جمعہ , 19 اپریل 2024

کھیل

’’ڈی آر ایس‘‘ سسٹم نے پاکستان کو شکست دی، سابق کرکٹر

کراچی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی ہربھجن سنگھ نے جنوبی افریقا کیخلاف پاکستان کی شکست کیوجہ ڈی آر ایس سسٹم کو قرار دے دیا۔سابق بھارتی کھلاڑی ہربھجن سنگھ نے ڈی آر ایس سسٹم اور ناقص امپائرنگ پر کھل کر تنقید کرتے ہوئے اسے پاکستان کی شکست کی وجہ قرار دیا۔ انہوں نے پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ہونے …

مزید پڑھیں »

دانش کنیریا نے شاہد آفریدی پر الزامات کا نیا پنڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد:پاکستانی ٹیم مخالف بیانات دینے کیلئے مشہور سابق کرکٹر دانش کنیریا نے سابق کپتان شاہد آفریدی پر الزامات کا نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔بھارتی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث دانش کنیریا نے الزام عائد کیا کہ ’’سابق کپتان شاہد آفریدی نے زبردستی انہیں اسلام قبول کروانے کی کوشش کی جبکہ اِن سمیت کئی کرکٹرز …

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقا کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں 2 تبدیلیاں متوقع

چنئی: پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی جنوبی افریقا کیخلاف میچ میں ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے جبکہ فخر زمان کی واپسی کا امکان ہے۔ٹیم انتظامیہ کے مطابق حسن علی کل رات سے بخار میں مبتلا ہیں جس کے باعث انہوں نے آج جمعرات کو ٹریننگ سیشن میں بھی حصہ نہیں لیا۔ حسن علی روبصحت ہیں لیکن مکمل طور …

مزید پڑھیں »

حیدر علی نے ایشین پیرا گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا

بیجنگ:پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی نے ایشین پیرا گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔چین میں جاری ایشین پیرا گیمز کے مقابلوں میں پاکستان نے بڑی کامیابی سمیٹ لی، قومی ایتھلیٹ حیدرعلی نے مینز ڈسکس تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ یاد رہے کہ حیدر علی 2021 کی پیرا اولمپکس میں بھی گولڈ میڈل پاکستان کے نام کرچکے ہیں۔ایشین گیمز پیرا …

مزید پڑھیں »

نیدرلینڈز کو شکست، آسٹریلیا کی ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے بڑی فتح

نئی دہلی:آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے بڑے 309 رنز کے مارجن سے شکست دے دی۔دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں آسٹریلیا کے 400 رنز کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی پوری ٹیم 21 اوورز میں 90 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ نیدرلینڈز کو شکست …

مزید پڑھیں »

نیدرلینڈز کو شکست، آسٹریلیا کی ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے بڑی فتح

نیو دہلی :آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں آسٹریلیا کے 400 رنز کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی پوری ٹیم 21 اوورز میں 90 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔نیدرلینڈز کو شکست دینے کے بعد …

مزید پڑھیں »

پاکستان ورلڈکپ سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟ اگر مگر کا کھیل شروع

نئی دہلی:افغانستان کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کے ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات معدوم ضرور ہوگئے ہیں لیکن ختم نہیں ہوئے۔ٹورنامنٹ میں پاکستان اب تک اپنے پانچ گروپ میچ کھیل چکا ہے جس میں اُسے دو میں فتح ملی اور تین میں شکست ہوئی ہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان 4 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر …

مزید پڑھیں »

افغانستان سے شکست؛ کپتان سمیت کئی کرکٹرز ہوٹل میں رو پڑے

نئی دہلی:آئی سی سی ورلڈکپ میں افغانستان کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سمیت کئی کرکٹرز کو روتے ہوئے دیکھا گیا۔میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ افغانستان کے خلاف شرمناک ہار کے بعد کپتان بابراعظم سمیت کئی قومی کرکٹرز کو ہوٹل میں روتے ہوئے دیکھا گیا، جس کی سابق کرکٹرز نے تصدیق بھی کی۔ …

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ: ہدف کے تعاقب میں بنگلا دیش کی 81 رنز پر چھٹی وکٹ گر گئی

ممبئی:  آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023ء کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے 283 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی چھٹی وکٹ 81 رنز پر گر گئی۔ممبئی کے وانکھیڈے کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جنوبی افریقی ٹیم نے …

مزید پڑھیں »

افغانستان کیخلاف شکست؛ بابراعظم کی کپتانی پر سابق کرکٹرز نے سر پکڑ لیا

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم، شعیب ملک اور وکٹ کیپر بیٹر معین خان نے بابراعظم کی قیادت پر سوال اٹھادیا۔مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے افغانستان کے خلاف قومی ٹیم کی شکست پر سابق کرکٹرز نے ذمہ دار کپتان قرار دیدیا، وسیم اکرم نے کہا بطور بیٹر بابراعظم بہترین کھلاڑی ہیں لیکن کپتانی انکے بس …

مزید پڑھیں »