ہفتہ , 20 اپریل 2024

کھیل

پاکستان فٹبال ٹیم 3 سال بعد پہلا انٹرنیشنل میچ کھیلنے کیلئے تیار

لاہور: پاکستان فٹبال ٹیم 3سال بعد پہلا انٹرنیشنل میچ کھیلنے کیلئے تیار ہے، اس میچ میں قومی ٹیم کی قیادت حسن بشیر کریں گے جب کہ دوستانہ فٹبال میچ کیلئے اسکواڈ 13 نومبر (اتوار) کو نیپال روانہ ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان فٹبال ٹیم تین برس بعد اپنا پہلا انٹرنیشنل میچ کھیلنے کیلئے 13 نومبر کو نیپال روانہ ہوگی، قومی ٹیم …

مزید پڑھیں »

ٹی20 ورلڈکپ فائنل؛ آئی سی سی نے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا

میلبرن: ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے فائنل کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی20 ورلڈکپ فائنل کیلئے متنازع فیصلوں سے شہرت پانے والے امپائر ماریس ایرسمس کے علاوہ کمار دھرما سینا آن فیلڈ امپائز کے فرائض سرانجام دیں گے۔ اتوار کے روز میگا …

مزید پڑھیں »

ٹی20 ورلڈکپ؛ فائنل میں بارش ہوئی تو میچ کیسے ہوگا؟

میلبرن: ٹی20 ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے مابین اتوار کے روز کھیلا جائے گا تاہم بارش میگا ایونٹ کے فائنل میں خلل ڈال سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز میلبرن میں بارش کے 95 فیصد امکانات ہیں، اگرچہ پیر کے روز ریزرو ڈے مختص کیا گیا تاہم اس روز بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

ٹی20 ورلڈکپ؛ بھارت کو بدترین شکست، انگلینڈ فائنل میں پہنچ گیا

ایڈیلیڈ: ٹی20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دیدی۔ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارتی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بناسکی تھی۔ …

مزید پڑھیں »

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے طلاق کا فیصلہ کرلیا؛ذرائع

نئی دہلی: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے طلاق لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے شعیب ملک کے قریبی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے طلاق کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں کاغذی …

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی ٹیم 11 سال بعد سلطان اذلان شاہ کپ میں برانز میڈل جیتنے میں کامیاب

کوالا لمپور: سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے ایشین چیمپئن جاپان کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا۔ قومی ہاکی ٹیم نے گیارہ سال بعد ایونٹ میں وکٹری اسٹینڈ پر جگہ پائی۔ ملائشیا کے شہر ایبوہ میں کھیلے جانے والے سلطان ازلان شاہ ہاکی کپ میں تیسری و چوتھی پوزیشن کا …

مزید پڑھیں »

ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

سڈنی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے سیمی فائنل میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کیوی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان …

مزید پڑھیں »

عراقی کھلاڑی کا صیہونی کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے انکار

یروشلم:غاصب صیہونی حکومت کو ایک بار پھر اُس وقت خفت اٹھانی پڑی جب جوجوتسو کی ورلڈ چیمپیئن شب میں عراقی کھلاڑی نے اس کے نمائندہ کھلاڑی کے ساتھ مقابلہ کرنے سے انکار کر دیا۔غیر ملکی نیوز نے عراق کی جوجوتسو فیڈریشن کے حوالے سے خبر دی ہے کہ  علی البازی نے ابوظہبی میں جاری ورلڈ چیمپیئن شپ کے مقابلوں میں …

مزید پڑھیں »

اوپننگ جوڑی توڑنے کے حق میں نہیں، میتھیو ہیڈن

سڈنی: میتھیو ہیڈن نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بڑے میچ میں واپسی طوفان کی طرح ہوسکتی ہے،انہوں نے بابراور رضوان کی اوپننگ جوڑی تبدیل کرنے کی مخالفت کردی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن نے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے پہلے پری میچ پریس کانفرنس میں کہا کہ سیمی فائنل …

مزید پڑھیں »

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے مصر کو ہرادیا

ایپوہ: ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے مصر کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے ہرادیا۔پاکستان کی جانب سے 12ویں منٹ میں پینلٹی کارنر کے ذریعے رانا عبدالوحید نے، 26 ویں منٹ میں محمد سفیان نے ، 39ویں میں ارشد لیاقت نے جبکہ 44ویں منٹ میں محمد سفیان نے اپنا دوسرا گول …

مزید پڑھیں »