بدھ , 24 اپریل 2024

کھیل

ملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ کے دوسری اننگز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 202 رنز

ملتان:ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 202 رنز بنالیے جس کے نتیجے میں اسے پاکستان پر مجموعی طور پر 281 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔زیک کرولی 3، بین ڈکٹ 79، ول جیکس 4، اولی پوپ 4، جو روٹ 21 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ ابرار احمد نے 3 وکٹ لیں جبکہ زیک کرولی اور …

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ؛ مراکش پرتگال کو اپ سیٹ شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

دوحہ: فیفا ورلڈ کپ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں مراکش نے پرتگال کو اپ سیٹ شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔الثماما اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں مراکش نے پرتگال کو 0 کے مقابلے میں 1 گول سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ مراکش کی جانب سے یوسف النصیری نے …

مزید پڑھیں »

ملتان ٹیسٹ؛ ابرار احمد نے ڈیبیو پر کون سا منفرد ریکارڈ بنالیا؟

ملتان: قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ بریک اسپنر ابرار احمد نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو پر پاکستان کیلئے کھیلتے ہوئے ابرار احمد نے لنچ سے قبل 5 وکٹیں لیکر 13ویں پاکستانی بالر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ اسی طرح انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو میچ …

مزید پڑھیں »

ملتان ٹیسٹ؛ پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف 2 وکٹوں پر 107 رنز بنالیے

ملتان:ملتان ٹیسٹ کے پہلے روز انگلش ٹیم کے 281 رنز کے جواب میں پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنالیے، کپتان بابراعظم 61 اور سعود شکیل 32 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں جبکہ اوپنر امام الحق صفر عبداللہ شفیق 14 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے تھے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم …

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ؛ کروشیا نے برازیل کو شکست دے کرسیمی فائنل میں جگہ بنالی

دوحہ: فیفا ورلڈ کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں کروشیا نے برازیل کو پینلٹیز پر شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں کروشیا نے برازیل کو پینلٹیز پر2کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ ناک آؤٹ مقابلے میں برازیل اور …

مزید پڑھیں »

ملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

ملتان:ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ، انہوں نے کہا کہ راولپنڈی سے مختلف پچ ہے کوشش ہوگی پاکستان کو انڈر پریشر رکھیں۔ اس موقع قومی ٹیم کے …

مزید پڑھیں »

کھیل میں بھی سیاست و پابندی، امریکہ کا ایرانی کشتی ٹیم کو ویزرے جاری کرنے سے انکار

تہران:ایران کے خلاف امریکہ اب اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے۔ ایران کشتی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ امریکہ نے امریکی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے ایرانی فری اسٹائل کشتی ٹیم کے 7 ارکان کے ویزے جاری نہیں کیے جس کی وجہ سے ایرانی قومی ٹیم کو اس دورے کے موقع پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اس بات …

مزید پڑھیں »

آئی سی سی رینکنگ: ون ڈے میں بابر اعظم کی بادشاہت برقرار

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ اور ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی، جس میں بابر اعظم کی ایک روزہ میچز بادشاہت برقرار ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ون ڈے رینکنگ کے مطابق بابر اعظم پہلے جبکہ امام الحق دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ جنوبی افریقا کے وین ڈر ڈوسن تیسرے، ڈی کوک چوتھے اور وارنر پانچویں …

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈکپ؛ مراکش نے اسپین کو ہراکر میدان پر فلسطینی پرچم لہرادیئے

دوحا: فیفا ورلڈکپ کے سنسنی خیز میچ میں مراکش نے جیت حاصل کرکے میدان پر فلسطینی پرچم لہرادیئے۔ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مراکش نے اسپین کو شکست دیکر پہلی بار کواٹر فائنل تک رسائی کا اعزاز حاصل کیا اور سابق عالمی چیمپیئن کو میگا ایونٹ سے باہر کردیا۔ ایونٹ کے سپر 16 مرحلے کے میچ میں سپین …

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ 2022؛فٹبال شائقین کیلئے بنائی گئی فوڈاسٹریٹ میں لاکھوں افراد کی آمد

دوحا: فیفا فٹ بال ورلڈ کپ 2022 قطر کے شہر دوحا کے وسط میں فٹ بال شائقین کیلئے تیار کی گئی فوڈ اسٹریٹ میں لاکھوں افراد کی آمد ریکارڈ کی گئی۔ قطر کے شہر دوحا کے وسط میں واقع فوڈ اسٹریٹ سوک واقف جشن کا مرکز بن گیا ہے، ہزاروں غیر ملکی سیاح لطف اندوز ہونے کیلئے سوک واقف آتے …

مزید پڑھیں »