جمعہ , 19 اپریل 2024

کھیل

فیفا نے سعودی عرب کی پہلی خاتون کو بین الاقوامی ریفری مقرر کر دیا

ریاض:فٹ بال کی بین الاقوامی فیڈریشن تنظیم (فیفا) نے سعودی عرب کی انودالعسماری کابین الاقوامی ریفری کے طورپرتقررکیا ہے۔سعودی عرب کی خواتین کی پہلی قومی ٹیم کے آغاز کے ایک سال سے بھی کم عرصے کے بعد العسماری مملکت کی پہلی خاتون ریفری بن گئی ہیں۔العسماری عالمی ادارے کی جانب سے اعلان کردہ بین الاقوامی پینل میں شامل آٹھ سعودیوں …

مزید پڑھیں »

بابراعظم ون ڈے کیلیے شان مسعود کو نائب کپتان بنانے کے فیصلے سے لاعلم

لاہور: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ون ڈے سیریز کے لیے نائب کپتان شاداب خان کی عدم موجودگی میں شان مسعود کو اپنا نائب بنانے کے فیصلے سے لاعلم تھے۔ذرائع کے مطابق بابر اعظم نے اس معاملے پر عبوری سلیکشن کمیٹی کے ایک رکن سے شکوہ بھی کیا ہے کہ اس فیصلے کے بارے میں ان سے کوئی مشاورت …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 8 کا ایک میچ کوئٹہ میں ہوگا

لاہور: پاکستان سپرلیگ کے گورننگ کونسل اجلاس میں ایک میچ کی میزبانی کوئٹہ کو دینے پر اتفاق اور پی ایس ایل کا حتمی شیڈول اگلے ہفتے جاری کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا گیا۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں پی سی بی کرکٹ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کی صدارت میں اجلاس ہوا۔ جس میں لاہور قلندرز، اسلام آباد …

مزید پڑھیں »

فخر، حارث سہیل کی واپسی؛ شاداب انجری کے باعث نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے باہر

کراچی: نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچز پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لیے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سینٹرل پنجاب کے بیٹر طیب طاہر اور اسپنر اسامہ میر کو پہلی مرتبہ قومی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے جبکہ شان مسعود اور حارث سہیل کی قومی ون ڈے …

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ؛ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے صفر پر 2 کھلاڑی آؤٹ

کراچی: نیوزی لینڈ نے کراچی ٹیسٹ میچ میں دوسری اننگز ڈیکلئیر کرکے پاکستان کو جیت کے لیے 319 رنز کا ہدف دے دیا جبکہ پاکستان نے دوسری اننگز میں بغیر کوئی رن بنائے شروع میں ہی دو وکٹیں گنوادیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے پانچ وکٹوں کے نقصان …

مزید پڑھیں »

آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کیلئے کپتان بابراعظم بھی نامزد

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلئیر آف دی منتھ (دسمبر 2022) کیلئے تین ناموں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پلئیر آف دی منتھ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ اور انگلینڈ کے ہیری بروکس شامل ہیں۔سال 2022 میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 8 کیلئے پشاور زلمی نے نئی کٹس متعارف کروا دیں

پشاور:پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کیلئے پشاور زلمی کی جانب سے نئی کٹس کی رونمائی کردی گئی۔پشاور زلمی کے کپتان سٹار بیٹر بابر اعظم نے منفرد انداز میں نئی کٹس کی رونمائی کی، قومی کپتان پہلی بار منفرد فیشن سٹائل کے ساتھ کٹ کی رونمائی کیلئے بنائی گئی ویڈیو میں جلوہ گر ہوئے، ان نئی کٹس کو 3 …

مزید پڑھیں »

فٹنس بحال کرنے کے لیے شاہین آفریدی کی بھرپور ٹریننگ

کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کےخلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں حصہ لینے کے لیے بھرپور ٹرینگ کا آغاز کردیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کھانے کے وقفے کے دوران شاہد آفریدی نے نیشنل اسٹیڈیم میں بولنگ پریکٹس میں حصہ لیا اور فٹنس کی بحالی کے لیے مختلف مشقیں کیں۔ …

مزید پڑھیں »

130سے کم اسٹرائیک ریٹ والے انتخاب کیلیے زیرغور نہیں آئیں گے، آفریدی

کراچی: عبوری چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ 130 سے کم اسٹرائیک ریٹ والے کھلاڑی انتخاب کیلیے زیرغور نہیں آئیں گے۔ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں عبوری چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 130 اور 135 کے اسٹرائیک ریٹ سے کم والے کھلاڑی انتخاب کے لیے زیرغور نہیں …

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ کی نویں وکٹ 345 رنز پر گرگئی

کراچی: سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف نو وکٹوں کے نقصان پر 345رنز بنا لیے۔ دوسرا روز نیوزی لینڈ نے اپنی بقیہ اننگز 309 رنز 6 وکٹوں پر شروع کی لیکن اش سودھی 11 رنز پر نسیم شاہ کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔ ٹام بلنڈل 51 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ کپتان …

مزید پڑھیں »