جمعہ , 3 دسمبر 2021
تازہ ترین

کھیل

مکی آرتھر کو نئی ملازمت کے سلسلے میں مشکلات کا سامنا

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو نئی ملازمت کے سلسلے میں مشکلات کا سامنا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فارغ ہونے کے بعد مکی آرتھر نے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے درخواست دی تھی۔ جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ رسل ڈومینگو کو بنگلادیش کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر …

مزید پڑھیں »

سابق بھارتی کرکٹر وی بی چندرا شیکھر انتقال کر گئے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر وی بی چندرا شیکھر انتقال کر گئے تاہم ابتدائی تحقیقات میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ انہوں نے مالی مشکلات سے تنگ آ کر خودکشی کی۔پولیس کے تفتیشی افسر سینتھل موروگن نے کہا کہ 57سالہ چندراشیکھر جمعرات کی شام چنائی میں واقع اپنے گھر کے بیڈروم میں مردہ حالت میں پائے گئے۔موروگن نے …

مزید پڑھیں »

دورہ سری لنکا؛پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کے امکانات روشن

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی اور لاہور کا دورہ کرنے والے سری لنکن کرکٹ بورڈ کے سیکیورٹی وفد نے اپنے بورڈ کو دورے کے حوالے سے انتہائی مثبت رپورٹ دی ہے جس سے رواں سال پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ یاد رہے کہ مارچ 2009 میں سری لنکن ٹیم پر لاہور میں دہشت گردوں کی جانب …

مزید پڑھیں »

فخرزمان نے تکنیک میں خرابی کا تاثر مسترد کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخرزمان نے تکنیک میں خرابی کا تاثر مسترد کر دیا۔ ایک برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی ٹیم کے جارح مزاج بلے باز کا کہنا تھا کہ جب بھی اچھی کارکردگی نہ دکھا پاؤں تو تنقید کے ساتھ اسی طرح کی باتیں ہوتی ہیں کہ تکنیک درست نہیں، سنچری بناتے …

مزید پڑھیں »

گلوبل ٹی 20 لیگ، شعیب ملک کے چھکوں نے کھڑکیوں کے شیشے توڑ دیئے

برامپٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) گلوبل ٹوئنٹی 20 کینیڈا لیگ کے پہلے کوالیفائر میں شعیب ملک کے چھکوں نے کھڑکیوں کے شیشے توڑ دیئے۔گلوبل ٹوئنٹی 20 کینیڈا لیگ کے پہلے کوالیفائر میں وینکوور نائٹس نے برامپٹن وولوز کو ڈی ایل میتھڈ پر77رنز سے مات دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ فاتح الیون نے 16 اوورز میں 4 وکٹ پر 170رنز جوڑے، شعیب ملک …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا آئندہ برس دنیا کے مہنگے ترین گھڑ دوڑ مقابلے کے انعقاد کا اعلان

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے آئندہ برس دنیا کے مہنگے ترین گھڑ دوڑ مقابلے کا انعقاد کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق آئندہ برس 2020 میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں دنیا کی تاریخ میں پہلی بار 2 کروڑ امریکی ڈالر یعنی پاکستانی 3 ارب 16 کروڑ روپے سے زائد کی مالیت کے انعامات والے گھڑ دوڑ مقابلے کا …

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم کے کوچز کے لیے پی سی بی نے اشتہار دے دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کو عہدوں سے فارغ کیے جانے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کے لیے اشتہار شائع کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابقہ کوچنگ اسٹاف کے معاہدوں میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر، باؤلنگ کوچ اظہر محمود، بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور اور ٹرینر …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی نمائندگی کرنے والی دنیا کی پہلی باحجاب خاتون ویٹ لفٹر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نژاد امریکی خاتون کلثوم عبداللہ نے پہلی پاکستانی خاتون ویٹ لفٹر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا، یہی نہیں وہ ویٹ لفٹنگ مہں حصہ لینے والی پہلی باحجاب خاتون ہیں۔کلثوم عبداللہ کے والدین جو خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھتے ہیں، اپنی بیٹی کی پیدائش سے قبل امریکا منتقل ہوگئے تھے۔ کلثوم عبداللہ ان والدین کی ہونہار اولادوں …

مزید پڑھیں »

ہاشم آملہ کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

جوہانسبرگ (مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی افریقہ کے اسٹار بلے باز ہاشم آملہ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ہاشم آملہ بین الاقوامی سطح پر ایک روزہ، ٹی20 اور ٹیسٹ میچز نہیں کھیلیں گے تاہم مقامی اور بیرون ملک ٹی20 لیگز میں حصہ لیں گے۔اپنے بیان میں ساتھیوں اور بورڈ حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہوں نے کہا مجھے …

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل کو فکسنگ کی آفر، آئی سی سی کی تحقیقات

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کرکٹر عمر اکمل کو فکسنگ کی آفر ہوگئی، مبینہ طور پر پیشکش سابق کرکٹر منصور اختر کی جانب سے دی گئی، منصور اختر نے تردید کردی، کہا کہ فکسنگ کی کوئی آفر نہیں کی، امریکا میں کھیلنے کا کہا تھا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔قومی بیٹسمین عمر اکمل کو ایک بار پھر فکسنگ کی …

مزید پڑھیں »