جمعرات , 25 اپریل 2024

کھیل

ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزے دینے سے انکار کردیا

لاہور: بھارت نے پاکستان کی بلائینڈ کرکٹ ٹیم کو ویزے دینے سے انکار کر دیا جس کے باعث قومی ٹی ٹوینٹی ٹیم ورلڈکپ میں شرکت سے محروم ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ نے قومی بلائنڈ ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو کلیئرنس دینے سے انکار کیا جس کے بعد سفارت خانے نے ویزہ جاری نہ ہونے …

مزید پڑھیں »

انگلش ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ؛ وزیراعظم کی پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں کامیابی پر انگلینڈ کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے 17 سال بعد دورہ پاکستان پر آئی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے انگلش ٹیم کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی اور آفیشلز بھی موجود تھے۔ وزیراعظم نے اسلام آباد میں انگلینڈ …

مزید پڑھیں »

پنڈی ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے دی

راولپنڈی: راولپنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 74 رنز سے شکست دے دی، قومی ٹیم 268 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔پاکستانی بیٹرز فلیٹ پچ پر بھی ٹارگٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ انگلش بولر جیمز اینڈریسن اور اولی رابنسن نے 4، 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 9دسمبر سے ملتان میں کھیلا …

مزید پڑھیں »

پنڈی ٹیسٹ؛ ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کیخلاف پاکستان کے تین کھلاڑی آؤٹ

راولپنڈی: راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز 343 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے تین کھلاڑی 89 رنز پر پویلین لوٹ گئے جبکہ قومی ٹیم کو پہلا ٹیسٹ جیتنے کے لیے 254 رنز درکار ہیں۔ ٹیسٹ کے آخری روز پہلے سیشن میں اوپنر امام الحق اپنے اسکور میں زیادہ اضافہ نہ کر سکے اور 48 رنز بنا کر …

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ؛ انگلینڈ نے کوارٹر فائنل تک رسائی

دوحہ: انگلینڈ نے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں انگلینڈ نے سینیگال کو 1 کے مقابلے 3 گول سے شکست دے دی۔قطری دارالحکومت دوحہ کے ابلیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں انگلینڈ نے سینیگال کو شکست دیکر کوارٹر فائنل مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔ انگلینڈ نے حریف پر میچ کے آغاز سے …

مزید پڑھیں »

پنڈی ٹیسٹ؛ پاکستان نے پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 499 رنز بنالیے

راولپنڈی: پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 499 رنز بنالیے۔پاکستان کو انگلینڈ کی برتری ختم کرنے کے لئے مزید 158 رنز درکار ہیں اور 3 وکٹیں باقی ہیں۔ قومی ٹیم کے اوپنرز عبداللہ شفیق اور امام الحق جبکہ کپتان بابراعظم سنچری مکمل کرنے میں …

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈکپ: امریکا کو شکست دے کر نیدر لینڈز کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

دوحہ: فیفا ورلڈکپ میں نیدرلینڈز نے امریکا کوشکست دے کر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے راؤنڈ آف 16 کے پہلے میچ میں نیدرلینڈز نے امریکا کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔ نیدرلینڈز کی جانب سے 10 ویں منٹ میں میمفس ڈیپے نے پہلا گول اسکور کرتے ہوئے ٹیم کو …

مزید پڑھیں »

ایشیاکپ کسی نیوٹرل جگہ پر کروایا گیا تو ہم بھی شرکت نہیں کریں گے، رمیز راجہ

راولپنڈی: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیزراجہ کا کہنا ہے کہ ایشیاکپ کیلئے بھارتی ٹیم اگر پاکستان نہیں آنا چاہتی تو نہ آئے لیکن ایشیاکپ کسی نیوٹرل مقام پر نہیں ہوگا۔ چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ کی صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایشیاکپ اگلے سال پاکستان ہوسٹ کرے گا، اگر بھارتی ٹیم نہیں آنا چاہتی …

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ: جنوبی کوریا کی پرتگال، یوروگوئے کی گھانا کو شکست

دوحہ: قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے دوران ایک اور بڑا اپ سیٹ ہوگیا۔ جنوبی کوریا نے اپنے سے بڑی ٹیم پرتگال کو1-2 سے شکست دے دی۔ایجوکیشن سٹی سٹیڈیم میں کھیلےگئے گروپ ایچ کے میچ میں پرتگال کی جانب سے پانچویں منٹ میں رِکارڈو ہورٹا نے گول سکور کر کے ٹیم کو برتری دلائی جس کو جنوبی کوریا کے …

مزید پڑھیں »

دوسرے روز پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی:راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 181 رنز بنالیے، انگلینڈ کی تابڑ توڑ بیٹنگ کے جواب میں پاکستان نے بھی جارحانہ کھیل پیش کیا جس کے بعد کرکٹ تجزیہ کار اس میچ کو ڈرا کی طرف بڑھتا دیکھ رہے ہیں۔ دوسرے دن خراب روشنی کے باعث کھیل وقت سے پہلے ختم کردیا گیا، امام الحق …

مزید پڑھیں »