جمعہ , 19 اپریل 2024

کھیل

شاہد آفریدی نے بطور چیف سلیکٹر کام جاری رکھنے سے معذرت کرلی

لاہور:سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے ساتھ مزید کام کرنےسے معذرت کر لی ہے۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ پی سی بی چاہتا تھا کہ میں عبوری چیف سلیکٹر رہوں لیکن مصروفیات کی وجہ سے اس عہدے نہیں رہ سکتا اس لئے کام جاری رکھنے سے معذرت کرلی۔ …

مزید پڑھیں »

ہاشم آملا کرکٹ سے مکمل ریٹائر ہوگئے، ملکی بیٹنگ کوچ کے لیے بھی فیورٹ

جوہانسبرگ: جنوبی افریقی بیٹر ہاشم آملا نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔انگلش کاؤنٹی سرے کی جانب سے چیمپئن شپ میں واپسی کا پروانہ نہ ملنے پر انھوں نے کیریئر ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، دو دہائیوں پر محیط فرسٹ کلاس کیریئر میں ہاشم نے پروفیشنل فارمیٹس میں مجموعی طور پر 34104 رنز بنائے۔ 2004 سے 2019 …

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کے بعد اب قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر کیلئے مضبوط امیدوار کون ؟

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے نئے سربراہ کے لیے مینجمنٹ کمیٹی کے اہم رکن شکیل شیخ کا نام بطور چیف سلیکٹر اس وقت سر فہرست ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے عارضی طور پر عہدہ سنبھالنے والے شاہد آفریدی کے بعد اب قومی سلیکشن کمیٹی کے نئے سربراہ کے لیے کئی سابق کرکٹرز کے نام زیر …

مزید پڑھیں »

ون ڈے میں ایک اور بھارتی بیٹر نے ڈبل سنچری اسکور کر ڈالی

حیدر آباد: ون ڈے کرکٹ میں ایک اور بھارتی بیٹر نے ڈبل سنچری جڑ دی۔بھارتی شہر حیدرآباد میں نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان ہونے والے ون ڈے میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 349 رنز بنائے۔ 349 میں سے 208 رنز بھارتی بیٹر شبمن گِل نے بنائے، اوپنر شبمن گِل 149 گیندوں پر …

مزید پڑھیں »

وقار یونس کی بولنگ کوچ کی ذمہ داری سے معذرت

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے بولنگ کوچ بنائے جانے کی افواہوں کی وضاحت کردی۔وقار یونس نے ایک ٹویٹ میں لکھا ’میرے پاکستان کے بولنگ کوچ بننے کے متعلق افواہیں گردش کر رہی ہیں۔ میں ایک بات واضح کر دوں نہ مجھ سے کسی نے رابطہ کیا ہے اور نہ ہی میرا یہ عہدے لینے کا …

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھوں پہلے ون ڈے میں شکست

برسبین: آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم نے پہلے ون ڈے میں ڈک ورتھ لوئس طریقہ کے تحت پاکستان ویمن ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔برسبین میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے کو بارش کے باعث 40 اوورز تک محدود کیا گیا۔ پاکستان ویمن ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنا سکی۔ قومی ٹیم …

مزید پڑھیں »

پی سی بی کا شعیب اختر کی خدمات حاصل کرنے پر غور

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کی بہتری کیلئے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی خدمات حاصل کرنے پر غور شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی شاہد آفریدی کے بعد اب راولپنڈی ایکسیرپس شعیب اختر کی صلاحیتوں سے بھی استفادہ کرنے پر غور کررہی ہے، انہیں آنے والے دنوں میں اہم ذمہ داری سونپی جاسکتی ہے۔ ذرائع …

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے ویمن لیگ پی ایس ایل سے علیحدہ کرانے کا فیصلہ کرلیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن لیگ میچز پاکستان سپر لیگ سے علیحدہ کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے رواں سال ستمبر کی ونڈو ویمن لیگ میچز کےلیے مختص کر دی گئی، ایونٹ کی 5 فرنچائز کیلئے بڈنگ ہوگی۔ ویمن لیگ میں پاکستان سمیت غیر ملکی خواتین کرکٹرز بھی شریک ہوں گی، پی سی بی بورڈ …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا سے میچز کی منسوخی؛ افغانستان کی پاکستان سے سیریز کھیلنے کی خواہش

دبئی: افغانستان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ ون ڈے سیریز کھیلنے کےلیے پی سی بی سے رابطہ کرلیا۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے ساتھ میچز کی منسوخی کے بعد پاکستان سے میچز کھیلنے کی خواہش ظاہر کی۔ افغان کرکٹر بورڈ نے متحدہ عرب امارات میں ون ڈے سیریز کھیلنے کےلیے پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ بھی کرلیا، مثبت جواب …

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کی بطور عبوری چیف سلیکٹر مدت ختم

لاہور: شاہد آفریدی نے عبوری چیف سلیکٹر کی ذمہ داری پوری ہونے پر پیغام جاری کردیا۔پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی نے چارج سنبھالنے کے بعد محمد وسیم کی سربراہی میں کام کرنے والی سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کردیا تھا۔ گزشتہ سال 24 دسمبر کو شاہد آفریدی کو نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلیے عبوری سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر …

مزید پڑھیں »