جمعہ , 19 اپریل 2024

کھیل

کراچی ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی: سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم نے محمد وسیم اور اسپنر نعمان علی کی جگہ فاسٹ بولر حسن علی اور نسیم شاہ کو شامل کیا ہے۔مہمان ٹیم نیوزی لینڈ نے فاسٹ بولر نیل واگنر کی جگہ میٹ ہینری …

مزید پڑھیں »

دوسرا ٹیسٹ؛ تماشائیوں کیلئے اسٹیڈیم میں داخلہ مفت کرنے کا اعلان

کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے تماشائیوں کیلئے اسٹیڈیم میں داخلہ مفت کرنے کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے شائقین کرکٹ کا اسٹیڈیم میں داخلہ مفت ہوگا تاہم شائقین کو اسٹیڈیم میں داخل ہونے کیلئے …

مزید پڑھیں »

محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپسی کا فیصلہ پی ایس ایل پرفارمنس سے مشروط کردیا

لاہور: فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے فیصلے کو پی ایس ایل میں پرفارمنس سے مشروط کردیا۔ان کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر اگر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ آتے ہیں تو یہ پاکستان کرکٹ کے لیے بہت زبردست رہے گا۔ ان کی کوچنگ میں ٹیم نے اچھی پرفارمنس دی ہے۔اب بھی یقینی طور پر کارکردگی بہترین …

مزید پڑھیں »

پاکستانی ٹیسٹ کی تاریخ میں پہلی بار دونوں اوپنرز اسٹمپڈ ہوئے

کراچی: پاکستانی ٹیسٹ کی تاریخ میں پہلی بار دونوں اوپنرز اسٹمپڈ ہوئے ہیں۔پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ تاریخ میں پہلی بار کسی ایک میچ میں اوپنرز اسٹمپڈ آؤٹ ہوگئے، نیوزی لینڈ سے سیریز کے ابتدائی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں عبداللہ شفیق جبکہ دوسری باری میں امام الحق نے اسی انداز سے وکٹ گنوائی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو …

مزید پڑھیں »

فتح کے قریب پہنچ گئے تھے مگر پاکستان نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا، کپتان نیوزی لینڈ

کراچی: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم ساؤتھی نے کہا ہے کہ ہم فتح کے قریب پہنچ گئے تھے مگر پاکستانی بلے بازوں نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کر کے نتیجے کو تبدیل کردیا۔ واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں کھیلا جانے والا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا، دوسری اننگز میں پاکستانی …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا

کراچی:نیوزی لینڈ نے پاکستان کی جانب سے سعود شکیل اور محمد وسیم کی بہترین شراکت کی بدولت دیے گئے 138 رنز کے ہدف کے تعاقب میں دن کے اختتام پر ایک وکٹ پر 61 رنز بنائے، جس کے نتیجے میں سیریز کا پہلا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ کراچی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں اور …

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان نے 103 رنز کی برتری حاصل کرلی

کراچی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 277 رنز بنالیے جبکہ کیویز پر 103 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز قومی ٹیم نے ابتداء میں دو وکٹیں جلد گنوادی تھیں تاہم سرفراز احمد اور امام …

مزید پڑھیں »

سال 2022: ٹی20 کرکٹرز آف دی ایئر کا اعلان، رضوان پھر نامزد

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ کھلاڑیوں میں پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان، بھارت کے سوریا کمار یادیو، انگلینڈ کے سیم کرن اور زمبابوے کے سکندر رضا شامل ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو دوسری …

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان نے دوسری اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 100رنز بنالیے

کراچی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 100 رنز بنالیے جبکہ کیویز کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 74 رنز درکار ہیں، اوپنر عبداللہ شفیق 17، شان مسعود 10 اور نعمان علی 4، بابراعظم 14 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سیریز کے پہلے ٹیسٹ …

مزید پڑھیں »

"الہام حسینی” دنیا کی بہترین ایرانی ویٹ لفٹر بن گئیں

تہران:ایران کی ویٹ لفٹنگ کی تاریخ رقم کرنے والی لڑکی الہام حسینی اس شعبے میں بہترین ایرانی کیھلاڑی بن گئیں اور 81 کلوگرام کیٹیگری میں 18ویں نمبر پر رہیں۔سیدہ الہام حسینی، جنہوں نے 2022 کی ایشیائی چیمپئن شپ میں 81 کلوگرام کے زمرے میں تین طلائی تمغے جیت لیے، بین الاقوامی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کی رینکنگ میں دنیا میں 18ویں …

مزید پڑھیں »