جمعرات , 25 اپریل 2024

کھیل

ٹی 20 ورلڈکپ کا بڑا اپ سیٹ، زمبابوے نے پاکستان کو شکست دے دی

پرتھ: ٹی 20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے چوبیسویں میچ میں زمبابوے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 1 رن سے شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کردیا۔پرتھ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور کہا کہ کوشش ہوگی پاکستان کے خلاف بڑا ٹارگٹ …

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 104رنز سے شکست دے دی

سڈنی:آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں جنوبی افریقہ نے ایک یک طرفہ مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو 104رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔جنوبی افریقہ نے رائلی روسو کے شاندار 109 رنز کی بدولت بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 206 رنز کا ہدف دیا تھا۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جا …

مزید پڑھیں »

قطر کے لئے فیفا ورلڈکپ کی میزبانی درد سر بن گئی

دوحہ:امیر قطر کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کی میزبانی کے بعد سے ہم نے ایک بے مثال مہم کا سامنا کیا ہے۔ امیر قطر کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کی میزبانی قبول کرنے کے بعد سے ان کے ملک کو بے مثال الزامات اور تنقیدوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قطر …

مزید پڑھیں »

ٹی20 ورلڈکپ؛ آسٹریلیا نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

پرتھ: ٹی20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔پرتھ میں کھیلے گئے سپر 12 مرحلے کے ساتویں میچ میں آسٹریلیا نے 158 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر 17 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے مارکس اسٹوئنس نے 18 گیندوں پر 6 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد …

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ میں مایوس کن پرفارمنس، ویسٹ انڈیز کے ہیڈ کوچ مستعفی

پرتھ:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر ویسٹ انڈیز کے ہیڈ کوچ مستعفی ہو گئے۔ویسٹ انڈیز کے ہیڈ کوچ فل سمنز اگلے ماہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد عہدے سے علیحدہ ہو جائیں گے۔ آئرلینڈ نے 2 بار کی سابق چیمپئن ویسٹ انڈیز کو T20 ورلڈ کپ سے …

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ ٹی20؛ جنوبی افریقا اور زمبابوے کا میچ بغیر نتیجہ ختم

ہوبارٹ: ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر 12 مرحلے میں زمبابوے اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے ختم کر دیا گیا۔ہوبارٹ میں کھیلا گیا میچ کئی مرتبہ بارش سے متاثر ہوا، دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، بارش کے باعث میچ پہلے …

مزید پڑھیں »

انگلینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

پرتھ: ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔پرتھ میں کھیلے گئے سپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ 113 رنز کا ہدف 5 کھلاڑیوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ انگلینڈ کی جانب سے لائم لِیونگسٹون 29 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ جبکہ ایلکس …

مزید پڑھیں »

ٹی20 ورلڈکپ؛ نیوزی لینڈ کے ہاتھوں میزبان آسٹریلیا کو بدترین شکست

سڈنی: ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے پہلے میچ میں نیوزی لیںڈ نے میزبان آسٹریلیا کو 89 رنز سے شکست دیدی۔سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے اوپنر فن ایلن نے ابتداء میں جارحانہ کھیل پیش کیا اور محض 16 گیندوں پر 42 کی اننگز کھیلی جس میں 5 چوکے اور 3 چھکے شامل تھے، ڈیون کانوے …

مزید پڑھیں »

بھارتی ٹیم کو پاکستان نہ بھیجنے کا بیان ’’غیر منصفانہ‘‘ ہے، وسیم اکرم

گیلونگ: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی ) کے سیکریٹری جے شاہ کے ایشیا کپ 2023 کے لیے پاکستان کا دورہ نہ کرنے کے بیان پر ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر …

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آئرلینڈ کامیاب

کینبرا:ٹی20 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ نے دو مرتبہ کی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو شکست دے کر ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر کردیا اور سپر 12 راؤنڈ کے لیے کرالیفائی کر لیا۔ ہوبارٹ میں کھیلے جا رہے ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کے خلاف ٹااس جیت کر پہلے بیٹنگ کا …

مزید پڑھیں »