے وطن واپس آجائیں گے،وقار یونس جون سے لے کر اب تک اپنی فیملی سے …

مزید پڑھیں »

بابراعظم نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر، 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور اوپنر امام الحق انگوٹھے کی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف 26 دسمبر سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔   نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور اوپنر امام الحق انگوٹھے کی انجری کے …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کےخلاف پہلے ٹیسٹ کےلئے 17 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

نیوزی لینڈ کےخلاف پہلے ٹیسٹ کےلئے 17 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کردیاگیا،بابراعظم اور امام الحق انجری کے سبب پہلے ٹیسٹ میچ سے آﺅٹ ہو گئے ۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق کیویز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں محمد رضوان ٹیم کی کپتانی کریں گے،سرفراز احمد ،شاداب خان، عابد علی، اظہرعلی، شان مسعودٹیم کاحصہ ہیں ،فواد عالم، سہیل خان، …

مزید پڑھیں »

نیدر لینڈ کی خاتون باکسنگ چیمپئن نے اسلام قبول کرلیا

’دی لیڈی ٹائیسن‘ اور کک باکسر کے نام سے جانی جانے والی نیدر لینڈ کی باکسنگ چیمپئن روبی جیسیا میسیو نے اسلام قبول کرلیا۔ کک باکسر نے  دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا اعلان  اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے کیا۔ نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والی روبی جیسیا اسلام قبول کرنے سے قبل عیسائی مذہب سے تعلق رکھتی تھی اور انہوں نے کچھ …

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کا آخری اور فائنل میچ کل کھیلا جائے گا

تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ایلیمینٹر میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 25 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی، لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں 17 نومبر کو فائنل میں مدمقابل آئیں گی۔ ملتان سلطانز کی ٹیم 183 رنز کے تعاقب میں 157 رنز پر ڈھیر ہوگئی، …

مزید پڑھیں »

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی کار خوفناک حادثے کا شکار

لاہور : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق عامر خان کی جانب سے شیئر کی گئی ایک فیس بک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ اللہ کا شکر ہے سب محفوظ ہیں ، یہ ایک خوفناک تجربہ تھا، کار کا توازن بگڑنے سے کار موٹروے کی سائیڈ پر لگے بیریئر …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائیو : ملتان سلطان کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 142رنز کا ہدف

کراچی : پی ایس ایل فائیو کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کراچی کنگز کو142رنزکا ہدف دیا ہے، ملتان سلطانز نے مقررہ اوورز میں7وکٹ پر141رنز بنائے۔ ملتان سلطان کے روی بوپارہ40،ذیشان اشرف21رنز بنا کر نمایاں رہے، وقاص مقصود اور ارشد اقبال نے 2،2،جبکہ عماد وسیم نے1وکٹ اپنے نام کی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پلے …

مزید پڑھیں »

مصباح الحق نے فلاحی کاموں کا بیڑا بھی اٹھالیا

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد خواہش تھی کہ فلاحی کام کروں۔ لاہور میں پاکستان چلڈرن ہارٹ فاؤنڈیشن کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ الله تعالیٰ کی ذات کا شکر ادا کرتا ہوں کہ میں اچھے کام کا حصہ بنا۔ جب کسی …

مزید پڑھیں »