جمعہ , 19 اپریل 2024

کھیل

مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کی آفر قبول کرلی

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی آفرقبول کرلی۔ذرائع کے مطابق مکی آرتھر نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو کہا ہے کہ وہ انگلش کاونٹی سے معاہدہ ختم ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے دستیاب ہوں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کےموجودہ ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا کنٹریکٹ فروری …

مزید پڑھیں »

نیکر پہن کر فٹ بال کھیلنے والوں کو طالبان نے میدان سے نکال دیا

کابل:طالبان حکام نے وسطی صوبہ بامیان میں ایک فٹ بال میچ کو صرف اس لیے روک دیا کیوں کہ کھلاڑیوں نے ’غیر اسلامی‘ لباس یعنی نیکر پہن رکھے تھے۔یہ واقعہ رواں ہفتے پیش آیا جہاں مقامی ذرائع نے نشریاتی ادارے ’آمو ٹی وی‘ کو بتایا کہ طالبان نے پیر کو بامیان شہر کے شاہد مزاری سٹیڈیم میں دو ٹیموں کے …

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈکپ؛ ٹورنامنٹ کے بہترین گول کا اعلان ہوگیا

دوحا: قطر میں ہوئے فیفا فٹبال ورلڈکپ میں ٹورنامنٹ کے بہترین گول کا اعلان کردیا گیا۔فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے گول آف دی ٹورنامنٹ کیلئے ووٹنگ میں 10 گول شامل تھے تاہم شائقین نے سب سے زیادہ برازیل کے ریچرلیسن کا بائی سائیکل کک پر کیا گیا گول پسند کیا۔ برازیل نے اپنی مہم کا آغاز سربیا …

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئی عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا ہے اور قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو اس کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین نجم سیٹھی نےعبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق …

مزید پڑھیں »

مکی آرتھر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ سٹاف میں شامل ثقلین مشتاق اور شان ٹیٹ کی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز آخری اسائنمنٹ ہے جبکہ ہیڈ کوچ کے لیے مکی آرتھر مضبوط امیدوار ہیں۔کرکٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق اور شان ٹیٹ کی ایک سال کے لیے رواں برس فروری میں تقرری کی تھی، ہیڈ کوچ اور باؤلنگ کوچ کی ایک سالہ …

مزید پڑھیں »

ارجنٹائن میں میسی کی تصویر والے نوٹ جاری کیے جانے کا امکان

بیونس آئرس: فیفا ورلڈکپ کے ہیرو لیونل میسی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلیے ارجنٹائنی حکومت کی جانب سے یادگاری نوٹ جاری کیے جانے کا امکان ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل بینک نے فیفا ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی کے 1000 پیسو کا یادگاری نوٹ جاری کرنے پر غور شروع کردیا۔ دوسری جانب سوشل میڈیا …

مزید پڑھیں »

چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا گیا

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی نئی انتظامیہ نے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار کلین سوئپ شکست کے بعد چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا گیا، یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی انتظامی …

مزید پڑھیں »

پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ کیوی ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی:دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کیلئے کراچی پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ ٹیم کا کراچی پہنچنے پر آفیشلز کے ہمراہ پرتپاک استقبال کیا گیا، پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور گلدستے پیش کیے گئے، کیوی ٹیم کو صدراتی پروٹوکول حاصل ہے۔ جس کے باعث ائیرپورٹ اور اطراف میں …

مزید پڑھیں »

بھارت میں ورلڈکپ کے بائیکاٹ کا فیصلہ نہیں کیا، رمیز کی آئی سی سی کو یقین دہانی

لاہور: بھارت میں آئندہ سال شیڈول ورلڈکپ کے بائیکاٹ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، رمیز راجا نے آئی سی سی حکام کو یقین دہانی کرادی۔غیرملکی نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس کے دورہ پاکستان میں رمیز راجا نے ان پر واضح کیا کہ بائیکاٹ کا کوئی فیصلہ ہوا نہ ہی وہ میگا …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ سے سیریز، قومی ٹیم کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

کراچی: نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلیے پاکستان کے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، اسکواڈ میں مڈل آرڈر بلے باز کامران غلام اور فاسٹ بولر حسن علی کو شامل کیا ہے۔ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 26 دسمبر سے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کراچی (نیشنل اسٹیڈیم) میں کھیلا جائے …

مزید پڑھیں »