جمعہ , 19 اپریل 2024

کھیل

ٹی20 ورلڈکپ؛ نمیبیا کی شکست، نیدرلینڈز سپر 12 مرحلے میں پہنچ گیا

گیلونگ: ٹی20 ورلڈکپ میں کوالیفائنگ راؤنڈ کے دسویں میچ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نمبیبیا کو 8 رنز سے شکست دیدی، ہار کے بعد نیدرلینڈز کی ٹیم نے سپر 12 مرحلے تک رسائی حاصل کرلی ہے۔ گیلونگ میں کھیلے گئے میچ میں یو اے ای نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کو ری شیڈول کر دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ ویسٹ انڈیز تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز ملتوی کرنے پر رضا مند ہوگئے ہیں۔جنوری 2023 میں پاکستان میں شیڈول یہ سیریز 2024 کی پہلی سہہ ماہی میں کھیلی جائے گی۔ سیریز ملتوی کرنے کا یہ فیصلہ کرتے وقت اس امر کو پیش نظر رکھا گیا ہے کہ 2024 آئی سی سی مینز ٹی …

مزید پڑھیں »

بھگدڑ میں 133 ہلاکتوں پر انڈونیشیا کا فٹبال اسٹیڈیم کو مسمار کرنے کا فیصلہ

جکارتا: انڈونیشیا نے اس فٹبال اسٹیڈیم کی مسماری کا فیصلہ کیا جہاں چند روز قبل میچ کے دوران بھگدڑ کے باعث 133 افراد کچلے جانے کے باعث ہلاک ہوگئے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے حکام کا کہنا ہے کہ فٹبال کو مسمار کرنے کے بعد فیفا کے معیار اور تجاویز کی روشنی میں دوبارہ تعمیر کریں …

مزید پڑھیں »

بھارت کا ایشیاکپ کیلئے پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار

دبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سربراہ جے شاہ کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم ایشیاکپ 2023 کے لیے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری اور ایشین کرکٹ کونسل (اے …

مزید پڑھیں »

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان ہوگیا

کراچی: سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، ایونٹ میں قومی ٹیم کی قیادت عمر بھٹہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کےلیے پیر کوعبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں منعقدہ ایک روزہ ٹرائلز کے بعد قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ایپوہ، ملائشیا میں …

مزید پڑھیں »

ٹی20 ورلڈ کپ میں ایک اور اپ سیٹ، ویسٹ انڈیز کو اسکاٹ لینڈ کے ہاتھوں شکست

ہوبارٹ: آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے میچ میں ایک اور اَپ سیٹ ہوگیا، اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 42 رنز سے شکست دے دی۔ ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ابتدائی وکٹ 20 رنز پر گری جس کے بعد دیگر کھلاڑی وقفے وقفے سے آؤٹ ہوتے گئے، پوری ٹیم 18.3 اوور میں …

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹی20 ورلڈکپ جیتنے کا مضبوط امیدوار ہے، سابق ہیڈ کوچ

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈکوچ جیف لاسن کا کہنا ہے کہ بابراعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی کی بدولت پاکستان ٹی20 ورلڈکپ جیتنے کا مضبوط امیدوار ہے۔ سابق ہیڈکوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستانی ٹیم کے پاس شاہین آفریدی کی صورت میں بہترین بالر موجود ہے جبکہ حارث رؤف اور شاداب دوسرے اینڈ پر لگانا دیگر …

مزید پڑھیں »

ٹی20 ورلڈکپ؛ نیدرلینڈز نے یو اے ای کو ہرادیا

گیلونگ: آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں سُپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔ گیلونگ میں کھیلے گئے میچ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ٹاس جیت کے پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، جو غلط ثابت ہوا۔ یو …

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈکپ دیکھنے جانے والے مسلم شائقین کیلئے خوشخبری، عمرہ بھی کر سکیں گے

ریاض:فیفا ورلڈکپ دیکھنے کیلئے قطر جانے والے مسلمان شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ حیا کارڈ رکھنے والے افراد ٹورنامنٹ دیکھنے کے ساتھ عمرے کی سعادت بھی حاصل کر سکیں گے۔ سعودی گزٹ کے مطابق قطر کی وزارت خارجہ کے ویزہ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے آنے والے مسلم شائقین کو …

مزید پڑھیں »

ٹی20 ورلڈکپ کے افتتاحی میچ ہی سری لنکا کو اَپ سیٹ شکست

گیلونگ: آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نمیبیا نے سری لنکا کو اَپ سیٹ شکست سے دوچار کردیا۔گیلونگ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کے پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، ابتدا میں لنکن بالرز حریف ٹیم پر حاوی رہے تاہم میچ کے اختتامی لمحات میں جان فرائیلنک نے 44 جبکہ جان نتھین …

مزید پڑھیں »