بدھ , 24 اپریل 2024

کھیل

بابراعظم کو عزت نہ دینے پر بہت مایوس ہوں، سابق انگلش کپتان

اسلام آباد:سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے کہا ہے کہ بابراعظم کو پی سی بی کی طرف سے عزت نہ دینے پر بہت مایوس ہوں۔ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مائیکل وان نے کہا کہ شاہین آفریدی کے کپتان بننے کی افواہیں اور اسکرین شاٹس لیک ہونا بابراعظم کی توہین ہے۔ بابراعظم عالمی معیار کا بلے باز ہے جو …

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ؛ مسلسل چار شکستوں کے بعد پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف فتح

کولکتہ:آئی سی سی ورلڈ کپ میں مسلسل چار شکستوں کے بعد بالآخر پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف سات وکٹوں سے میچ جیت لیا۔کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 31 ویں میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 205 رنز کا ہدف دیا تھا جو پاکستان نے 32.3 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان …

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ 2023ء: بنگلا دیش کیخلاف قومی ٹیم آج بقا کی جنگ لڑے گی

لاہور: بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم آج بنگلا دیش کیخلاف بقاء کی جنگ لڑے گی، ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے میں جانے کیلئے قومی ٹیم کو لازمی جیتنا ہو گا۔ ایک روزہ کرکٹ کے عالمی ایونٹ کے 31 ویں میچ میں پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے …

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے استعفیٰ دے دیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق انضمام الحق نے چیئرمین پی سی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کو استعفیٰ بھیج دیا ہے۔ انہوں نے اپنے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا پلیئرز ایجنٹ کمپنی سے کسی قسم کا تعلق نہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ انکوائری کرے میں …

مزید پڑھیں »

بابراعظم کا متبادل کپتان کون؟

کراچی: قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے بابراعظم کے متبادل کپتان کیلئے تین نام پیش کردیے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ اگر آپ ٹیسٹ کپتان تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو سرفراز احمد، محمد رضوان اور شان مسعود اچھے آپشن ہیں۔ کپتان کو صرف ایک اچھا کرکٹر ہی نہیں اچھا انسان بھی …

مزید پڑھیں »

معین خان نے دورہ آسٹریلیا کیلئے 2 کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنےکا مطالبہ کردیا

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر معین خان دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستانی ٹیم میں دو کھلاڑیوں کو شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق وکٹ کیپر بیٹر معین خان نے کہا کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران پاکستانی ٹیم میں صائم ایوب اور شان مسعود کو ٹیم کا حصہ ہونا چاہیے، انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ؛ انگلینڈ 129 رنز پر ڈھیر، بھارت کی مسلسل چٹھی فتح

لکھنؤ: آئی سی سی ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 100 رنز سے ہراکر مسلسل چھٹا میچ جیت لیا۔لکھنؤ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 230 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں انگلش بیٹنگ لائن بھارتی بولرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ پوری …

مزید پڑھیں »

پاک جنوبی افریقا میچ؛ آئی سی سی نے ’’ڈی آر ایس‘‘ غلطی تسلیم کرلی

لندن:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے گئے میچ میں ڈی آر ایس کی غلطی پر تسلیم کرلی۔ گزشتہ روز چنائی میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو لازمی فتح درکار ہونے والے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دی تھی، کپتان بابراعظم اور سعود شکیل کی …

مزید پڑھیں »

انضمام الحق کو قبل از وقت گھر بھیجنے کا معاوضہ ڈیڑھ کروڑ

کراچی: انضمام الحق کو قبل از وقت گھر بھیجنے پر ڈیڑھ کروڑ روپے دینا ہوں گے۔ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی انتہائی غیرمعیاری ہے، مسلسل 4 میچز میں شکست کے بعد سیمی فائنل میں رسائی تقریبا ناممکن بن چکی، ایسے میں ناقدین کی توپوں کا رخ کپتان بابر اعظم کے ساتھ چیف سلیکٹر کی جانب بھی ہو گیا، البتہ …

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ؛ ناقص امپائرنگ، ڈی آر ایس کے فیصلوں پر گمبھیر نے بھی سوال اٹھادیا

نئی دہلی:آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کو جنوبی افریقا کے درمیان میچ میں ناقص امپائرنگ کے فیصلوں پر سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے بھی سوال اٹھادیا۔ سابق بھارتی اوپنر اور کمنٹیٹر گوتم گمبھیر نے آئی سی سی پر زور دیا کہ وہ ایل بی ڈبلیو فیصلوں سے امپائر کال کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »